نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم رمضان فانٹ

    محسن بھائ ايک مرتبہ پھر ذرہ نوازي کا شکريہ! فرمائشي غزل کے چند اشعار پيش ہيں اک لطفِ نا ت۔مام ب۔۔۔۔ڑي دير ت۔۔۔۔ک رھا وہ مجھ سے ہم کلام بڑي دير تک رھا ميں تشنہء وصال تھا پيتا چ۔۔۔۔۔۔۔لا گيا گردش ميں آج جام بڑي دي۔۔۔۔۔ر تک رھا تا دير ميکدے ميں رہي ہے مري نم۔۔از ساقي مرا امام بڑي دي۔۔۔۔۔۔ر...
  2. شاکرالقادری

    القلم رمضان فانٹ

    محب بھائي خاور بلال نے اس فانٹ کو کتنے خوبصورت انداز ميں استعمال کيا ہے اب اس کے بعد اس کے طريقہ استعمال کو انہي سے پوچھنا بہتر لگتا ہے کيونکہ ان کا نسخہ مجرب ہے۔
  3. شاکرالقادری

    القلم رمضان فانٹ

    اتنا بڑا شکریہ نہیں چلے گا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ میں تو معاوضہ لونگا اور اس صورت میں کہ یہ خوبصورت کارڈ القلم فورم پر رمضان مبارک کے دھاگے میں خود آپ وہاں جا کر پوسٹ کریں :):)
  4. شاکرالقادری

    القلم رمضان فانٹ

    اررررے حجازی بھائی آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں نفیس مزاج والی بات تو کسی حد تک ہضم ہوجاتی ہے لیکن باقی ساری باتیں یہ صرف اور صرف آپ کا حسن ظن ہے خطاطیِ مصوری اور دیگر فنون لطیفہ کہاں اور کہاں مجھ سا نالائق اپب تو اپنے مضامین اور اشعار کو لکھنے کے لیے بھی قلم ہاتھ میں لینا عجیب سا لگتا ہے ہر چیز براہ...
  5. شاکرالقادری

    القلم رمضان فانٹ

    فاتح بھائی یہ عام ٹائپنگ فونٹ نہیں ہے بلکہ یہ سمبالیٹک فونٹ ہے اس میں رمضان شریف کے نام کو مختلف خوبصورت انداز میں بطور سمبل رکھا گیا ہے اور اسے آپ اپنے کسی بھی پیج کی ڈیزائننگ کے دوران استعمال کر سکتے ہیں یعنی ان میں سے پسندییدہ سمبلز کو لے کر
  6. شاکرالقادری

    القلم رمضان فانٹ

    السلام علیکم رمضان المبارک کے حوالہ سے ایک فانٹ پیش خدمت ہے قبول فرمایئے چونکہ یہاں پر میرا اپلوڈ کوٹہ موجود نہیں ہے اس لیے باکس نیٹ پر اپلوڈ کر رہا ہوں القلم رمضان فونٹ ڈائون لوڈ کیجئے By shakirulqadree
  7. شاکرالقادری

    گستاخان نبی!!

    برادرم راسخ بہت شرمندہ ہوں! حافظہ ساتھ نہیں دیتا لکھ بھی لیا تھا اور القلم پر پوسٹ بھی کر دیا تھا لیکن یہاں پر اطلاع نہیں کر سکا براہ کرم القلم کے ہوم پیج پر یہ لنک چیک کیجئے یہاں پر میں نے اٹک سے متعلق تمام شہدائے ناموس رسالت اور غازیوں کا نذکرہ اپ لوڈ کر دیا ہے ان کشتگان راہ وف۔۔۔۔ا کو...
  8. شاکرالقادری

    آئیے فارسی سیکھیں

    میں اپنی تلخ نوائی کے لیے معذرت چاہتا ہوں وہ کیسے ھےکہ: گاھے گاھے غلط آہنگ بھی ھوتا ہے ؟؟؟ دل کے ہاتھوں مجبور ہوں کبھی کبھی جذباتی ہو جاتا ہو اور کچھ نا کچھ بنا سوچے سمچھے منہ سے نکل جاتا ہے لیکن میں اپنی اس جذباتیت کے لیے بھی ایک جواز رکھتا ہوں: اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبان عقل لیکن کبھی...
  9. شاکرالقادری

    آئیے فارسی سیکھیں

    سولنگی صاحب فارسی کو چھوڑیں فارسی والے اپنی زبان کے معاملہ میں بہت متعصب ہیں اور انہوں نے اپنی زبان کی بہت خدمت کی ہے آپ دیکھا کہ اسلامی خطاطی کے تین بڑے سٹائل نستعلیقﹺ، شکستہ اور ثلث انتہائی اعلی پیمانے کے فونٹس کی صورت میں وہ اپنی زبان کو دے چکے ہیں میر عماد جس طرح ایم ایس ورڈ 2007 کے ساتھ...
  10. شاکرالقادری

