کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زلفی شاہ

لائبریرین
السلام علیکم چاچو اور باقی سب کو بھی :)

چاچو ہاتھ پڑ پڑی ہے ، میں شاید پہلے بھی ایک بار بتایا تھا کہ میرے انگوٹھے سے شھادت کی انگلی کے درمیان جو فاصلہ ہے وہاں ایک وین ہے جو زیادہ کام کرنے ، لکھنے سے ، برتن دھونے ، کپڑے دھونے سے سویل ہو جاتی ہے ، اور پھر ہاتھ میں بہت درد ہوتی ہے :(
اب آپ کہیں گے کہ تم ڈاکٹر کو دکھاؤ ،
ہی ہی ہی
میں نے ایک بار ڈاکٹر کو دکھایا تھا جب اپنی نظر چیک کروائی تھی دوبارہ تب ، اور اس نے بولا کہ بچی بہانے کرتی ہے ، ساتھ امی بھی تھیں تو بس پھر میں چپ ہو گئی وہ کہتے کوئی مسئلہ نہیں یہ عام سی بات ہے، :laugh:
لالہ آپ نے غور سے نہیں دیکھا وہ ڈاکٹر آپ کے لالہ شمشاد تھے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
۔
وعلیکم السلام بھیا
پاکستان پہنچ گئے خریت سے
گھر میں سب کیسے ہیں
اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہے۔ بچے بہت خوش ہیں۔ عبداللہ تو ایک پل بھی جدا نہیں ہوتا ۔ کہتا ہے کہ آپ پھر ملائیشیا چلے جائیں گے۔ بہنا دعاؤں میں یاد رکھا کرو۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
آج میرے ساتھ بھی یہی ہوا۔۔۔ صبح دو تین دفعہ آنکھ کھلی تو ذہن میں خیال تھا کہ دفتر جانا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہاہاہا۔۔۔
منگنی اور شادی کے درمیانی پیریڈ میں ایسا اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے۔ خیر ہے فکر نہ کریں۔ شادی کے بعد افاقہ لازمی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔۔۔ آج ہوا میں کتنی مٹی ہے نہ ۔۔ سب کھڑکیاں دروازے بند کر دیئے میں نے تو ۔۔ ہوا اچھی لگ رہی تھی مگر مٹی سے بے چینی ہو رہی تھی ۔۔۔

مٹی ، مجھےتو معلوم ہی نہیں ہوا ، میں صبح کچھ دیر رہی تھی کھلے آسمان تلے لیکن باقی سب وقت اندر ہی ہوں مہمان آئے ہوئے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top