نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اگر محفل مجموعی طور پر اتفاق و اختلاف کرتی ہے تو یہ فرد کی انفرادیت کی نفی ہے۔ بلکہ اتفاق و اختلاف فرد کا عمل ہے۔ فرد کے عمل کو اجتماع کا فعل بنا کر پیش کرنا جنرلائزیشن کہلاتا ہے۔ مولویوں کی زبان میں خصوص کو عموم بنا کر پیش کرنا۔ ریاضی کی زبان میں ∀ اور ∃ کا فرق یہی بات سمجھاتا ہے کہ سپیسیفک کو...
  2. الف نظامی

    فٹ نوٹس کو متن میں منتقل کرنے کا شارٹ کٹ طریقہ

    کوڈنگ کے بقیہ 20 فیصد میں آپ کون سے امور مراد لیتے ہیں۔
  3. الف نظامی

    فٹ نوٹس کو متن میں منتقل کرنے کا شارٹ کٹ طریقہ

    آج سے قبل تو مجھے بھی معلوم نہیں تھا کہ ورڈ میں view کے تحت macros ہوتا ہے جس میں میکرو کا کوڈ شامل کر کے اسے چلایا جا سکتا۔ مصنوعی ذہانت میں سٹاپ ہائرنگ ہیومنز تک بات پہنچ چکی ہے
  4. الف نظامی

    فٹ نوٹس کو متن میں منتقل کرنے کا شارٹ کٹ طریقہ

    بہترین۔ یہ کام کر رہی ہے ابھی ایک ڈاکومنٹ میں چیک کیا ہے۔
  5. الف نظامی

    پنجاب میں قائم سموگ کا باعث بننے والے آلودہ ترین فیول آر ایف او ٹیکنالوجی سے چلنے والے پاور پلانٹس

    Coal- and oil-fired power plants are a very large source of gas and particle emissions. کوئلہ اور تیل(/آر ایف او) سے چلنے والے پاور پلانٹس گیس اور پارٹیکلز کے اخراج کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ بحوالہ: سموگ کمیشن رپورٹ 2018 ، صفحہ 11
  6. الف نظامی

    فارسی شاعری "زمن گَرَت نہ بُوَد باور انتظار بیا" مرزا اسداللہ خاں غالب

    رواجِ صومعه هستی‌ست، زینهار! مرو متاعِ می‌کده مستی‌ست، هوشیار بیا پنجابی ترجمہ از صوفی غلام مصطفی تبسم ملاحظہ کیجیے: ایہہ رواج مسجداں مندراں دا ، اوتھے ہستیاں تے خود پرستیاں نے میخانے وِچ مستیاں ای مستیاں نیں ، ہوش کر بن کے ہوشیار آ جا
  7. الف نظامی

    فارسی شاعری رومی: آن سو مرو، این سو بیا، ای گلبنِ خندانِ من!

    بہت خوب اور لاجواب! اگر ممکن ہو تو عربی متن کو امیری فونٹ لگا دیجیے ، تا کہ عربی و فارسی متن میں تمیز ہو سکے ، جیسے یہ شعر: الصبر مفتاح الفرج، الصبر معراج الدرج الصبر تریاق الحرج، ای ترکِ تازی خوانِ من! اسی طرح جددوا ایمانکم
  8. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    محمد عبد الرووف: یہاں کوئی سوال نہیں اٹھایا گیا۔ نہ ہی مباحثہ کا قصد ہے۔ جب یہاں گپ شپ لگائی جائے گی تو یہ پیغام یاد دہانی کے لیے موجود ہوگا۔ امید ہے مقصد سمجھ آگیا ہوگا۔:)
  9. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    شرف انسانی کے لحاظ سے عام انسانوں میں فرق کا عملی انکار زیادہ تر غیر مسلموں کی طرف سے دیکھنے میں آتا ہے۔ فلسطین کے انسانوں کو دو ٹانگوں والے جانور ، گراس ہوپر ، ڈاگز ،non-existent people کہا جاتا ہے۔ اب ان مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے یہودیوں کو اپنے برابر کہنا کیسا لگتاہے آپ سب کو۔...
  10. الف نظامی

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  11. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    روف کلاسرا لکھتے ہیں: مجھے یاد ہے 2014ء میں چین نے وہاں بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پانے کے لیے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر بند کر دیے اور وہ شہر جہاں سورج نظر نہیں آتا تھا اب وہ صاف شفاف ہیں۔لیکن انہی دنوں ہمارے پیارے شہباز شریف اور نواز شریف چین پہنچ گئے اور وہاں سے کوئلے کے پلانٹ پاکستان لے...
  12. الف نظامی

    پنجاب میں قائم سموگ کا باعث بننے والے آلودہ ترین فیول آر ایف او ٹیکنالوجی سے چلنے والے پاور پلانٹس

    سموگ کی بنیادی وجہ آر ایف او ٹیکنالوجی والے تھرمل پاور پلانٹس ہیں جو گھٹیا ترین اور سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والے آئلRFO residual fuel oil سے بجلی بناتے ہیں۔ آر ایف او ٹیکنالوجی پر مبنی پاور پلانٹس کی فہرست دیکھیے : نشاط پاور پراجیکٹ لاہور، 200 میگا واٹ نشاط چونیاں پاور پراجیکٹ لاہور ، 200...
  13. الف نظامی

    پنجاب میں سموگ اور اس کے خاتمہ کے لیے اقدامات

    حقیقی حل: بجلی بنانے والے ماحول دشمن پاور پلانٹ بند کریں یا بہتر فیول استعمال کریں اور ماحول دوست ذرائع (پانی ، شمسی توانائی اور ہوا) سے بجلی بنائیں۔ بجلی کی پیداوار کے حوالے سے ماحول دوست صوبے خیبر پختونخوا اور سندھ ہیں۔ خیبر پختونخوا میں پانی سے بجلی بنائی جا رہی ہے اور سندھ میں ونڈ /ہوا سے...
  14. الف نظامی

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    تصحیح کا بہت شکریہ !
  15. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تمام سادات کے لیے افتخار ٹھاکر سے یہ جملہ ادھار لے کر لکھ رہا ہوں: سید سوہنڑا، سید سُچا ، سید سورما بحوالہ: 2:30
  16. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    بازگشت۔ اب بات شاعروں تک آ پہنچی تو سب خاموش ہو گئے :)
  17. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    شرف انسانی کے لحاظ سے عام انسانوں میں فرق کا عملی انکار زیادہ تر غیر مسلموں کی طرف سے دیکھنے میں آتا ہے۔ فلسطین کے انسانوں کو دو ٹانگوں والے جانور ، گراس ہوپر ، ڈاگز ،non-existent people کہا جاتا ہے۔ اب ان مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے یہودیوں کو اپنے برابر کہنا کیسا لگتاہے آپ سب کو۔...
  18. الف نظامی

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ترے فیضانِ محبت ترے اکرام کے بعد اور اللہ سے کیا مانگوں اس انعام کے بعد حسنِ یوسف کے بھی چرچے تھے جہاں میں لیکن رنگ پر آئی ہے محفل ترے نام کے بعد اور کیا چاہوں شہ دیں کی محبت کے سوا اور کیا دیکھوں مدینے کے در وبام کے بعد
Top