نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    سید کی ذات کو سلام ، سید کی شان بلند رہے۔ آمین
  2. الف نظامی

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    جی سر ، ضرور۔ سید عاطف علی صاحب ، ریختہ کے صفحہ 190سے ریختہ کے صفحہ 201 بمطابق کتاب کے صفحہ ۱۸۹سے کتاب کے صفحہ ۲۰۰ تک ،میں ٹائپ کر رہا ہوں۔
  3. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    آپ سب دوستوں سے درخواست ہے۔
  4. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اگر آپ کا روئے سخن میری طرف ہے تو میں یہ کہوں کہ مجھے اس کا علم نہیں کہ اہل صدق کون ہیں اور علمائے دین و مفسرین زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں لہذا انہی کا لکھا ہوا درج کر رہا ہوں۔ ----- خانقاہوں، مدرسوں، مسجدوں میں رہنے والے یہ ہی تو اہلِ حق وصدق ہیں، جنہوں نے ہمیشہ اپنے کردار، اعمال اور اقوال سے سچ...
  5. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    میری اتنی علمی حیثیت نہیں کہ یہاں قطعیت سے کلام کر سکوں۔ مفسرین اور علمائے دین زیادہ بہتر فرما سکتے ہیں کہ آیت کا مدعا کیا ہے۔ مجھے تو صرف معیت کے لفظ ( مَعَ )نے اس آیت کو یہاں شئیر کرنے پر مائل کیا کیوں کہ آپ نے جو آیت شئیر کی اس میں آخرت میں معیت کا ذکر ہے اور اس آیت میں دنیا میں معیت کا حکم...
  6. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ ‎(9:119)‏ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیت) میں شامل رہو
  7. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کتاب: نام و نسب از سید نصیر الدین نصیر ،صفحہ 161 پر لکھا ہے: لفظ سید کے اطلاق میں علامہ سیوطی رحمۃ اللہ علیہ کی تشریح: ترجمہ:سادات فاطمیہ کے خواص میں سے یہ بھی ہے کہ اصطلاح میں شریف کا اطلاق اُن پر ہوتا ہے نہ کہ اُن کے غیر پر۔ علامہ جلال الدین سیوطی ، اپنے رسالے میں جس کا نام زینبیہ ہے ، یوں...
  8. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُم بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَا أَلَتْنَاهُم مِّنْ عَمَلِهِم مِّن شَيْءٍ ۚ كُلُّ امْرِئٍ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌ ‎ (52:21) اور جو لوگ ایمان لائے اور اُن کی اولاد نے ایمان میں اُن کی پیروی کی، ہم اُن کی اولاد کو (بھی) (درجاتِ جنت...
  9. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    محترم سید رافع صاحب عرض ہے کہ سید السادات علیہ الصلوۃ و السلام نے اُن کو بھی درگزر فرمایا جنہوں نے طائف کے سفر میں ۔۔۔ اور ایک بات میرے ذہن میں اٹکی ہے کہ اگر میں گنہاہگار ہوں تو مجھ سے نفرت نہ کی جائے بلکہ گناہ سے نفرت ہو۔ کاش کوئی میری ہدایت کے لیے دعا فرما دے اور میرا بیڑا پار ہو جائے۔
  10. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہاں میرا موضوع تعظیم و تکریم سادات ہی تھا۔ اور اسی سے متعلقہ سوالات کے جوابات یہاں لکھنے کی سعی کی ہے۔ دینی حوالے سے اگر آپ کو کسی کی کوئی بات غلط لگتی ہے تو اس کے ردعمل میں اصولی طور پر درست بات یعنی سادات کی تعظیم و تکریم سے ہی انکار کر دینا بھی درست نہیں۔ ردعمل کی نفسیات میں انسان اعتدال...
  11. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ تو پرابیبیلیٹی کی بات ہے کہ مالک کون ہے ، تو جو آپ نے کہا اُس کے برعکس بھی ہو سکتا ہے۔ آپ نے ایک شعر بطور دلیل لکھا تو میں نے بھی آپ کے شعری فہم کو مدنظر رکھتے ہوئے میر کا ایک شعر اور ایک شاعرانہ بات کہہ دی۔ ہو سکتا ہے کہ میری بات درجہ استناد پر پوری نہ اترتی ہو۔ لیکن امام مالک کا عمل میرے...
  12. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    دلیل دیجیے کہ کتے مالک اور اس کے متعلقین کو کاٹتے ہیں۔ اور بالفرض یہ بات قرین قیاس نہ بھی ہو تب بھی امام مالک کے عمل کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے؟
  13. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تو آپ کو بھی غور کرنا چاہیے کہ سید تو آل رسول کو کہتے ہیں نا اور آپ چچا کی مثال دے رہے ہیں جن کے بارے میں آیت کو آپ فی الحال نظر انداز کرنے کا کہہ رہے ہیں گویا عاشق کو علم نہیں ہے کہ دشمنِ محبوب کی تعظیم نہیں کرنی۔ لیلی کی گلی کے کتے والی بات مثال کے طور پر عرض کی ہے کہ اس پر تو لوگ اعتراض نہیں...
  14. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اربش علی صاحب ، آپ نے یہ آیت تو پڑھی ہوگی۔ تبت يدا أبي لهب وتب
  15. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    سید کی تعظیم و تکریم تو غیر سید کا فعل ہے۔ اب یہ کہاں سے ثابت ہوا کہ بلھے شاہ کے مرشد سادات کی تعظیم و تکریم نہیں کرتے تھے؟ تعظیم سادات کے حوالے سے امام مالک کا عمل دیکھیے۔ کتاب: نام و نسب از سید نصیر الدین نصیر،صفحہ 165 پر درج ہے: امام مالک فرماتے تھے کہ جو شخص سیادت کا جھوٹا دعوی کرے اُسے سخت...
  16. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جامی علیہ الرحمۃ نے درست کہا ہے کہ عاشق کے لیے اس راہ میں فلاں ابن فلاں کچھ حیثیت نہیں رکھتا ، لیکن عاشق کے لیے محبوب کی امتیازی حیثیت ہے۔ ذرا عاشق سے یہ کہہ کر دیکھیے کہ تم اور تمہارا محبوب برابر ہیں تو وہ بزبان میر کہے گا: دور بیٹھا غبار میرؔ اس سے عشق بن یہ ادب نہیں آتا وہ محبوب اور اس سے...
  17. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    صفحہ 123 پر درج ہے: حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جناب حسن کو ابنی ھذا سید فرمایا ، اسی طرح حضرتِ فاطمہ کو سیدۃ نسآء اھل الجنۃ فرمایا عرب میں سید کا لفظ بمعنی نسب استعمال نہیں ہوتا۔ صفحہ 124 پر درج ہے: آج بھی عرب ممالک میں اولادِ رسول کو سید کے بجائے شریف کہا جاتا ہے اور ہمارے ہند و پاک میں...
  18. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جی آپ کا تناظر مختلف ہے۔ میں نے اربش علی صاحب کو بطور مثال عرض کیا تھا۔ کہ سپیفیک کو جنرلائز نہیں کیا جائے یعنی چند لوگوں کا عمل ، سب لوگوں کا عمل نہیں ہوتا۔
  19. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    پوائنٹ آوٹ کرنا نہیں چاہتا تھا ، بہر حال بتا رہا ہوں کہ میرا مراسلہ ان دو مراسلوں کے جواب کی صورت میں دیکھیے۔
  20. الف نظامی

    تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز

    بہت اعلی ، شئیر کرنے کا بہت شکریہ!
Top