نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    اس ميں کوئي شک نہيں کہ پہلے شعر کا مضمون دقيق ہے اور اور خوب بھي ہے ليکن چونکہ اس کا مصرع ثاني بالکل بے وزن ہے اس ليے ميں نے اسے انتخاب ميں شامل ہي نہيں کيا اس شعر کو پسند کرنے والوں کے بارے ميں يہي ہے کہ وہ نا موزوں اور غير متوازن طبيعت کے مالک ہيں اور فنون لطيفہ سے ان کا دور کا تعلق...
  2. شاکرالقادری

    تنقيدي محفل

    سخن فہمانِ اردو محفل! آداب و تسلمات! يہاں پر "اصلاح سخن ۔۔۔۔ چند تجاوز" نامي دھاگے ميں ميري جانب سے تنقيدي محفل کا تصور ديا گيا تھا بہت سے لوگوں نے اسے پسند بھي کيا اور اپنا اپنا کلام تنقيد کے ليے پييش کرنے کا عنديہ بھي ديا تاہم اس سلسلہ ميں پہل مجھے ہي کرنا چاہيے کيونکہ تجويز ميں نے پيش کي...
  3. شاکرالقادری

    القلم رمضان فانٹ

    جناب شاہ صاحب ايک مرتبہ ان پيج کے نئے ورزن کو آ لينے ديں اس کے بعد ميرا خيال ہے يار لوگ اس فونٹ کے لگيچر کو ايم ايس وولٹ ميں ڈال کر يوني کوڈا ليں گے نوري نستعليق کے ساتھ تو يہ تجربہ کاميابي سے ہو چکا ہے پھر آپ کے ذوق کي تسکين کا کچھ نہ کچھ سامان فراہم ہو ہي جائے گا
  4. شاکرالقادری

    بشیر بھی ہے غزل خواں خدا خدا کر کے۔ فاتح الدین بشیر

    فاتح بھائي مبارک ہو بہت خوب غزل کہي ہے ليکن ايک کمي کي نشاندھي صرف اس ليے کررہا ہوں کہ کہيں آپ کو نظر ہي نہ لگ جائے حضور آخري مصرع پہ غور کيجئے گا بلا جواز يہاں ہے "خدا خدا کرکے"
  5. شاکرالقادری

    ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا

    نويد صادق ماشاء اللہ بہت خوب جواب نہيں اور ہاں ميں کسي کو يونہي داد نہيں ديتا يہ آپ کے کلام کي خوبي ہے کہ بے ساختہ واہ واہ کرہا ہوں ايک روٹھي ہوئي خوشبو کہ بسي تھي مجھ ميں ايک ٹوٹا ہوا تارا کہ ميري خاک ميں تھا
  6. شاکرالقادری

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب فاتح بھائي واہ بس آخري مصرع پر توجہ درکار ہے
  7. شاکرالقادری

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    محترم اعجازاختر صاحب کو يہ ترکيب کھٹکي بھي تھي اور انہوں نے اس کي غرابت بھي محسوس کي تھي اور يہ کھٹکا تو آپ کو خود بھي تھا تاہم آپ نے غرابت ميں ندرت تلاش کرلي اور اس دريافت پر ميں آپ کا بھي شکر گزار ہوں:) آپ نے جن تراکيب کي مثاليں ديں ہيں ان ميں موجود دونوں زبانوں عربي و فارسي کے جو الفاظ...
  8. شاکرالقادری

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    برادر مکرم! محمد وارث! ميں نے اپني پوسٹ ميں يہي عرض کيا تھا کہ دو حروف کا بلا فصل جمع کرنا معائب سخن ميں سے ہے تاہم کئي لوگوں نے اسے روا رکھا ہے ميري ذاتي رائے ميں کوشش کي جاني چاہيئے کہ ايسي کوئي بات شعر ميں نہ آئے کوئي بھي شاعر جب شعر کہتا ہے ہے تو مشق سخن جو ں جوں بڑھتي چلي جاتي ہے کلام...
  9. شاکرالقادری

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    انا للہ وانا اليہ راجعون
  10. شاکرالقادری

