نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    درود مستغاث بِسمِ اﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ اَلحَمدُ ﷲِ الَّذِی زَیَّنَ النَّبِیِّینَ بِحَبِیبِہِ المُصطَفٰی وَمَنَّ عَلٰی المُومِنِینَ بِنَبِیِّہَ المُجتَبٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلامُ عَلٰی رَسُولِہ مُحَمَّدٍ خَیرِ الوَریٰ۔ اَلمُسَیَّرِ بِہ مِن فَوقَ العَرشِ اِلٰی تَحتَ الثَّریٰ۔ اَلحَمدُ...
  2. شاکرالقادری

    اسلام اور موسیقی

    برادران مکرم! بہت اھم مو اور نازک موضوع پر بحث کا آغاز کیا ہے آپ لوگوں نے اور ابتدائے بحث میں تو حد اعتدال متعین کی جا رہی ہے لیکن مجھے اندیشہ ہے کہ کہیں موسیقی کا یہ دھاگہ بے ہنگم شورو غل کا مرکز نہ بن جائے فنون لطیفہ پر بحث ہوتے ہوتے کہیں گفتگوئے ثقیلہ نہ شروع ہو جائے اگر اس بات کا خیال رکھا...
  3. شاکرالقادری

    اردو کوڈر کے چور

    مکی بھائی میں بھی آپ کے ساتھ احتجاج میں شریک ہوں اور میں نے اپنے انداز میں اپنا احتجاج وہاں پر ریکارڈ کروا دیا ہے ایک نظر دیکھ لیجئے گا
  4. شاکرالقادری

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    :):):) من بہ لغت پنجابی آھ۔۔۔۔۔۔و گفتہ بودم نہ کہ بہ لغت فارسی اما خواھشمندم کہ خط پاک نوری نستعلیق حسب گفتہ شما صورت آھو قشنگی پیدا کند و بہ مثل آھو بہ سرعت دویدہ بمنزل خویش برسد آمین
  5. شاکرالقادری

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    اس کا جواب یہ ہے کہ یہ عمل تو جمع حدیث کے ساتھ ساتھ ہی شروع ہو گیا تھا کتب حدیث کے مرتبین اور جامعین نے جہاں احادیث کا انتخاب کیا وہاں احادیث کو ترک بھی کیا اور انہوں نے اپنے اپنے انتخاب کے لیے کچھ اصول ضوابط اور معیارات قائم کیے اور ان پر سختی سے عمل کیا لیکن اس کے باوجود یہ یقینی طور پر نہیں...
  6. شاکرالقادری

    بخاری شریف اور حدیث رسول صلعم کے متعلق کچھ معلومات

    السلام علیکم! جزاکم اللہ خیرا بہت مفید اور علمی انداز میں قرآن و سنت کے اوپر بات چیت ہو رہی ہے قرآن کو صاحب قرآن کے بغیر سمجھا ہی نہیں جا سکتا فرمود حق تعالی لع۔۔۔۔۔۔۔مرک در آیت۔۔۔۔۔۔۔۔ی سوگند کردگار بج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان محم۔۔۔۔د است اللہ تعالی نے قرآن میں لعمرک کے لفظ کے ساتھ نبی...
  7. شاکرالقادری

