نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    فاروق بھائی میں آپ کا باقاعدہ شاگرد ہوں کیا آپ مجھے قبول کرتے ہیں
  2. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    فاروق بھائی جزاک اللہ خیرا
  3. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    واہ ! ایک مرتبہ پھر امید کی ایک کرن پھوتی ہے سرور بھائی نبیل کی تجویز پر غور فرمایئے گا کہ فارسی کہ خطاطی سافٹ ویئر نامہ نگار، میر عماد وغیرہ میں اردو الفاظ کی سپورٹ سامل ہو جائے تو کمال ہو جائے گا میرے خیال میں اس مقصد کے لیے "نامہ نگار" اور "میر عماد" دو نوں مناسب ہیں میں آپ کو نامہ نکار کے...
  4. شاکرالقادری

    انتخاب فارسی غزلیاتِ خسرو مع اردو تراجم

    برادر مکرم نصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی یہ غزل کہاں سے ملے گی
  5. شاکرالقادری

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    بہت خوب ایک معیاری سائٹ ہے ہماری خدمات حاضر ہیں
  6. شاکرالقادری

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لینے سے حقائق تبدیل نہیں ہو جاتے یہ فرقہ واریت ہی ہے جو پاکستان کی سب سے بری اور تلخ حقیقت ہے اس کو آپ جزوی نہ سمجھیں یہ کلی طور پر ہمارے معاشرہ پر اثر انداز ہو رہی ہے میں نے تو ایک فرقہ کی مسجد میں دوسرے فرقہ کے لوگوں کے داخل ہو جانے پر لوگوں کو مسجد کے فرش اور...
  7. شاکرالقادری

    چیف جسٹس کے خطاب سے قبل دھماکہ، 4 ہلاک

    خدا خیر کرے:(
  8. شاکرالقادری

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    یہ تنظیمات مدارس کا اتحاد کسی بھی طور مسلکی اتحاد نہیں یا باہمی روادیری کا مظاہرہ نہیں یہ ادارے تو طلبہ کے امتحانات اور متعلقہ تنظیمات کو احاطہ کرتے ہیں اور اگر کوئی ایسا اتحاد ہے بھی جس کا آپ نے ذکر فرمایا ہے تو اس کے ثمرات ہمیں مساجد میں کیوں نظر نہیں آتے پاکستان کے دور افتادہ ترین علاقوں...
  9. شاکرالقادری

    شہید غازی اور غازی شہید

    حضرت کیوں لوگوں کو غلط فہمی میں مبتلا کرنا چاہتے ہیں غازی صاحب مرحوم نے تو مسجد مدرسہ لائبریری وغیرہ سب سے دستبرداری کا اعلان کر کے صرف اور صرف اپنی جان کو بچانے کے لیے "باعزت محفوظ راستے" کا مطالبہ باقی رکھا تھا اس کے علاوہ تمام مطالبات سے وہ دست بردادر ہو گئے تھے گویا انہیوں نے اپنی...
  10. شاکرالقادری

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    ہماری طرف سے بھی مبارک باد، ڈھری ساری دعائیں اور پھول قبول ہوں By shakirulqadree at 2007-07-15
  11. شاکرالقادری

    آئیے، "اسلام اور جہاد" کی موجودہ شکل سے ملیں

    یہ خدمت ہے یا نہیں اس سے قطع نظر یہ "فریضہ" صرف حکومت نے ہی انجام نہیں دیا بلکہ مسجد ،مدرسہ، مجلس، محفل، جلسہ، اور جلوس پر بم پھینکنے کی "خدمت" حکومت سے پہلے یہ لوگ خود بھی انجام دیتے رہے ہیں اب حکومت بھی ان لوگوں کے شانہ بشانہ اس "خدمت" کے عمل میں شامل ہو گئی ہے اس سے...
  12. شاکرالقادری