    اسلام اور موسیقی

    شکریہ محب علوی دھاگہ کو صاف کرنے کی ضرورت کو ہی مدنظر رکھتے ہوئے میں نے اشارہ دیا تھا اب جب میں نے آپ کی پوسٹ کے دائیں جانب دیکھا تو آپ کے سینے پر سجے ہوئے تمغے دیکھ کی محسوس ہوا کہ آپ کسی جرنل سے کم نہیں لگ رہے اور آپ کو تو پتہ ہے کہ جرنیلوں کے اختیارات کیسے ہوتے ہیں دھاگہ صاف کرنے والا کام...
  11. شاکرالقادری

    اسلام اور موسیقی

    بہت مفید علمی مواد پیش کیا گیا ہے تاہم ابھی تک یہ طے نہیں کیا گیا کہ موسیقی کیا ہے کیا مختلف سریلی آوازوں کو حسن ترتیب سے پیش کرنے کا نام موسیقی ہے ؟؟؟ تو اس کی حرمت پر قیامت تک کوئی دلیل نہیں لائی جا سکے گی کیا مختلف اشعار کو لحن کے ساتھ گانے کا نام موسیقی ہے؟؟؟؟؟ تو ان اشعار کے مضمون...
  12. شاکرالقادری

    تعلیمات اسلام اور محفل

    نظامی صاحب الحمد للہ میرا موقف بہت واضح ہے آپ نے میرا جو اقتباس لیا ہے اس میں میرا کہنا یہ ہے کہ جس طرح یہاں پر فریقین اپنے اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ہر کوئی اپنے اپنے موقف کو درست اور اسلامی بتا رہا ہے تو جب یہ معاملہ پیش ہوگا کہ کونسا مواد اسلامی تعلیمات کے منافی ہے اور کون سا اسلامی...
  13. شاکرالقادری

    اسلام اور موسیقی

    اگر احباب میرے اس مشورے پر عمل کرتے ہوئے موسیقی کی ایک تعریف پر متفق ہو جاتے تو یوں لڑائی نہ ہوتی اور ایک دوسرے پر ذاتی اور شخصی حملے نہ کیے جاتے میں نے پہلے عرض کیا کہ ہر چیر کی حلت یا حرمت کے لیے کوئی نہ کوئی علت ہوتی ہے جیسا کہ سعدی رحمة اللہ علیہ نے فرمائی دروغ مصلحت آمیز بہتر از...
  14. شاکرالقادری

    اسلام اور موسیقی

    قطعا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موسیقی خرافات کی کی محتاج نہیں لیکن مجھے امید نہیں کہ یہاں موسیقی پر کوئی بات ہوگی
  15. شاکرالقادری

    تعلیمات اسلام اور محفل

    مشہور ہے کہ اشیاء اپنی اضداد کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں پوسٹیں حذف ہو جائیں تو ان پوسٹوں کی مخالفت میں پیش کیا جانے والا نقطہ نظر بھی دھندلا پڑجائے گا اور یہ پر اکٹھا ہونے والا علمی مواد اپنی افادیت کم کر دیگا آپ اپنے اپنے دلائل اخلاقیات کی حدود میں رہتے ہوئے پیش کرتے جائیں قاری خود سمجھ دار...
  16. شاکرالقادری

    تصوف ۔۔۔ معنوی مباحث

    جس طرح لفظ صوفی اور تصوف کی مختلف تو جیہات پیش کی گئی ہیں اور علما نے اس پر سیر حاصل بحث کی ہے میں اپنا اس سلسلہ کا مضمون بہ عنوان "تصوف کے لغوی مباحث" بہت پہلے محفل میں ہی کہیں پوسٹ کر چکا ہوں تلاش کرتا ہوں اگر مل جائے تو اس کا ربط یہاں فراہم کرتا ہوں تاکہ منتظمین اسے تصوف کے ذمرہ میں منتقل...
  17. شاکرالقادری

    اردو کوڈر کے چور

    میں نے وہاں بھی ایک پوسٹ کی ہے اور یہی پیغام دیا ہے http://forums.com.pk/showthread.php?p=25708#post25708 اللہ آپ کو خوش رکھے
  18. شاکرالقادری

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    بھائی کہیں ایسا نہ ہو کہ حجازی بھائی اور سولنگی بھائی آاپ کو کار سرکار میں مداخلت کا مجرم گرداننے لگیں:grin:
  19. شاکرالقادری

    اردو کوڈر کے چور

    تو گویا سانچ کو آنچ نہیں کے مصداق ہم آپ یہ اخلاقی جنگ جیت چکے ہیں آپ کو مبارک ہو تاہم مکی بھائی اب دل کا بھاری پن بھی دور کیجئے اور وہاں کے لوگوں کے ساتھ خیر سکگالی کے جذبات کا اظہار کر ڈالیے کیونکہ عظمت اسی میں ہے ۔۔۔۔۔۔ اجرکم عنداللہ
  20. شاکرالقادری

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    ابھی تو آزمائشی نسخہ آیا ہے یقینا یہ ان پیز اور دوسرے سافٹ ویئرز میں موجود "رقاع" فونٹ سے بہتر اور خوبصورت ہے تاہم بین السطوری فاصلہ جو متعین کیا گیا اس کے حساب سے کئی الفاظ اوپر سے کٹ جاتے ہیں " کبھی" کی کاف کی کشش وغیرہ ابھی اس پر مزید کام کی ضرورت ہے
Top