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    بہلے شعر کا دوسرا مصرع بالکل بے وزن ہے لکھنے ميں ضرور کوئي غلطي ہوئي ہے اب جن لوگوں نے پہلا شعر پسند کيا انکے ادبي ذوق کا تو اللہ حافظ باقي رہ گئے دو ان دو ميں سے پہلا بالکل سادہ ہے جبکہ دوسرے ميں کچھ ذوق کي باتيں موجود ہيں لہذا مجھے يہي پسند ہے يہ اڑي اڑي سي رنگت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. شاکرالقادری

    سوز جب دل میں نہیں آہ بھی دلگیر نہیں

    ماشاء اللہ بہت خوب پوري غزل ميں مجموعي طور پر رواني تسلسل اور مضامين کا تنوع قابل داد ہے فاتح بھائي نے خوب نشاندہي فرمائي ہے ميں يہاں مطلع کے مصرع ثاني ميں " کيا عجب ہے" کے استعمال اور اس کے معاني کي درست تفہيم کے ليے مصرع ميں تھاڑا سا تصرف کر رہا ہوں اور يہ صرف اس ليے کہ اس "کيا عجب ہے" کے...
  12. شاکرالقادری

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    بہت خوب وارث بھائي ليکن "درمان" اور "نہيں" کي بلا فصل "ن" معائب سخن ميں شامل ہےگوکہ بہت سے لوگوں نے اسے روا رکھا ہے ليکن ميں اس بات کا قائل ہوں کي شعر اسي ليے موزوں کيا جاتا ہے کہ وہ ذوق سليم کر مہميز کرے ميں ايسي رخصت کا قائل نہيں جو ذوق پر گرانبار ہو اور چونکہ "درمان" قافيہ ہے اور قافيہ...
  13. شاکرالقادری

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    کوئي از راہ انصاف بتائے کہ اوپر کے اقتباس ميں جہاں ام المومنيں رضي اللہ عنہا کي روايت ہے پوري کي پوري روايت ميں کہيں اس بات کا ذکر ہے کہ بلا غزر چھوڑے گئے روزے اس ميں شامل نہيں اور کوئي از راہ انصاف يہ بھي بتا دے کہ ابن قيم نے جو يہ فيصلہ کيا ہے کيا يہ وہي بات نہيں جس کا ہمارے فاضل دوست نے...
  14. شاکرالقادری

    40 چہل احدیث

    :صل: جزاکم اللہ
  15. شاکرالقادری

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    بالکل بجا فرمايا اور کيا يہ دليل نہيں يعني مرنے والے کے فرض روزوں اور حج کي قضا ہو سکتي ہے اور مرنے والا چونکہ يہ عمل خود نہيں کر سکتا اسليے اس کي بجائے دوسروں کي جانب سے اس کے ليے کيے جانے والا عمل قبول ہو جاتا ہے يہي ايصال ثواب ہے ايک فرض عبادت کي قضا ہو سکتي ہے تو دوسرے کي کيوں نہيں؟؟؟
  16. شاکرالقادری

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    اور اس "ھوگا" کو لوگ اس وقت تک نہیں چھوڑیں گے جب تک قرآن و حدیث سے یہ ثابت نہ ہوجائے کہ "نہیں ملتا" کیونکہ اس "ہوگا" میں امید ہے مایوسی نہیں اور امید پر دنیا قائم ہے جبکہ مایوسی کو کفر کہا جاتا ہے اور دیکھا جائے تو صدقہ جاریہ ،علم نافع ،نیک اولاد۔۔۔ تین ایسے ہیڈ ہے جن میں بے شمار ضمنی چیزیں...
  17. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    اس فونٹ کا ایک اور نمونہ By shakirulqadree
  18. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    اس فونٹ کے خطاط اسلم کرتپوری
  19. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    خط فیض لاہوری کا نمونہ
  20. شاکرالقادری

    جھاڑ کھنڈ میں اردو بطور دوسری سرکاری زبان

    ناممکن ہے بھائي آپ يہ کيا کہہ رہے ہيں
Top