بات دراصل یہ ہے کہ کوئی بھی کتاب بغیر چھان بین کے نہیں لکھی جاتی کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ککے وسیع ذخیرہ سے ہی اخذ و استفادہ سے کتب مرتب کی جاتی ہیں اور ہر شخص اپنے اپنے فہم کے مطابق اس کی صلاحیت رکھتا ہے یہ کتابیں قرآن و سنت کی ایک طرح سے تشریح ہوتی ہیں اور کسی حدیث کی تشریح و توضیح میں...