میرا تو خیال تھا کہ Moose اور Elk ایک ہی جانور ہے۔۔لیکن یورپ میں اسے Elk کہا جاتا ہے۔ خیر۔۔۔مجھے جانوروں کے بارے میں کوئی علم نہیں۔۔تصویر ایک بدل دی ہے۔۔شاید وہی Elg ہے۔
آبی ٹوکول۔۔۔میں نے بغیر کسی بحث یا وضاحت کے عنوان بدل دیا ہے۔ آپ نے شاید دیکھا نہیں۔۔یا میری بات کو ٹھیک سے پڑھا نہیں۔:grin:
اب مزید اس بارے میں کوئی بات اس تھریڈ میں نہ ہو۔۔!!!
اگر آپ سب غور فرمائیں تو میں نے آجکل معاشرے میں جو جہیز کا رجحان یا رواج چل پڑا ہے۔۔اس پر بات کرنے کو کہا ہے۔ مزید وضاحت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ بھی بتائیں کہ جہیز کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ مزید تفصیل میں موضوع واضح کرنے کی میں نے پوری کوشش کی تھی، بہرحال جو سمجھ نہیں سکے۔۔۔ان کے لیے موضوع کو...
عارف نے لنک دیا ہے، اور پہلی پوسٹ میں بھی دیا ہے۔ مضامین کے ادرات میں آپ پوسٹ کر کے وہاں اپنے مضمون میں تدوین کر سکتے ہیں۔ اور منتظم کی منظوری کے بعد دکھائی دے گا۔ (اگر میں صحیح کہہ رہی ہوں تو۔)
اس کے علاوہ آخری تاریخ کو سب کے مضامین "آپ کی تحریریں" فورم میں منتقل کر دئیے جائیں اور ووٹنگ کا...
اچھا۔۔۔اس کا جواب بھی دینا تھا۔:blush: یاد دہانی کا شکریہ فرحت۔
بات دراصل یہ ہے۔۔۔میں بہت کچھ چاہنے کے باوجود بھی۔۔۔کچھ کر نہیں پاؤں گی۔:blush:
لیکن جب تک میں کر سکتی ہوں۔۔۔لائبریری ناظمین کو میرا مکمل تعاون حاصل رہے گا۔ جو ممکن ہو سکا، کروں گی۔۔ ٹائپنگ ٹیم میں ہی شامل ہو سکتی ہوں۔اگر ذرا...
السلام علیکم،
١٩ نومبر سے محفل پر ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ جس کا موضوع تھا۔“میڈیا کے آجکل کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ “ جس میں ہمارے نو ساتھیوں نے شرکت کی۔ اور کچھ ارکان نے ڈیڈ لائن کے بعد بھی مضمون پوسٹ کیے لیکن تب...