کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا آپ اکیلے کیسے پی سکتے ہں چائے۔۔۔
ساتھ میں کیک اور بسکٹ بھی پلیززز بھیاا

وعلیکم السلام شفگتہ آپی
کیسی ہیں آپ۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔ کل چائے آپ سے پی تھی ناں
اس لیے آج شمشاد بھیا کی باری
ویسے آپ بھی پلانا چاہیں تو کوئی بات نہیں ۔۔ ایک کپ اور پی لوں گی
ہی ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
میں بھی بالکل ٹھیک ہوں بھیا۔۔۔ آفس والوں کو بتائیں ناں کہ ورکنگ آورز کیا ہوتے ہیں۔۔ ایسے ہی رات تک بٹھاتے ہیں اور آپ بیٹھ بھی جاتے ہیں۔۔ اچھی بات نہیں ہے یہ
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟

آج کا دن بہت اچھا ہے !
وعلیکم السلام اپیا
الحمدللہ آپ کیسی ہیں؟
جی بہت اچھا ہے :)

:AOA:
ہم بھی حاضر ہیں، کیسے ہیں سب لوگ
وعلیکم السلام بھیا
الحمد للہ آپ سنائیے اتنے دن بعد آئے کہاں تھے بھیا ؟
 
mfdarvesh

محفلین
بیٹا جی، یہی تو مسئلہ یہاں سارا کام ہی آفس آورز کے بعد ہوتا ہے اور پھر کوئی نہ کوئی مصیبت نازل ہو جاتی ہے، باس کے مہمان ہمارے لیے مصیبت بن جاتے ہیں
 
مقدس

لائبریرین
بیٹا جی، یہی تو مسئلہ یہاں سارا کام ہی آفس آورز کے بعد ہوتا ہے اور پھر کوئی نہ کوئی مصیبت نازل ہو جاتی ہے، باس کے مہمان ہمارے لیے مصیبت بن جاتے ہیں
آفس آورز کے بعد کیوں ہوتا ہے کام اور باس کے مہمان وہ خود دیکھیں ناں ، آپ کے لیے مصیبت کیوں بناتے ہیں۔۔ آپ کہہ دیا کریں ناں اپنے باس کو کہ اپنے مہمانوں کی لک آفٹر وہ خود کریں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھیا آپ اکیلے کیسے پی سکتے ہں چائے۔۔۔
ساتھ میں کیک اور بسکٹ بھی پلیززز بھیاا

وعلیکم السلام شفگتہ آپی
کیسی ہیں آپ۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔ کل چائے آپ سے پی تھی ناں
اس لیے آج شمشاد بھیا کی باری
ویسے آپ بھی پلانا چاہیں تو کوئی بات نہیں ۔۔ ایک کپ اور پی لوں گی
ہی ہی ہی ہی

میں ٹھیک ہوں مقدس ۔ اللہ کا شکر
چلیں پھر شام کا انتظار کریں :happy:
 
mfdarvesh

محفلین
آفس آورز کے بعد کیوں ہوتا ہے کام اور باس کے مہمان وہ خود دیکھیں ناں ، آپ کے لیے مصیبت کیوں بناتے ہیں۔۔ آپ کہہ دیا کریں ناں اپنے باس کو کہ اپنے مہمانوں کی لک آفٹر وہ خود کریں

بیٹا بلکل ٹھیک کہا آپ نے
پر کیا کریں، یہاں وطن عزیز میں وقت کی کوئی قدر نہیں کرتا، پورا آفس ہی لیٹ بیٹھا ہوتا ہے
باس مہمانوں کے ساتھ مصروف اور ہم ان کے انتظار میں کہ کب وہ فارغ ہوں اور ہمیں وقت دیں
 
پر مجھے سمجھ نہیں آتی وہ اپنے مہمانوں کو آفس میں کیوں بلاتے ہیں۔۔ ہمیں تو بالکل بھی الاؤ نہیں ہوتا کسی کو آفس میں بلانا اور نہ ہی باس لوگوں کو الاؤ ہوتا ہے
 
mfdarvesh

محفلین
پر مجھے سمجھ نہیں آتی وہ اپنے مہمانوں کو آفس میں کیوں بلاتے ہیں۔۔ ہمیں تو بالکل بھی الاؤ نہیں ہوتا کسی کو آفس میں بلانا اور نہ ہی باس لوگوں کو الاؤ ہوتا ہے

بیٹا یہاں کا نظام بہت مختلف ہے :)

السلام علیکم
حاضر ہوں

:waslam:

وعلیکم السلام بہنا
اور میرے جانے کا وقت ہے

اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top