نتائج تلاش

  1. جان

    سموسے اور رول

    پرمزاح اور غمناک۔
  2. جان

    سموسے اور رول

    زبردست۔ اس رمضان تو افطاری بھی کسی دوست نے نہیں کرائی صرف تصویروں اور ترکیبوں سے ہی کام چلایا ہے۔ :crying3:
  3. جان

    پنجاب رنگ

    ہلا فر شیخے نال مل کے تحریک چلائیے؟
  4. جان

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    اگر کوئی کہے کہ وہ برہنہ ہوئے بغیر مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتا تو اس صورت میں بھی شخصی آزادی متاثر ہو گی؟ سوال یہ ہے کہ "شخصی آزادی کا معیار کیا ہے؟" کیونکہ تب بھی یہ بات اتنی ہی درست ہو گی جتنی اس محترمہ کی درست ہے۔
  5. جان

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاف لائف۔ :)
  6. جان

    :(

    :(
  7. جان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو رسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ اک عمر سے...
  8. جان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    چوہدری نثار ایسا بھاری پتھر ہے جسے اپنی کشتی میں رکھنا اپنی کشتی کو خود ڈبونے کے مترادف ہے۔ اس لیے مستقبل میں شاید تحریک انصاف بھی اسے برداشت نہ کر سکے۔
  9. جان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    سوال: کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟ جواب: کہاں؟ "بستر پر"۔ کیسے ؟"نیند پوری کرنے کا ارادہ ہے (یعنی سو کر)"۔
  10. جان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    بستر پر، نیند پوری کرنے کا ارادہ ہے۔ :)
  11. جان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    وہ بھی ہماری قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ گھر بدلنے سے قوم نہیں بدل جاتی بس جیسا دیس ہو ویسا بھیس ہو جاتا ہے۔ :)
  12. جان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    حلقہ قومی اسمبلی 52 میں خرم نواز کا کافی ووٹ بینک ہے اور وہ اس حلقے میں پچھلے دو تین سالوں سے کافی ایکٹیو ہے۔ طارق فضل چوہدری کی پرفارمنس بھی اس قدر بہتر نہیں رہی۔ اس لیے مجھے اس حلقے میں بھی تحریک انصاف فیورٹ نظر آتی ہے۔
  13. جان

    سیاسی منظر نامہ

    خلا میں تو نہیں چلا گیا کہیں؟
  14. جان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    "غیر مقبول" ہونے کا دعوی کس نے کیا؟ کیا یہ لازم ہے کہ صرف اچھے کردار کے لوگ ہی مقبول ہوتے ہیں؟ کیا یہ لازم ہے کہ سارے علماء اپنے پیٹ سے پہلے خدمت خلق کا سوچتے ہیں؟ کیا ساری عوام پڑھی لکھی ہے اور شعور رکھتی ہے؟ اگر ایسا ہوتا تو پاکستان کا نقشہ آج کچھ اور ہوتا۔ یہاں چورن بیچنا ہی تو بہت آسان ہے جس...
  15. جان

    سیاسی منظر نامہ

    عبدالرزاق یعقوب صاحب کاش زندہ ہوتے تو ان سے پوچھتے۔ :sad2:
  16. جان

    سیاسی منظر نامہ

    نواز شریف کے ریفرنسز کے نتائج الیکشن پہ اثر انداز ہو سکتے ہیں اس لیے احتساب عدالت اس کوشش میں ہے کہ الیکشن سے پہلے یہ کام نمٹ جائے تاکہ اس کا خاطر خواہ فائدہ تحریک انصاف کو ہو لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ ن لیگ پھر بھی سادہ اکثریت حاصل کر لے گی اس کی وجہ یہ ہے کہ ن لیگ کی تنظیم سازی تحریک انصاف سے...
  17. جان

    سیاسی منظر نامہ

    اب یہ کمپین بھی شروع ہو چکی ہے کہ پی ٹی آئی اکثریتی جماعت کے طور پر الیکشن نہ جیتے تو اس کے حق میں بہتر ہے۔ :)
  18. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب کسی مظلوم بادشاہ سے حکومت چھینی جاتی ہے تو ملک میں سرخ آندھیاں آتی ہیں، پُل گرتے ہیں اور بجلی چلی جاتی ہے. (منقول)
  19. جان

    مبارکباد سین خے بھی ہزاری ہوگئیں، مبارک ہو

    بہت مبارک ہو۔ سدا سلامت اور شاد و آباد رہیں۔
  20. جان

    سیاسی منظر نامہ

    KP Assembly spends more on foreign tours than Punjab PA | CPDI :daydreaming:
Top