کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور یہاں جو گرد و غبار کا طوفاں آتا رہتا ہے، سب کھڑکیاں دروازے بند کرنے کے باوجود مٹی اندر آ جاتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
اور یہاں جو گرد و غبار کا طوفاں آتا رہتا ہے، سب کھڑکیاں دروازے بند کرنے کے باوجود مٹی اندر آ جاتی ہے۔
سخت چڑ ہے ایسے طوفانوں سے مجھے تو ۔۔۔ شکر پے کراچی میں کم ہیں کم ہی آتے ہیں ۔۔۔ باقی اندرون سندھ اور پنجاب میں سنا ہے بہت آتے ہیں ۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم چاچو اور باقی سب کو بھی :)
سوج کیوں پڑی ہوئی ہے؟ اورکہاں پڑی ہوئی ہے؟ مار پڑی ہے کیا؟
چاچو ہاتھ پڑ پڑی ہے ، میں شاید پہلے بھی ایک بار بتایا تھا کہ میرے انگوٹھے سے شھادت کی انگلی کے درمیان جو فاصلہ ہے وہاں ایک وین ہے جو زیادہ کام کرنے ، لکھنے سے ، برتن دھونے ، کپڑے دھونے سے سویل ہو جاتی ہے ، اور پھر ہاتھ میں بہت درد ہوتی ہے :(
اب آپ کہیں گے کہ تم ڈاکٹر کو دکھاؤ ،
ہی ہی ہی
میں نے ایک بار ڈاکٹر کو دکھایا تھا جب اپنی نظر چیک کروائی تھی دوبارہ تب ، اور اس نے بولا کہ بچی بہانے کرتی ہے ، ساتھ امی بھی تھیں تو بس پھر میں چپ ہو گئی وہ کہتے کوئی مسئلہ نہیں یہ عام سی بات ہے، :laugh:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہا اصلی والی نانی اماں مہرباں ہوتی ہیں ۔۔۔ فرضی والی ظالم فرض کی جا سکتی ہیں ایویں ئی تفریح میں ۔۔ :p عائشہ کے بعد ڈانٹ کھانے کی میری باری باری نہ اجائے کہیں ناعمہ سے ۔۔:LOL:

ہائی اللہ جی میں بڑی ہنس مکھ سی بچی ہوں :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top