بیٹا بلکل ٹھیک کہا آپ نے
پر کیا کریں، یہاں وطن عزیز میں وقت کی کوئی قدر نہیں کرتا، پورا آفس ہی لیٹ بیٹھا ہوتا ہے
باس مہمانوں کے ساتھ مصروف اور ہم ان کے انتظار میں کہ کب وہ فارغ ہوں اور ہمیں وقت دیں
پی پی حکومت کا ٹریک ریکارڈ ایسا ہے، مشرقی پاکستان سے لے کر اب تک، ہمیشہ پاکستان توڑنے کی ہی بات کی ہے یہی بات بی بی کے قتل پہ ذوالفقار مرزا کہہ چکے ہیں
بہت شکریہ
مصروفیت بہت زیادہے اور باس نے مجھے اپنے روم میں بٹھا دیا ہے
اور نیٹ بند :mad:
اور چھٹی بہت لیٹ، لہذا گھر آکے، نماز اور تیر کی طرح بیڈ پہ
یہ ہے کل قصہ