نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میڈیا کے منفی اثرات

    فہیم، کافی اچھا لکھا ہے۔ اور یہ عجیب عجیب بیماریوں کے بارے میں تمھیں کیسے پتہ؟:rolleyes::grin: منفی اثرات پر اچھا لکھا ہے، لیکن ہماری ذمہ داری کیا ہے۔۔اس بارے میں مزید لکھا جا سکتا تھا۔
  2. ماوراء

    میڈیا کے منفی اثرات ۔۔

    حجاب، اچھا لکھا ہے۔ جہاں بہت سے ارکان نے ہماری ذمہ داری کیا بنتی ہے، پر بات نہیں کی۔ لیکن تم نے منفی اثرات اور ذمہ داری دونوں کے بارے میں لکھا ہے۔
  3. ماوراء

    میڈیا کے منفی اثرات ۔۔

    عندلیب، سعود کے تبصرے میں آج ہی پڑھ رہی ہوں۔۔۔مجھے بھی اتنی ہنسی آ رہی ہے۔ :grin: بقول اردو محفل کے ایک رکن کے۔۔کہ جن کے مضامین پر سعود بھیا نے اتنی تنقید کی ہے۔۔۔پل بھر کے لیے تو ان کو اچھا بھلا غصہ آیا ہو گا۔۔۔شکر ہے سعود ان کے سامنے نہیں تھے۔۔۔۔۔:laugh: :p
  4. ماوراء

    میڈیا کے منفی اثرات میری نظر میں

    آئندہ مضمون لکھتے ہوئے نبیل بھائی کو بیچ میں نہیں لانا۔۔۔وہ بھلا کیوں اعتراض کرنے لگے؟:p آپ نے عنوان رکھا "میری پیدائش اور میڈیا کے منفی اثرات" میڈیا کے منفی اثرات کے بارے میں تو کچھ بتا دیا۔۔لیکن اپنی پیدائش کے بارے میں کچھ لکھا ہی نہیں کہ اس کا میڈیا سے کیا تعلق ہے۔ مضمون بہتر ہو سکتا...
  5. ماوراء

    میڈیا کے منفی اثرات

    موضوع پر رہ کر بات نہیں کی جا سکی۔ لیکن اس کے علاوہ بہت اچھا لکھا ہے۔
  6. ماوراء

    میڈیا کےمنفی اثرات

    طلحہ اچھی کوشش کی ہے۔ آغاز اچھا کیا ہے۔ جو سوالات ہیں۔۔ان کو مضمون میں مزید وضاحت کی ضرورت تھی۔ میڈیا کے منفی اثرات میں آپ نے دو اہم باتیں کی ہیں۔ مادری زبان اور قومی لباس۔ اور کوئی شک نہیں کہ آج اگر ہم ٹی وی کو دیکھتے ہیں تو یہ دونوں چیزیں وہاں سے غائب ہیں۔ اور ہمارے نوجوان جب ٹی وی پر...
  7. ماوراء

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    مضمون پروفیشنل قسم کا تھا ۔۔اور یقیناً اچھا بھی تھا۔ لیکن ایک مسئلہ یہ تھا کہ اتنے مشکل انداز میں لکھا ہے، کہ مجھے سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ :(
  8. ماوراء

    میڈٰیا

    سعود بھیا نے تو کافی تفصیل سے تبصرے کیے ہوئے ہیں۔ :grin: سارہ، بہت اچھا لکھا ہے۔ بیان کرنے کا اندازہ بہت اچھا تھا کہ پڑھنے والا پڑھتا ہی چلا جاتا ہے- اور یہی سب سے زیادہ اہم بات ہوتی ہے، کہ مضمون میں کہیں بوریت، اکتاہٹ کا احساس نہ ہو۔
  9. ماوراء

    میڈیا کے منفی اثرات اور ہماری ذمہ داریاں‌۔۔

    عندلیب، بہت اچھا لکھا ہے۔ جب ارکان مضامین پوسٹ کر رہے تھے تو ہر کسی کا عنوان دیکھ کر مجھے یہ دھڑکا لگ گیا کہ شاید کسی نے میری پوسٹ میں موجود عنوان کو ٹھیک سے پڑھا نہیں ہے یا میں صحیح سے سمجھا نہیں سکی۔ آپ کے مضمون کا سب سے پہلا تاثر اس کا "عنوان" تھا۔ عنوان کو دیکھ کر ہی قاری کو اندازہ ہو جاتا...
  10. ماوراء

    مبارکباد عید کے موقع پر آپ کس سے ملنے کی خواہش کریں گے؟

    ہاہاہا۔۔۔۔وارث بھائی۔۔۔آپ بھی نہ۔۔۔!:grin:
  11. ماوراء

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    مجھے بھی زونی اچھی لگتی ہے۔ ڈیسنٹ بچی ہے۔ عید کے بعد لکھتی ہوں۔ انشاءاللہ
  12. ماوراء

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    زکریا، سالگرہ بہت مبارک ہو۔
  13. ماوراء

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    ماشاءاللہ بچے تو بہت اچھے اچھے کام کر کے آئے ہیں آج۔ فہیم، اب تو سنجیدگی سے بلاگنگ کی طرف آ جاؤ۔ :grin: تصویریں یہاں بھی پوسٹ ہوئی ہیں، لیکن تم لوگوں کی نہیں ملیں مجھے۔ اس لیے خود ہی پوسٹ کر دو اپنی۔ ویسے انتظام تو کافی اچھا لگ رہا ہے۔ اور ماشاءاللہ لڑکیاں بھی کافی تعداد میں نظر آ رہی ہیں۔
  14. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    ارے واہ زبردست۔ مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔
  15. ماوراء

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    شمشاد بھائی کے اوتار میں عقاب کے پر سفید ہیں۔۔ اسے دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ شمشاد بھائی کے بھی بال سفید ہوں گے۔ اور مجھے یہ ان کی بزرگی کا تاثر دیتا ہے۔:p دستخط سے تو یہی لگتا ہے کہ جو دستخط میں انہوں نے لکھا ہے، وہ انہیں خود تو معلوم ہے۔۔ لیکن دوسروں تک یہ پیغام پہنچا رہے ہیں۔ موڈ پر میں...
  16. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    آپ کو وہی کرنا ہے جو پہلے کرتے آئے ہیں۔۔۔ طالوت کے اوتار اور دستخط کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ طالوت کے اوتار اور دستخط کیا ہیں۔ طالوت کا اوتار: (کیا یہ ان کی اپنی تصویر ہے؟) طالوت کے دستخط: ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا۔۔۔اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار...
  17. ماوراء

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    شمشاد بھائی، اب آپ کی باری ہے۔۔۔ کچھ کہنے کی۔
  18. ماوراء

    مبارکباد عید مبارک

    آپ کو بھی عید مبارک۔ عزیز، کیسے گزاریں گے عید؟
  19. ماوراء

    ..:: سعودی شاہی کیک ::..

    بہت خوبصورت۔۔!
Top