نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    میں کون ہوتا ہوں کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی عمل کو ناجائز کہوں بات یہ نہیں ہے بات یہ ہے کہ کیا رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حقیقت میں یہ عمل کیا؟؟؟ یا روایوں نے یونہی آپ سے یہ عمل منسوب کر دیا صرف اس بنا پر ہم یہ بات مان لیں کہ چونکہ فلاں کتاب میں یہ بات لکھی ہوئی ہے اس...
  2. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    آپ نے اپنی اس پوسٹ میں میری پوسٹ کا اقتباس لیا ہے۔ جو کہ اوپر نظر آ رہا ہے جس میں چار عدد شتونگڑے بھی نظر آرہے ہیں کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میری اصلی پوسٹ میں یہ والے (:eek:) چار کارٹون موجود تھے؟؟؟؟؟ کیا اقتباس لینے کا یہی طریقہ ہے آپ جیسے محققین کے پاس کیا آپ علمی تحقیق کے نام پر جو لیپا...
  3. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    غلط کہا آپ نے یہ تو ہر ذی شعور جانتا ہے کہ : قرآن کا مجموعہ قرآنی سورتیں ہیں ایسے ذی شعور صرف آپ ہی ہیں ورنہ ہر ذی شعور تو یہ جانتا ہے کہ: قرآنی سورتوں کا مجموعہ قرآن ہے اور یہ بھی غلط کہا آپ نے کہ: قرآنی سورتوں کا مجموعہ آیات ہیں ورنہ ہر ذی شعور تو یہ جانتا ہے کہ: قرآنی آیات کا...
  4. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    موضوع یہی ہے کہ کتب احادث میں قابل گرفت مواد ہے یا نہیں اسی ذیل میں یہ لنک مہیا کیے گئے تھے کیا بخاری اور مسلم آپ کی تصانیف ہیں کہ آپ کو اعتراض ہوا اور مجبور ہو کر دوڑے آئے محترم آپ نے تو آنا ہی تھا لیکن اس لیے نہیں کہ میں نے لنک فراہم کیے بلکہ آپ تو کسی کی ہم نوائی کے لیے آئے ہیں اور...
  5. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    الحمد للہ میں اپنے موقف پر قائم ہوں امام اعظم ہی کا قول ہے کہ : اگر میرا کوئی قول، قول رسول کے خلاف ہو تو اسے دیوار پر دے ماریے اور پھر ام المومنین رضی اللہ عنہ کے قول کے مقابلہ میں امام اعظم کے قول کی کیا حیثیت ہے میرا ایمان رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہے اور ان کے بتانے سے خدا...
  6. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    واہ ۔۔۔ کیا انداز گفتگو ہے اس دفعہ آپ کوئے اور مسجد کی منڈیر والی مثال دینا بھول گئے ۔۔۔ چلیں کوئی بات نہیں لیکن میں نے تو آپ سے بحث میں شریک ہونے کے لیے اصرار نہیں کیا آپ تو خود ہی یہاں تشریف لائے ہیں بے شک ہم ام المومنین رضی اللہ عنہا کے فرمان کے مطابق ایسی روایات کی تصدیق نہیں کرتے بلکہ...
  7. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    اجرکم عنداللہ سلسلہ گفتگو جاری رکھیے قرآن و سنت کے بارے میں مفید علمی مواد جمع ہو رہا ہے جو یقینا استفادہ عامہ و خاصہ کے لیے نہایت اہمیت رکھتا ہے لیکن قولوا للناس حسنا پر عمل رہنا چاہیے کیا حدیث کی حیثیت کے تعین کے لیے یہی کافی نہیں: َالنَّجْمِ إِذَا هَوَى{1} مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ...
  8. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    ذرا یہ دیکھیں اور یہ بھی دیکھیں اور جواب دیں کہ علمائے کرام اور محدثین عظام پر سنگین الزامات لگائے جاتے ہیں یا اس کے برعکس علمائے کرام اور محدثین عظام کے ہاں کچھ ایسا قابل گرفت مواد موجود بھی ہے، مشک آنست کہ خود ببوید نہ کہ عطار بگوید
  9. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    دوسرے اور تیسرے سوال کے جواب میں اردو محفل کے بارے کیسے معلوم ہوا؟؟؟ محفل پر پہلا دن کیسا گزرا؟؟؟ میں اپنی قومی زبان کے معاملے میں کبھی بھی احساس کمتری کا شکار نہیں رہا۔ مجھےاردو سے لگاؤ اس حد تک ہے کہ میں نے میٹرک کے بعد سی کام اور ڈی کام میں اردو مختصر نویسی اور اردو ٹائپ کاری کو بطور مضمون...
  10. شاکرالقادری

