نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جس کی چھاؤں میں بچپن میں کھیلا کرتے تھے شجر وہ بوڑھا سا اب گاؤں میں نہیں ملتا وحید نظامی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم نے کیا پا لیا ہندو یا مسلماں ہو کر کیوں نہ انساں سے محبت کریں انساں ہو کر نقش لائلپوری
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خود کو جلا کے راکھ بنایا،۔۔ مٹا دیا لو اب تمہاری راہ میں دیوار ہم نہیں نقش لائلپوری
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    نام ہونٹوں پہ تِرا آئے تو راحت سی ملے تُو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے؟ نقش لائلپوری
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمارے خواب چوری ہو گئے ہیں ہمیں راتوں کو نیند آتی نہیں ہے بخش لائلپوری
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دردِ ہجرت کے ستائے ہوئے لوگوں کو کہیں سایۂ در بھی نظر آئے تو گھر لگتا ہے بخش لائلپوری
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا، کہ یہ عمر مجھ پہ بیتی ہے بہت، میں نے گزاری کم ہے عارف امام
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ میرے ہاتھ میں تسبیح، یہ ماتھے پہ نشاں سب تماشہ ہے مِرا، اس کو عبادت نہ سمجھ عارف امام
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کیا خوب مزا تھا جینے میں، اک زخم چھپا تھا سینے میں اس زخم کو کُھرچا ناخن سے اور خون بہا کر رقص کیا عارف امام
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمیں تو ذات کی تشہیر چاہیے ہے میاں فقیری دھوکہ ہے اور شاعری بہانہ ہے عارف امام
  11. زیرک

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    اچھا سلسلہ ہے مگر برا مت مانیئے گا لکھاریوں کو قدغنیں پسند نہیں ہوا کرتیں، اور آپ شرائط کافی سخت ہیں۔ قدغنیں بہت ساری ہیں، میرے جیسے منہ پھٹ کی طرف سے پیشگی معذرت قبول کیجئے کہ اتنی پابندیوں کی موجودگی میں بے لاگ لکھنا ممکن نہیں ہو گا۔ ایک کوشش ہو گی کہ چند دنوں کے بعد وطن جا رہا ہوں، واپسی...
  12. زیرک

    ٭٭مسلک جدا ملے، کہیں فرقہ جدا ملے٭٭ اب اتنی بھیڑ بھاڑ میں کیسے خدا ملے٭٭ عارف اشتیاق

    ٭٭مسلک جدا ملے، کہیں فرقہ جدا ملے٭٭ اب اتنی بھیڑ بھاڑ میں کیسے خدا ملے٭٭ عارف اشتیاق
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مسلک جدا ملے، کہیں فرقہ جدا ملے اب اتنی بھیڑ بھاڑ میں کیسے خدا ملے عارف اشتیاق
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ایک ہی شہر میں ہیں ہم دونوں بیچ میں ہیں کئی "جہاں" جاناں عارف اشتیاق
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں جو گیا وہ پھر نہ آیا مِری بات مان جاؤ کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ احمد فراز
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے احمد فراز
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    وہ دشمن جاں، جان سے پیارا بھی کبھی تھا اب کس سے کہیں کوئی ہمارا بھی کبھی تھا ہر دوست یہاں ابرِ گریزاں کی طرح ہے یہ شہر، یہی شہر، ہمارا بھی کبھی تھا احمد فراز
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جال میں آ گئے ہیں غم کتنے اک خوشی کا شکار کرتے ہوئے
  19. زیرک

    ٭٭٭٭جال میں آ گئے ہیں غم کتنے ٭٭٭ اک خوشی کا شکار کرتے ہوئے

    ٭٭٭٭جال میں آ گئے ہیں غم کتنے ٭٭٭ اک خوشی کا شکار کرتے ہوئے
  20. زیرک

    چین نے 400 کرپٹ وزرا کو جیل بھیجا کاش میں 500 کو بھیج سکتا، وزیر اعظم

    سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ ''کیا جو چور موجودہ حکمرانوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، کیا ان کے پچھلے جرائم نیکی میں بدل چکے ہیں؟''۔ اگر بدل چکے ہیں تو بتایا جائے کہ ''چور کو پناہ دینے والا کس زمرے میں آئے گا؟''۔ اور یہ بھی دیکھتے ہیں کہ ''جب الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ اور بے نامی اکاؤنٹس کیس کا...
Top