نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    اعزازات کا نظام!

    برادر مكرم محب علوی شكر هے كه آپ ناراض نهیں اردو محفل پر پہلے اعزاز کے مستحق قرار پانے پر "تجرباتی" نهیں بلکه باقاعده دلی مبارکباد قبول فرمایئے میرے دستخطوں کی پسندیدگی كا شکریہ آپ کے لیے بھی دستخط کا تحفہ حاضر ہے عربی متن حدیث نبوی صلی الله علیه وآله وسلم ہے جس کے معنی ہیں "مومن کے صحیفه كا...
  2. شاکرالقادری

    اعزازات کا نظام!

    نبیل محب نہ صرف "محب" ہیں بل کہ سب کے محبوب بھی ہیں اور وہ یقینا اس ایوارڈ کے مستحق ہیں یہ تو محض لفظ تجرباتی سے مزا لیا جا رہا ہے مجھے افسوس ہے کہ حصول لذت كے اس جرم میں میں بھی شریک ہو گیا آپ سے اور محب سے معافی کا خواستگار ہوں
  3. شاکرالقادری

    اعزازات کا نظام!

    نبیل ! آپ كو مبارك هو سلسله اعزازت شروع كرنے پر اور محب علوی آپ كو تجرباتی مبارك باد پیش كرتا هوں كیونكه تمغمه بھی تو تجر باتی هے اور هااں نبیل! آپ فوری طور تمغے سے "تجرباتی" والی دم كو هٹا لیں تاكه محب علوی اس احساس كمتری كا شكار نه هوں كه انهیں تمغه كاركردگی كی بنا پر نهیں بلكه تجرباتی طور...
  4. شاکرالقادری

    اردو خطاطی

    کچھ آئیڈیا بتایئے تو پھر کچھ نہ کچھ کیا جا سکتا ہے
  5. شاکرالقادری

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم - تبصرے

    آج ھی اسلام آباد سے ڈاكٹر عبدالعزیز ساحر كی وساطت سے محوله بالا ترجمه ھاته لگا اس وقت بهی یه ترجمه میرے سامنے هے اس میں كوئی شك نھیں كه ڈاكٹر خالد حمید (ایم ڈی) نے بڑی خوبصورت پیش كش كے ساتھ كتاب كو شائع كیا هے لیكن صاحبو! ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس كو كلام غالب كا ترجمه كھنا نه صرف غالب كے ساتھ مذاق ھوگا...
  6. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    اتفاق ھے نمبر ۲ ھی بہتر رھے گا
  7. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جي بالکل درست ہے ابتدائي سطح ميں "کشيد" کو شامل کرنے سے ماسوائے کشيدگي اور کھينچا تاني کے کچھ حاصل نہيں ہوگا البتہ اس امر کا لحاظ ضرور رکھنا ہوگا کے آگے چل کر اعلي سطحي مراحل ميں اس کو شامل کرنے کي گنجائش موجود رہے جي فاروق آپ نے درست فرمايا ۔۔۔ در اصل بہت سي ٹيکنيکل اصطلاحات پڑھ پڑھ کر...
  8. شاکرالقادری

    ڈائون لوڈ سنٹر

    اپ گرید کے بعد سے اب تک ڈائون لوڈ سنٹر بحال نہیں ہوا اس کی بحالی کی کب تک امید کی جا سکتی ہے
  9. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    میرا خیال ہے کہ نستعلیق کی خوبصورتی کا تصور بغیر کشید کے ہو ہی نہیں سکتا لیکن کشید کو بھی اپنی درست حالت میں رکھنے کے لیے ہمیں کئی ابتدائی، میانی اور انتہائی اشکال کا اضافہ کرنا ہوگا مثلا اگر ہم: "ح۔۔۔۔۔۔۔۔ا" لکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ح کی ایک ابتدائی شکل کا اضافہ ہو گا جو کچھ یوں ہوگی...
  10. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جی فائلیں مل گئی ہیں نبیل آپ کا شکریہ
  11. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جناب فاروق سرور لیجیئے اٹیچمنٹ کی پرمشن مل گئی اب آپ صدف سورس کوڈ وغرہ کو یہیں اٹیچم کر سکتے ہیں میں اتار لونگا نبیل بھائی تصویر تو نظر آگئی لیکن فائلیں اٹیچمنٹ میں نہیں ہیں
  12. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جناب فاروق سرور میرے خیال میں یکتا ع کے علاوہ ابتدائی درمیانی اور آخری "ع" ہر ایک کی کم ااز کم تین تین اشکال ہونگی اور یہ مکمل سیٹ تقریباا دس اشکال کا ہو گا لیکن میری مشکل کون حل کرے گا میں ابھی تک مطلوبہ کوڈ اور فائلل ڈائون لوڈ نہیں کر سکا ہوں اور نہ ہے آپ کی ارسال کردہ تصاویر میرے پاس...
  13. شاکرالقادری

    آپ کا مُوڈ!

    عبدالرحمان! حکم کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔ بس شروع ہو جائو نبیل بھائی کیا منع کریں گے؟؟؟
  14. شاکرالقادری

    آپ کا مُوڈ!

    نبیل! محفل میں خاور بلال ، عبدالرحمان عرف زمرد اور ابوشامل موجود ہیں جو یہ کام بخوبی کر سکتے ہیں اور انکا بھی نہیں کریں گے بلکہ بصد خوشی یہ کام کرنے کو تیار ہو جائیں گے کیوں صاحبو! درست کہا میں نے؟؟؟؟
  15. شاکرالقادری

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    فاروق بھائی آپ کا اوپر مہیا کیا گیا ربط جو صدف سورس فونٹ اور بائینری فائلز کے ڈائون لوڈ کے لیے ہے کام نہیں کر رہا اور میں یہ فائلیں ڈائون لوڈ نہیں کر پایا براہ کرم ان کا کوئی اور ربط فراہم ہو سکے تو فراہم کیجیے شکریہ
  16. شاکرالقادری

    شیطان مولوی

    علامہ عنایت اللہ مشرقی نے بھی کتاب لکھی تھی "مولوی کا غلط مذہب" او ہمارے اٹک کے معروف سکالر غلام جیلانی برق بھی ایسے ہی جرم کا ارتکاب کر چکے ہیں ویسے ضروری ہے کہ " شیطان مولوی" نامی کتاب کے کچھ اقتباسات یہاں مہیا کیے جائیں
  17. شاکرالقادری

    انتخاب فارسی غزلیاتِ خسرو مع اردو تراجم

    غزل سلطان الشعراء امیر خسرو ﴿رح﴾ کی ہو اور اسے گایا ہو سلطان المغنیین نصرت فتح علی خان نے واہ واہ سبحان اللہ میں تو تصور ہی تصور میں مزے لے رہا ہوں کیا وجد آفرین نغمہ ہے کیا کیف پرور اشعار ہیں اور کیا سرور افزاء گائیکی ہے اے کاش کہ کہیں سے مل جائے
  18. شاکرالقادری

    پی ایچ پی نیوک کا اردو ترجمہ

    "ہیر رانجھے کی بہن تھی " قسم کا سوال کر رہا ہوں یہ پی ایچ پی نیوک کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے جواب سے نوازیے گا شکریہ
Top