وعلیکم السلام درویش بھیاااا
ہم بھی حاضر ہیں، کیسے ہیں سب لوگ
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
آج کا دن بہت اچھا ہے !
وعلیکم السلام بھیا
ہم بھی حاضر ہیں، کیسے ہیں سب لوگ
وعلیکم السلام اپیا
الحمدللہ آپ کیسی ہیں؟
جی بہت اچھا ہے
وعلیکم السلام بھیا
الحمد للہ آپ سنائیے اتنے دن بعد آئے کہاں تھے بھیا ؟
آفس آورز کے بعد کیوں ہوتا ہے کام اور باس کے مہمان وہ خود دیکھیں ناں ، آپ کے لیے مصیبت کیوں بناتے ہیں۔۔ آپ کہہ دیا کریں ناں اپنے باس کو کہ اپنے مہمانوں کی لک آفٹر وہ خود کریںبیٹا جی، یہی تو مسئلہ یہاں سارا کام ہی آفس آورز کے بعد ہوتا ہے اور پھر کوئی نہ کوئی مصیبت نازل ہو جاتی ہے، باس کے مہمان ہمارے لیے مصیبت بن جاتے ہیں
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
آج کا دن بہت اچھا ہے !
شمشاد بھیا آپ اکیلے کیسے پی سکتے ہں چائے۔۔۔
ساتھ میں کیک اور بسکٹ بھی پلیززز بھیاا
وعلیکم السلام شفگتہ آپی
کیسی ہیں آپ۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔ کل چائے آپ سے پی تھی ناں
اس لیے آج شمشاد بھیا کی باری
ویسے آپ بھی پلانا چاہیں تو کوئی بات نہیں ۔۔ ایک کپ اور پی لوں گی
ہی ہی ہی ہی
ہم بھی حاضر ہیں، کیسے ہیں سب لوگ
آفس آورز کے بعد کیوں ہوتا ہے کام اور باس کے مہمان وہ خود دیکھیں ناں ، آپ کے لیے مصیبت کیوں بناتے ہیں۔۔ آپ کہہ دیا کریں ناں اپنے باس کو کہ اپنے مہمانوں کی لک آفٹر وہ خود کریں
و علیکم السلام
کیسے ہیں درویش بھائی۔ مجھے ایسے لگ رہا ہے کہ آپ کی شادی ہو گئی ہے۔
چائے کے ساتھ کیا ملے گا آپیمیں ٹھیک ہوں مقدس ۔ اللہ کا شکر
چلیں پھر شام کا انتظار کریں
پر مجھے سمجھ نہیں آتی وہ اپنے مہمانوں کو آفس میں کیوں بلاتے ہیں۔۔ ہمیں تو بالکل بھی الاؤ نہیں ہوتا کسی کو آفس میں بلانا اور نہ ہی باس لوگوں کو الاؤ ہوتا ہےبیٹا بلکل ٹھیک کہا آپ نے
پر کیا کریں، یہاں وطن عزیز میں وقت کی کوئی قدر نہیں کرتا، پورا آفس ہی لیٹ بیٹھا ہوتا ہے
باس مہمانوں کے ساتھ مصروف اور ہم ان کے انتظار میں کہ کب وہ فارغ ہوں اور ہمیں وقت دیں
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم
حاضر ہوں
چائے کے ساتھ کیا ملے گا آپی
السلام علیکم
حاضر ہوں
پر مجھے سمجھ نہیں آتی وہ اپنے مہمانوں کو آفس میں کیوں بلاتے ہیں۔۔ ہمیں تو بالکل بھی الاؤ نہیں ہوتا کسی کو آفس میں بلانا اور نہ ہی باس لوگوں کو الاؤ ہوتا ہے
السلام علیکم
حاضر ہوں
وعلیکم السلام بہنا
اور میرے جانے کا وقت ہے