    اردو حروف تہجی

    بہت خوب لیکن کلر سکیم ایسی ہونا چاہیے تھی کہ گراؤنڈ پر حروف ابھر کر نظر آتے اور آواز کے معاملہ میں بچوں کے میلان طبع کا خیال ضروری ہے بچوں کا فطری میلان نسوانی آواز کی طرف ہی ہوتا ہے علوی صاحب کیا آپ کی آواز میں نسائیت کا عنصر موجود ہے (ایک عدد کا کا) یعنی سمائلی
  8. شاکرالقادری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌ السلام علیک ایھا النبی و رحمة اللہ وبرکاتہ السلام علیک ایھا النبی و رحمة اللہ وبرکاتہ السلام علیک ایھا النبی و رحمة...
  9. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    دلکش صاحب/صاحبہ:) ابھی میں آپ کے سوال کا جواب نہیں دے رہا اقتباس لینے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ کے سوال کو پیش نظر(یعنی نظروں کے سامنے) رکھ سکوں تاکہ مجھے احساس ہوتا رہے کہ اس کا جواب دینا ہے:)
  10. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    کجا مدی۔۔۔۔۔نہ، کجا میں کمین۔۔ہ و کمت۔۔۔۔۔ر زھے نصی۔۔۔ب مرا ت۔۔۔۔ذکرہ مدین۔۔۔۔۔ے میں راسخ بھائی شکریہ ہاں یاد آیا ذرا یہاں ایک نظر ڈال لییجئے گا
  11. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    میں نے سوالات کی پہلی قسط کے جوابات مکمل کر دیے ہیں اب خوش؟؟؟ :):)
  12. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    سب سے پہلے تو تاخیر کے لیے معذرت لیکن: ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا بات در اصل یہ ہے کہ آجکل ایک قدیم قلمی نسخہ پر کام کر رہا ہوں جسے رمضاں شریف کے دوران ہی شائع کرنے کا پروگرام ہے اس لیے یہاں زیادہ وقت نہ دے سکا لیکن مجھے شدت سے احساس تھا کہ یہاں حاضری لگانا ضروری ہے سو سوالات کی پہلی...
  13. شاکرالقادری

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    :):):) ٹائپو گرافی میں مہارت کے ساتھ ساتھ آپ کو سرکاری قسم کے لمبے چوڑے بیانات جاری کرنے اور اصلی سوال کو گول کر جانے میں بھی مہارت ہے:grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھزار ج۔۔۔۔ان گرامی فدا بہ نام علی
  14. شاکرالقادری

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    میرا سوال یہ ہے کہ16000 ترسیموں سے پاک نوری نستعلیق تو تیار ہو گیا۔۔۔۔۔ کیونکہ اس کے لیے ترسیموں کا پکا پکایا حلوہ "ان پیج کے نوری نستعلیق کے ترسیموں" کی شکل میں موجود تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب نئے نئے اسلوب کے ساتھ نستعلیق فونٹ تیار کیے جانے کے امکانات کس حد تک ہونگے کیا ہر نئےفونٹ کے لیے سولہ سولہ...
  15. شاکرالقادری

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    کیا یہ بتایا جا سکتا ہے کہ پاک نوری نستعلیق میں ترسیموں کی تعداد اتنی ہے ہوگی جتنی ان پیج ان پیج کے نوری نستعلیق میں ہے یا یہ تعداد کم کی گئی ہے اور اگر یہ تعداد اتنی ہے تو ترسیموں کی بنیاد پر نئے نئے فونٹس کی تخلیق کے امکانات کم نہیں ہو جائیں گے؟؟؟
  16. شاکرالقادری

    انپیج کے نستعلیق ٹیکسٹ کو کسی شکل میں ڈھالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    نبیل ! میں آپ کے جواب سے بہت لطف اندوز ہوا شکریہ
  17. شاکرالقادری

    انپیج کے نستعلیق ٹیکسٹ کو کسی شکل میں ڈھالنے کا کیا طریقہ ہے؟

    نبیل! یہ وہ سوال ہے جس کا جواب میں تین سال تک تلاش کرتا رہا لیکن کسی نے نہ بتایا اور پھر ایک دن اچانک یہ خود مجھ سے ہی ہوگیا آپ کے لیے بھی نسخہ حاضر ہے 1۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ حسب دستور ٹیکسٹ لائن کو ان پیج سے کورل ڈرا میں لے جائیں 2۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ٹیکسٹ لائن کو " ان گروپ" کرلیں 3۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد "ان گروپ"...
  18. شاکرالقادری

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم قرآن خود اتباع نبوی یعنی سنت نبوی پر عمل کرنے کا حکم دیتا ہے {قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ } آل عمران31 اس سے سنت کی اہمیت کا اندازہ ہو جاتا ہے اور...
Top