نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    لیجیے قوالی سنیے۔
  2. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    سموگ کی بنیادی وجہ انڈیا اور پاکستان کے تھرمل پاور پلانٹس ہیں جو گھٹیا ترین اور سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے آئلRFO residual fuel oil اور کوئلہ سے بجلی بناتے ہیں۔ آر ایف او ٹیکنالوجی پر مبنی ایسے پاور پلانٹس کی فہرست مندرجہ ذیل لنک پر دیکھی جا سکتی ہے Private Power & Infrastructure Board...
  3. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    شرف انسانی کے لحاظ سے عام انسانوں میں فرق کا عملی انکار زیادہ تر غیر مسلموں کی طرف سے دیکھنے میں آتا ہے۔ فلسطین کے انسانوں کو دو ٹانگوں والے جانور ، گراس ہوپر ، ڈاگز ،non-existent people کہا جاتا ہے۔ اب ان مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے یہودیوں کو اپنے برابر کہنا کیسا لگتاہے آپ سب کو۔...
  4. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    شرف انسانی کے لحاظ سے عام انسانوں میں فرق کا عملی طور پر اس کا انکار زیادہ تر غیر مسلموں کی طرف سے دیکھنے میں آتا ہے۔ فلسطین کے انسانوں کو دو ٹانگوں والے جانور ، گراس ہوپر ، ڈاگز ،non-existent people کہا جاتا ہے۔ اب ان مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے یہودیوں کو اپنے برابر کہنا کیسا لگتاہے...
  5. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ بات نہیں۔ میرے سوال کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ کمپیریزن کے لیے آپ کے پاس ریفرینس ڈی این اے کی انفارمیشن تو ہونا چاہیے جس سے تقابل کیا جا سکے یا اس ٹیکنالوجی میں ایسا ہونا ضروری نہیں۔
  6. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    حضرت علی و فاطمہ کے ڈی این اے کی انفارمیشن ہیں آپ کے پاس؟
  7. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یاد دہانی کروا دیں۔
  8. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    یہ لاشعوری کاوش تھی یا شعوری؟
  9. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    صاحب وقت سے پہلے انہیں معلوم ہو گیا کہ ہمیں کیا پوچھنا ہے۔ آپ بھی چند پیش گوئیاں کروا لیجیے۔
  10. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    متفق۔ میں تحریر کے بنیادی خیال پر بات کرنا چاہوں گا جس پر کسی نے تبصرہ کرنے کی زحمت نہیں کی اور غیر متعلقہ مباحث سے اصل موضوع سے توجہ ہٹانے میں شعوری و لاشعوری طور پر اپنا کردار ادا کیا۔ تبصروں میں ذیلی مباحث غیر متعلقہ ہیں۔
  11. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بڑی اچھی بات کی ہے۔ عملی طور پر اس کا انکار زیادہ تر غیر مسلموں کی طرف سے دیکھنے میں آتا ہے۔ فلسطین کے انسانوں کو دو ٹانگوں والے جانور ، گراس ہوپر ، ڈاگز ،non-existent people کہا جاتا ہے۔ اب ان مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے یہودیوں کو اپنے برابر کہنا کیسا لگتاہے آپ کو۔ یقینا آپ سفاکی کی...
  12. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    پیر تو غیر سید بھی ہوتے ہیں اور یہاں پیروں کی بات ہی نہیں ہو رہی۔ نسبت رسول کی بنا پر سید کی تعظیم و تکریم کی بات ہو رہی ہے۔
  13. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    عبد الرووف صاحب جو آپ نے کہا وہ میرے سوال میں تو نہیں ہے۔ سوال دوبارہ لکھ دیتا ہوں: نسبت رسول کی بنا پر سادات کی تعظیم و تکریم کے غلو ہونے کی دلیل دیجیے۔ متعلقہ: اکرام مسلم بھی ایک مروج اصطلاح ہے۔
  14. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اس دعوی کے لیے کوئی دلیل؟
  15. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    After seven generations, less than 1% of your DNA is likely to come from any given ancestor. This is because the amount of autosomal genetic material you receive from an ancestor is expected to halve with each generation زیک صاحب یہ بھی دیکھیے کہ ڈی این اے تو جسم کا سگنیچر ہے روح کے بارے میں...
  16. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    نسبت رسول کی بنا پر سادات کی تعظیم و تکریم کے غلو ہونے کی دلیل دیجیے۔
  17. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    سادات کی فوقیت اور تعظیم و تکریم کی وجہ ہی نسبت رسول ہے۔ ایک کو یہ نسبت حاصل ہے اور دوسرے کو نہیں۔ تو جس کو نسبت رسول حاصل ہے اس کی تعظیم و تکریم اس بنا پر کی جائے گی۔ عالم اور جاہل برابر نہیں ہو سکتے کیوں کہ ایک کے ساتھ علم کی نسبت ہے اور دوسرے کے ساتھ جہل کی۔ کملی دنیا رِیس کریندی ڈھولے دی
  18. الف نظامی

    کلام سید مہر علی شاہ

    کلام سید مہر علی شاہ
  19. الف نظامی

    بہت خوب! خواجہ حافظ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی غزل کا ایک شعر ہے: سینہ مالا مال درد است اے دریغا...

    بہت خوب! خواجہ حافظ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کی غزل کا ایک شعر ہے: سینہ مالا مال درد است اے دریغا مرہمے دل ز تنہائی بجاں آمد خدا را ہمدمے سید مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے اسی رنگ میں فرمایا ہے: سینہ مالا مال درد است و بجوید ہردمے درد بر دردے دگر زخمے بجائے مرہمے
  20. الف نظامی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    خضر با عمر ابد پوشیدہ جولان می کند ما بہ این دہ روزہ عمر اظہار ہستی می کنیم (صائب تبریزی) خضر کو عمر دوام حاصل ہے، لیکن نگاہوں سے پوشیدہ رہ کر گھومتا پھرتا ہے۔ ہماری دس دن کی زندگی ہے، پھر بھی اظہار ہستی کرنا چاہتے ہیں۔ انتخاب و ترجمہ :عمار خان ناصر
Top