نتائج تلاش

  1. جان

    بارہ منٹ

    بالکل سوال اٹھانا ہر بندے کا بنیادی حق ہے تاکہ اس سے تحریر کی صحت واضح ہو لیکن سوال اٹھانے کی آڑ میں تضحیک کرنا ہمارا خود ساختہ حق ہے۔
  2. جان

    سیاسی منظر نامہ

    ڈگری یافتہ اور تعلیم یافتہ ہونے میں فرق ہے۔ ہمارا بنیادی تعلیمی ڈھانچہ ہی بہت کمزور ہے۔
  3. جان

    سیاسی منظر نامہ

    تعلیم، تعلیم اور بس تعلیم۔ بالکل متفق ہوں۔
  4. جان

    سیاسی منظر نامہ

    آپ کے مراسلے میں 300 دورے چار سال میں اور پھر انٹرنیشنل کانفرسز، اجلاس اور میٹنگز کا ذکر ہے۔ ان کا ریکارڈ اگر عنایت کر دیں تو نوازش ہو گی اور ساتھ میں دفاعی دوروں کا تقابل بھی پیش کر دیں تو کیا ہی بات ہو گی۔
  5. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جذباتی ہونے کی بجائے مراسلے پہ ایک مرتبہ پھر غور کریں اور جب تک سمجھ نہ آئے رجوع کرتے رہیں۔ میں اسی کا جوابدہ ہوں جو میں نے لکھا ہے اور اس کا ہرگز نہیں جو آپ نے سمجھا ہے۔ ریٹنگ اور رپورٹنگ آپ کے اختیار میں ہے، استعمال کریں۔ شکریہ۔
  6. جان

    ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

    فی الحال تو میرا یہ مراسلہ بھی فٹ بال بنا ہوا ہے :idontknow:
  7. جان

    ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

    سیتا وائٹ کیس کی پبلسٹی کی بھی ابتداء ہو گئی ہے۔ پس پردہ خان کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ "ملک" کو تمہارے ذریعے پی ٹی آئی کی ایک متبادل کے طور پر ضرورت تھی سو پوری ہوئی لیکن تمہاری ہرگز نہیں۔ ثاقب نثار کو بھی بیک فٹ پہ لانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ سب ادارے بشمول سیاستدان فٹ بال بنے ہوئے ہیں اور اصل...
  8. جان

    ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

    تحریر میں کوئی دم خم نہیں ہے۔ ایسی ہی ایک تحریر کالا باغ ڈیم کے نقصانات پہ کہیں پڑھی جس میں موصوف تحریر کے آغاز سے انجام تک کچھ اس انداز سے نقصان گنواتے رہے " کالا باغ ڈیم بننے سے ملک کو بہت نقصان ہو گا"۔ اب کیا نقصان ہو گا یہ موصوف نے پورے مضمون میں صحیح طرح بیان نہیں کیا۔ بالکل یہی حال اسی...
  9. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ریاست مدینہ بنانے کی طرف پہلا قدم۔ قومی اسمبلی کے 173 ٹکٹوں میں باقی جماعتوں سے آنے والے مہاجرین کے لئے 148 ٹکٹ۔ پی ٹی آئی کے انصار کے لئے صرف 25۔۔ اس سے بڑے ایثار اور قربانی کی مثال صرف اسلام کی ابتدائی تاریخ میں ملتی ھے۔ (منقول)
  10. جان

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اور اپنا بھی مستقل یہی ارادہ ہے۔ :)
  11. جان

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    یہ ویسے ہی یاد رکھنا آسان تھا البتہ پیریاڈک عناصر کی ویکنسی یاد رکھنا ایک بڑا مسئلہ ہوا کرتا تھا۔ ان آرگینک کیمسٹری نے بہت رلایا۔ :)
  12. جان

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    ہم نے اسے ایسے یاد کیا تھا "حالی نے کی رب سے فریاد"۔ :)
  13. جان

    عروضیے از افتخار حیدر

    1۔ عروض کے قواعد شاعری کو سامنے رکھ کر بنائے گئے نہ کہ ان قواعد کو سامنے رکھ کر شاعری کی جاتی ہے۔ مختصر تاریخ کے لیے ویکیپیڈیا کا لنک ملاحضہ فرمائیں۔ علم عروض - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا 2۔ بالکل، انگریزی زبان کے قواعد یا کسی بھی زبان کے قواعد کیوں مرتب کیے جاتے ہیں؟ کیا اس سے پہلے زبان بولی...
  14. جان

    عروضیے از افتخار حیدر

    میری ناقص رائے میں شعر کا موزوں ہونا اس کی اپنی ایک خوبی (بلٹ ان فیچر) ہے۔ علم العروض تو محض ان سے اخذ کیا گیا ہے خاص طور پر ان زبان دانوں کے لیے جو الفاظ پہ دسترس تو رکھتے ہیں لیکن فطری طور پر ان کی طبع موزوں نہیں۔ یہ محض ایک آسان راستہ ہے۔ مثال کے طور پر جو انگریزی ماحول میں رہ کر انگریزی بول...
  15. جان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ کریم اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین۔
  16. جان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بات تو آپ کی درست ہے لیکن میری ذاتی رائے میں اس میں بڑا کردار اس کی اپنی ماں کا ہی ہے۔ خان تو اس معاملے میں بالکل خاموش ہے۔
  17. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کس طرح؟ :eek:
  18. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہیلی کاپٹر پہ جھولے لینے کا شوق سب کو ہی بچپن سے ہوتا ہے۔
  19. جان

    محفلین کے انٹرویو

    اس مبینہ "دھاندلی" پہ بھی "سوموٹو" بنتا ہے۔
  20. جان

    محفلین کے انٹرویو

    ہم سے بھی کئی ایک بار قدرتی طور پر دا لگا ہے۔
Top