نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    رات کتنی مست ہے شوق کیا جوان ہے فرشِ گُل ہے زیرِ پا سر پہ آسمان ہے ہر نظر ہے التجا ہر ادا زبان ہے ابرووٴں میں گیت ہے انکھڑیوں میں تان ہے اک گِرہ اُدھیڑ د ے گیسووٴں کے جال کو چار سُو بکھیر کر دیکھتی ہوں راستہ نین پھیر پھیر کر کاش لائے چاندنی کوئی صید گھیر کر دیکھ دیکھ ر ے سجن اب نہ اتنی دیر کر آ...
  2. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    صنم خانۂ خیال شیریں لبوں میں خلد کا مفہوم بے نقاب زلفوں میں جھومتی ہوئی موجِ جنوں نواز موجِ جنوں نواز میں طوفانِ بےخودی طوفانِ بے خودی میں تمناؤں کا گداز باتوں میں لہلہاتی ہوئی جام کی کھنک اور جام کی کھنک میں بہاروں کے برگ و ساز اعضاء میں لوچ، باتوں میں رس، دل میں مستیاں آنکھوں میں نور، نور...
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    اب مِری حالتِ غمِناک پہ کڑھنا کیسا کیا ہوا مجھ کو اگر آپ نے ناشاد کیا حادثہ ہے مگر ایسا تو المناک نہیں یعنی اِک دوست نے اِک دوست کو برباد کیا عبدالمحید عدم
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    تُو نے عصمت فروخت کی ہے فقط ایک فاقے کو ٹالنے کے لیے لوگ یزداں کو بیچ دیتے ہیں اپنا مطلب نکالنے کے لیے عبدالحمید عدم
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    تجھ سے کیا چیز قیمتی ہو گی تُو تو پیارے! میرا حبیب ہوا دو ہی با ذوق آدمی ہیں، عدم میں ہوا، یا میرا رقیب ہوا عبدالحمید عدم
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    شیخ صاحب! مقابلہ کیسا؟ ہمسری کیا شراب نوشوں سے ایک عصمت فروش بہتر ہے آپ جیسے 'خدا فروشوں' سے عبدالحمید عدم
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جہاں چلتی ہو مرضی دوسروں کی وہاں اپنی '''رضا''' کو بھول جاؤ عبدالحمید عدم
  8. زیرک

    ٭٭٭سالہا سال کی عبادت سے٭٭٭ اک ندامت کی آه بہتر ہے٭٭٭ عبدالحمید عدم

    ٭٭٭سالہا سال کی عبادت سے٭٭٭ اک ندامت کی آه بہتر ہے٭٭٭ عبدالحمید عدم
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سالہا سال کی عبادت سے اک ندامت کی آه بہتر ہے عبدالحمید عدم
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تسکینِ دل کی ایک ہی تدبیر ہے فقط سر پھوڑ لیجئے کوئی ""دیوار"" دیکھ کر عبدالحمید عدم
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم نے خود مسکرا کے دیکھا ہے مسکراہٹ بھی نوحہ خوانی ہے عبدالحمید عدم
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شیخ جی! ہم تو جہنم کے پرندے ٹھہرے آپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہو گی عبدالحمید عدم
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے عبدالحمید عدم
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہر روز تجھ کو دیکھ تو سکتے ہیں نامراد تیری گلی کے لوگ بڑے خوش نصیب ہیں عبدالحمید عدم
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دوستی ان سے ہو گئی ہے عدم جن کی ہر بات کاروباری ہے عبدالحمید عدم
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دشمنی غیر تو نہیں کرتے یہ شرافت تو یار کرتے ہیں عبدالحمید عدم
  17. زیرک

    ٭گُل سے لپٹی ہوئی تتلی کو گرا کر دیکھو٭٭ آندھیو! تم نے درختوں کو گرایا ہو گا

    ٭گُل سے لپٹی ہوئی تتلی کو گرا کر دیکھو٭٭ آندھیو! تم نے درختوں کو گرایا ہو گا
  18. زیرک

    یہ شعر اصل شکل میں ہے، ایک لنک بھیج رہا ہوں جس میں ناصر زیدی نے جو قمر صدیقی کے دوست بھی رہے...

    یہ شعر اصل شکل میں ہے، ایک لنک بھیج رہا ہوں جس میں ناصر زیدی نے جو قمر صدیقی کے دوست بھی رہے انہوں نے دیگر شعروں کے ساتھ اس شعر پر بھی بحث کی ہے۔ https://dailypakistan.com.pk/30-Sep-2013/53137
  19. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    چل اے دل! آسمان پر چل وہاں سے چل کے اس پُرشور بزمِ ہست کو دیکھیں بلند و پست کو دیکھیں زمیں کی سرنگونی آسمان سے کیسی لگتی ہے پہاڑوں کی سرافرازی وہاں سے کیسی لگتی ہے خورشید رضوی
  20. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سبز سے سفید میں آنے کا غم نظر اٹھاؤں تو سنگ مر مر کی کور، بے حس سفید آنکھیں نظر جھکاؤں تو شیرِ قالین گھورتا ہے مِرے لیے اس محل میں آسودگی نہیں ہے کوئی مجھے ان سفید پتھر کے گنبدوں سے رہا کرائے میں اک صدا ہوں مگر یہاں گنگ ہو گیا ہوں مِرے لیے تو انہیں درختوں کے سبز گنبد میں شانتی تھی جہاں میری...
Top