انڈین گانا جو بہت ہی مشہور ہوا اس کے بول بھی شرکیہ ہیں۔ مجھے صحیح اشعار تو شائد نہیں آتے لیکن وہ کچھ اس طرح کا گا نا تھا۔
آتے ہیں حسنیوں کو کیا کیا بہانے
خدا بھی نہ جانے تو ہم کیسے جانیں
نعوذ باللہ من ذالک۔
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو محفوظ فرمائے۔
ساجد تاج صاحب اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس پر مزید...