    ضرورت معاونین برائے اردو ترجمہ PHP Nuke

    السلام علیکم گلفام میں اس کام میں مدد کے لئے حاضر ہوں
  11. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    اور علوی صاحب شمشاد اور امن نے مل کر میری پٹائی شروع کر دی تو کیا آپ مجھے بچائیں گے:)
  12. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    امید ہے کہ میرے امن کو دیے گئے جوابات سے آپ مزید لطف اندوز ہوئے ہونگے ۔۔۔۔۔۔ ضروری نہیں کہ میں بھاری بھرکم علمی باتیں کر کے لوگوں کو بے مزا کرنا شروع کردوں اور لوگ یہاں سے چلے جائیں بقول امن ایمان لوگ آپ سے ڈرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری باتوں سے کم از کم لوگوں کا یہ ڈر تو دور ہوا اور آپ...
  13. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    چشم ما روشن دل ما شاد:) لیکن سیدہ صاحبہ پھر بھی عرض کرونگا کہ میں اس قابل نہ تھا بقول کسی من آن۔۔۔۔۔م کہ من دانم
  14. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    اففففففففففففف لڑکی تو واقعی پاگل ہو گئی ہے:grin: حالانکہ میں نے تو محض اس لیے ایسے جملے لکھے کہ دھاگے میں خوشگواریت کا احساس موجود رہے ، بقول غالب "چھیڑ خوباں سے" کا سلسلہ بھی چلتا رہے اور امن اتنا تو کم از کم تمہیں برداشت کرنا چاہیے تھا خیر میں تمہاری لڑائی کا متحمل نہیں ہو سکتا میں نے اپنا...
  15. شاکرالقادری

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکت۔۔ا تھے بے سبب ہوا غالب دشمن آسمان اپن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا اگر آپ غالب کی جگہ "شاکر" اور " آسماں" کی بجائے" امن ایماں" پڑھیں تو شعر بے وزن تو ہو جائے گا لیکن میرے حرف مدعا تک آپ کی رسائی ہو جائے گی مجھے محفل پر آئے ہوئے ایک سال سے زائد...
  16. شاکرالقادری

    قرآن کیا کہتا ہے؟ تبصرے یہاں بیان فرمائیے۔

    برادر مکرم! سلام مسنون! بلا شبہ آپ بڑی دقت نظری سے اتنا مفید کام کر رہے ہیں دور جدید کے تقاضوں کے مطابق نئی نسل کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے سوالات اور اسلام سے متعلق تشکیک اس دور کے اہم مسائل ہیں اور اس امر کی ضرورت ہے کہ اس قسم کے موضوعاات پر لکھا جائے ورنہ بالعموم تو جن موضوعات پر لکھا جاتا ہے...
  17. شاکرالقادری

    ابن ضیاء فونٹ

    ماشاء اللہ عمار! بہت خوب،
  18. شاکرالقادری

    سنّت کیا ہے ؟

    بھائیو! لمبے چوڑے اور پیچیدہ معاملات میں پڑنے کی ضرورت ہی کیا ہے سیدھی سادی بات جو سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ جو احکام قرآن حکیم نے دیے ہیں وہ فرائض ہیں اور جو اعمال رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق ہیں وہ سنت ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ اگر قرآن کو تو شریعت کا منبع سمجھا جائے لیکن سنت یا...
  19. شاکرالقادری

    اعزازات کا نظام!

    جناب محب علوی آپ فرمائیشیں کریں ہم دل و جان سے پوری کرتے چلے جائیں اس میں غالبا سرخ رنگ بھی موجود ہے دو فائلیں ہیں مختلف رنگوں میں اگر نہ ہو تو بتایئے گا ارسال کردونگا الف نظامی/ راجہ نعیم نے مجھ سے تو کبھی خطاطی کے موضوع پر بات نہیں کی بہر حال آپ بتایئے کا کہ ثلث پر کس قسم کا کام چاہتے...
  20. شاکرالقادری

    اعزازات کا نظام!

    محب علوی! آپ یہ فائلیں ڈائون لوڈ کر لیں ان میں ترجمہ کو حذف کر دیا گیا ہے البتہ تصویروں کا سائز شاید کچھ بڑا ہو آپ انہیں حسب مرضی ری سائز کر سکتے ہیں http://www.wikifortio.com/919212/mohib.gif http://www.wikifortio.com/182265/mohib1.gif نمونہ By shakirulqadree at 2007-08-12
Top