نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    صدام انکل کو فرشتے کے ذریعے سلام بھجوا دیا ہے، جواب میں کہہ رہے ہیں میں کسی طالوت کو نہیں جانتا۔:confused: عزیز امین سردی میں ہی رہیں تو ٹھیک ہیں۔کوئلے ان کو بھجوا دئیے تو محفل پر زیادہ ایکٹو ہو جائیں گے۔ :box:
  2. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    یہ کون سے قرضے کی بات ہو رہی ہے شمشاد بھائی؟:blush:
  3. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    محسن، من می توانم زبانم رابہ شما یاد بدھم۔:grin: :rolleyes:
  4. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    :twisted::twisted: کیا کہہ رہے ہو؟؟:( تمھاری اس بات کے بعد تو خودکشی کی ضرورت ہی نہیں رہی۔۔۔ہارٹ اٹیک ہونے جا رہا ہے۔:| ہاں عارف، بس پیار پیار میں ہم سب غصہ کر رہے ہیں۔:twisted:
  5. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    ابھی اللہ نے معصوم لوگوں کی میٹنگ بلائی ہے۔۔میٹنگ سے فارغ ہو کر باقی جواب دوں گی۔
  6. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    دے دو بے شک۔ ویسے مجھے پتہ ہے تم نے بھی بہت محنت کی ہے، لیکن اب خودکشی تو ایک نے ہی کرنی ہے، دونوں نے کر لی تو ہماری سائٹ تو بند ہو جائے گی۔:grin: تم نے کیوں جیل جانا ہے؟ پھر وہی مسئلہ کہ منظر نامہ کون چلائے گا؟
  7. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    توبہ زینب بھی نا۔۔۔:p میں اس وقت گھر پر نہیں ہوں، اور زینب کی بات پر کھل کر ہنس بھی نہیں سک رہی۔:grin::grin:
  8. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    ہائے۔:bye:
  9. ماوراء

    بد تمیز کے لیے

    توبہ عزیز امین۔۔۔آپ پہلے تو بلاگ لکھتے نہیں تھے۔۔۔اور اب اچانک بلاگنگ کا خیال کیسے آ گیا؟ خدا گواہ ہے۔۔۔سوائے ایک یا دو پوسٹ کے ساری پوسٹس میں نے کی تھیں۔:p ویسے ڈیٹا تو مجھے مانگنا تھا۔۔منظر نامہ کا اگر ڈیٹا مجھے نا ملا تو میں نے خودکشی کر لینی ہے، پہلے ہی بتا رہی ہوں کہ اس کے ذمہ دار بدتمیز...
  10. ماوراء

    ! پچھلے سال کی بہترین مارشل آرٹس فلم !

    میں نے تھوڑی سی یہ فلم دیکھی تھی۔ پتہ ہوتا کہ اتنی اچھی ہو گی تو ساری دیکھ لیتی۔۔:grin: لیکن اس طرح کی فلمیں کچھ زیادہ پسند نہیں مجھے۔
  11. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    تصاویر کے فولڈر میں کیک کی تصویر مل گئی۔ یہ کیک تمھارے لیے۔:grin: کیک پر نارویجن میں "سالگرہ مبارک" لکھا ہوا ہے۔
  12. ماوراء

    زونی، آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    اس ہفتے کی مہمان "زونی" ہیں۔ آپ سب کو زونی کے اوتار اور دستخط کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے۔ آئیں دیکھیں زونی کے دستخط اور اوتار۔ مزید اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں کہ "اوتار اور دستخط" کا سلسلہ کیسا ہے؟ کیا اسے جاری رکھنا چاہیے؟ زونی کا اوتار زونی کی پروفائل کی تصویر...
  13. ماوراء

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    مائی گاڈ۔۔۔حالانکہ ناروے دنیا کے امیر ترین ممالک میں شامل ہے۔ امریکیوں نے تو سمجھ لیا ہے کہ بس یہی رہ گئے ہیں دنیا میں۔ :p
  14. ماوراء

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    کیوں۔۔۔آپ نے ناروے کو کیا سمجھا ہوا ہے؟ :eek: جب پاکستان میں فلمیں بن سکتی ہیں تو ناروے میں کیوں نہیں؟:grin:
  15. ماوراء

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    ہاں نیٹ پر کہیں نہیں ملی، میں نے بھی ڈھونڈی ہے۔ طلعت حسین ساحر لودھی کے شو میں آئے ہوئے تھے، انہوں نے ذکر کیا تھا اس فلم کا۔ بھائی نے بھی کالج میں دو بار دیکھی ہے۔۔خیر۔۔خریدوں گی تو میں نہیں۔۔کہیں سے مل گئی تو دیکھ لوں گی۔:grin:
  16. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    محسن ، سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے تمھارا یہ نیا سال ڈھیر ساری کامیابیاں اور خوشیاں لے کر آئے۔ آمین
  17. ماوراء

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    خوشی، یہ نارویجن فلم ہے۔ لیکن چونکہ پاکستانیوں سے متعلق ہے تو اردو اور نارویجن دونوں زبانوں میں ہے۔
  18. ماوراء

    ! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

    عارف، "امپورٹ ایکسپورٹ" فلم دیکھی ہے؟
  19. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    اس وقت پانچ تاریخ تھی، اب چھ ہو گئی ہے۔
  20. ماوراء

    مبارکباد بھائی جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    پھر کس نے بتائے ہیں سارہ؟:grin: میں سالگرہ کل ہی وِش کروں گی۔
Top