نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    آپ اتنا تکلف نہ کریں نا۔۔۔بس بتا دیں کیا کھانا ہے؟ چرغہ یا کچھ اور؟ باقی سارے کام میں دیکھ لوں گی۔ ویسے ماشاءاللہ اب تو میں چرغہ خود بھی بنا لیتی ہوں۔ :grin:
  2. ماوراء

    دوبئی میوزیم (زینب کی یاد میں)

    زینب کی یاد میں۔۔۔پڑھ کر تو میں چونک ہی گئی۔۔:(
  3. ماوراء

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    میں بھی یہی سوچ رہی تھی۔۔16 تاریخ تک رکھ لیتے ہیں۔ ابھی تک تو کسی نے نہیں لکھا۔ :(
  4. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    فاتح، بہت زبردست لکھا ہے۔۔۔امید ہے عزیز کو کچھ نہ کچھ سمجھ آ ہی جائے گا۔ ڈیٹا تو واقعی بی بی سی اردو پر موجود ہے، کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ باقی رہی خودکشی کی بات۔۔۔۔تو بات یہ ہے کہ ابھی ابھی بدتمیز کی طرف صاف جواب سننے کو ملا ہے کہ بلاگز واپس آنے والے نہیں۔۔۔ اور نہ ہی ڈیٹا ملے گا، بس بہت بڑی غلطی...
  5. ماوراء

    زونی، آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    زونی کی بار سب کو چپ کیوں لگ جاتی ہے۔ :(
  6. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    عزیز امین۔۔۔اب بس کریں نا۔۔ ایک بار بات ہو گئی کہ بلاگ واپس نہیں آنے والے۔۔۔اور ڈیٹا بھی مکمل نہیں ملنے والا۔۔۔! آپ کہیں اور نیا بلاگ بنا لیں۔
  7. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    حسن، میں نے سمجھ لیا ہے۔۔۔لیکن افسوس محسن کو فارسی ہی نہیں آتی۔۔۔وہ میرا لکھا سمجھ ہی نہیں سکا۔:( :grin: آتی تو خیر مجھے بھی نہیں ہے۔۔:grin:
  8. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    زین، گانوں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔:(
  9. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    واہ واہ سبحان اللہ۔۔۔کیا ترجمہ کیا ہے۔۔۔مجھے معلوم ہوتا تو میں اپنے سے ہی کچھ بنا کر فارسی لکھ دیتی۔۔شاید اس کا ترجمہ بھی یہی ہوتا۔۔۔۔:grin:
  10. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: :blush::blush::blush::blush::blush:
  11. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    کبھی کسی کو خوشی سے خودکشی کرتے ہوئے دیکھا ہے؟؟ مجبوری ہے میرے بھائی مجبوری۔۔۔:(
  12. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    فرشتے سے کہا تھا نا۔۔۔اسی کے ہاتھ بھجوا رہی تھی۔ اچھا بھئی۔۔۔۔میں نے سب مذاق میں کہا ہے۔۔۔ایسا نہ ہو کہ بدتمیز صاحب کو مجھ پر غصہ آ جائے۔۔۔ اور اگر ہمارا ڈیٹا ملنا بھی ہو وہ بھی نہ ملے۔۔:blush:
  13. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    محفل پر لکھنے والے نہیں تھے۔۔۔ویسے تو سب محفوظ ہی ہے۔۔۔لیکن وہ قیمتی آراء اور تبصرے۔۔۔:( توبہ شمشاد بھائی، بچپن میں ایک آئس کریم کیا لے کر دے دی تھی۔۔۔اب آئس کریم کے پیسے واپس مانگ رہے ہیں؟:(
  14. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    :laugh: بس تو پھر ٹھیک ہے۔۔۔خودکشی کرنے سے پہلے آپ کو اپنی ذمہ داری سونپ جاؤں گی۔ پھر اس کو آپ ڈرا دھمکا کے رکھنا۔ :grin:
  15. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    فکر نہ کریں باجو۔۔۔سارے کام نمٹا کر ہی جاؤں گی۔۔:grin:
  16. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    شمشاد بھائی، آپس کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔ترجمہ رہنے دیں۔ :grin: یا محسن ہی آ کر بتائے گا کہ کیا ترجمہ ہے اس کا۔:grin:
  17. ماوراء

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    بہت مبارک ہو ابو شامل۔ چھوٹو کا نام کیا رکھا ہے؟
  18. ماوراء

    مرد حضرات سے سوال ۔

    سوال تو مردوں سے تھا۔۔۔لیکن میرا بھی جواب دینے کو دل کر رہا ہے۔:( جو مرد حضرات خواتین کے رسالے نہیں پڑھتے۔۔۔وہ بہت اچھے بچے ہیں۔ مجھے وہ لڑکیاں بھی اچھی نہیں لگتیں جو پاکیزہ، شعاع جیسے رسالوں کے ساتھ چپکی رہتی ہیں، اور ہر ماہ نجانے کتنے پیسے ان پر خرچ کرتی ہیں، پاکستان میں ہماری کلاس میں لڑکیوں...
  19. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    لو جی۔۔۔۔فارسی کے سبق یاد کر کر کے۔۔۔اور پوچھا جا رہا ہے کہ کون سی زبان ہے۔:confused:
  20. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    اللہ نے معصوموں کا لیڈر بنا دیا ہے۔ محفل پر بھی تو ہوتی ہوں نا۔۔۔اور محفل پر سب معصوم ہی تو ہیں۔:rolleyes:
Top