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نبی ملاحم تو تھے ہی نبی رحمت بھی تھے یہ تو طے کر دیا آپ نے کہ دینی مدارس میں جہاد کی تعلیم دی جاتی ہے اب ذرا یہ بھی واضح کردیں کہ یہ تعلیم نظ۔۔۔۔۔ری ہوتی ہے یا عم۔۔۔۔۔لی یاد رہے کہ مدارس ۔۔۔۔۔ درس و تدریس سے متعلق ہوتے ہیں اور تربیت گاہیں ۔۔۔۔۔ عملی ورکشاپوں کا...
  13. شاکرالقادری

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    محترم الف نظامی! انہی دوتین پوسٹوں سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ: کیا اسلام پسند عناصر صحیح طریقہ کار کے ذریعے پاکستان میں نفاذ اسلام کی کوششییں تیز کریں گے یا سوتے رہیں گے۔ میرا خیال ہے سوتے رہیں گے والی بات مناسب نہیں بلکہ اسلام پسن عناصر ایک دوسرے پر بے جا تنقید کے ذریعہ امت میں...
  14. شاکرالقادری

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    جسے آپ اور ہم سب "اب۔۔۔۔۔۔۔وجہ۔۔۔ل" کے نام سے جانتے ہیں پتہ ہے اس کے پاس کونسی ڈگری تھی؟؟ اسے اپنے وقت کا "ابوالح۔۔۔۔۔۔۔۔کم" ﴿یعنی حکمت و دانائی کا باپ﴾ تسلیم کیا جاتا تھا اس لیے ڈاکٹر صاحب میں آپ کی رائے سے متفق ہوں کہ جہالت ایک رویے اور سوچ کا نام ہے جوکہ انسان کو جانتے بوجھتے ہوئے انا...
  15. شاکرالقادری

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    آپ لال مسجد کے سانحہ کے ذمہ داروں کو تلاش کر رہے ہیں اس سلسلہ میں میں نے اپنا ووٹ تو ڈال دیا ہے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر لال مسجد کے سانحہ کی ذمہ داری حکومت پر ڈال بھی دی جائے تو کیا وطن عزیز کے گزشتہ آتھ دس سالوں میں صرف لال مسجد ہی کا سانحہ ہوا ہے؟؟؟ کیا نشتر پارک کا سانحہ سانحہ نہیں...
  16. شاکرالقادری

    سانحہ لال مسجد

    کوئی بھی بات جب کہی جاتی ہے تو ات میں تاثیر بات کہنے والے کی سچائی اور اخلاص کی قوت سے پیدا ہوتی ہے امن تمہارے اخلاص اور تمہارے سچے جذبے کو سلام
  17. شاکرالقادری

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    جناب الف نظامی! اس تھریڈ کی طرف توجہ دلانے کے لیے شکریہ میں برادر مکرم ہمت علی کی اس بات سے پوری طرح متفق ہوں کہ اسلام پسند عناصر فرقوں اور گرہوں میں بٹے ہوئے ہیں باہمی رواداری اور صبر تحمل کا عنصر مفقود ہو چکا ہے فقہی اختلافات اس قدر بنیادی اہمیت اختیار کر چکے ہیں کہ فقہ کو دین سمجھ لیا گیا...
  18. شاکرالقادری

    سانحہ لال مسجد

    کئی لمبے چوڑے کالموں پر بھاری اور متاثر کن اور ان لائنوں کو پڑھنے کے بعد میں اس قسم کی کسی بحث میں حصہ نہیں لونگا شکریہ امن
  19. شاکرالقادری

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    ابوسعید سے روایت ہے کہ جب مسجد کی تعمیر کا وقت آیا تو ہم لوگ ایک ایک اینٹ لے جاتے تھے اور عمار دو دو اینٹیں، جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیکھا تو آپ نے انکی﴿یعنی عمارکی﴾ مٹی جھاڑی اور فرمایا: ویح عمارتقتلہ الفئۃ الباغیۃ ،یدعوھم الی الجنۃ و یدعونہ الی النار، قال : یقول عمار:اعوذ باللہ من...
  20. شاکرالقادری

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    عن ابی ہریرۃ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم: من ابغضہما فقد ابغضنی۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲ عنہ سیی روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے حسن اور حسین سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا۔ (ابن ماجہ، السنن، فی باب فضائل اصحاب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ...
Top