نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اب کون صادق و امین آئے گا؟

    فیصلہ آنے کے بعد یہ سوال ایک دوست نے بارہا پوچھا ہے کہ "اب کون صادق و امین آئے گا؟ " کیا ہمیں اس پر خوش نہیں ہونا چاہیے کہ جذباتی وابستگی جس کسی کے بھی ساتھ ہو ، کم از کم کرپشن کے خلاف قانون حرکت میں تو آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک نہ ایک دن کوئی صادق و امین بھی میسر آجائے گا۔
  2. محمد خرم یاسین

    احمد ندیم قاسمی پرمیشر سنگھ افسانہ ۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    وعلیکم اسلام۔ فورم پر اپ ڈیٹ کا ایشو آ رہا تھا۔ آپ اب جواب ارسال کردیجیے ۔ پیغام کا جواب دیجیے جواب آجائے گا۔
  3. محمد خرم یاسین

    حقیقت کیا ہے ؟---- نور سعدیہ شیخ

    السلام علیکم!۔ میں آج کل خطبات کا مطالعہ کر رہا ہوں ۔ یہ آپ نے اقبال کے کس خطبے کا حوالہ دیا ہے ؟ اگر آپ پہلے خطبے کی بات کر رہے ہیں تو اسے میں جتنا سمجھ پایا ہوں وہ وجدان اور فکر میں اختلاف و ارتباط کی بات کرتے ہوئے اسے فلسفے سے جوڑتے ہیں اور الہٰیات کا حصہ بناتے ہیں۔مسلمان کامل کے تین درجات...
  4. محمد خرم یاسین

    مثل تو نہ شد پیدا جانا

    مثل تو نہ شد پیدا جانا
  5. محمد خرم یاسین

    شوہر کا شکوہ

    ہمارے ایک سینئر نے جی سی یونی ورسٹی فیصل آباد سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری لی ہے یہ انھی کی کاوش ہے، ان کا نام صحیح طرح سے یاد نہیں لیکن ان کے ساتھ ایک معروف ڈاکٹر عمران نے بھی ڈگری لی تھی، دونوں کا تعلق جھنگ سے تھا۔ انھوں نے یہ نظم ہماری کلاس میں سنائی تھی اور ان کے سپر وائزر کا نام ڈاکٹر آصف اعوان تھا۔
  6. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا آپ میڈیکل سائنسز میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں ؟
  7. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ کتاب خلیل جبران کی لکھی ہوئی ہے۔ خلیل جبران اور میخائل وغیرہ کو عرب سے ہجرت کرنی پڑی تھی جس کی وجہ عرب کا اسلامی انقلاب تھا (خلیل جبران عیسائی تھا، اس کا مجھے بعد میں علم ہوا)۔ چونکہ عرب لٹریچر دنیا بھر میں سب سے زیادہ ضغیم اور عمدہ لٹریچر تصور ہوتا ہے اس لیے اسے عرب لٹریچر کے ساتھ ساتھ دنیا...
  8. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خلیل جبران کی "دی پرافٹ "کا ترجمہ پڑھ رہا ہوں۔ یہ ترجمہ حبیب اشعر صاحب کا ہے۔ اس سے پہلے جو ترجمہ پڑھا تھا وہ میرے ہم جماعت نے کیا تھا۔ اس کتاب کی خوبی یہ ہے کہ جب بھی جہاں سے بھی پڑھ لو، متاثر کرتی ہے۔
  9. محمد خرم یاسین

    بارش

    واہ۔ عمدہ
  10. محمد خرم یاسین

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    شراکت کا شکریہ۔ جزاک اللہ۔
  11. محمد خرم یاسین

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    فاتح صاحب! اس غزل سے متعلق مظفر علی سید کا ایک تحقیدی مضمون 1954 کے ماہِ نو میں شائع ہوا تھا۔ بعد میں اس مضمون کو ماہِ نو کے چالیس سالہ ایڈیشن میں شامل کیا گیا تھا تو خوش قسمتی سے دوست کے توسط سے اس ایڈیشن کی دونوں جلدیں مجھ تک بھی پہنچیں یوں چالیس سالہ مخزن پڑھنے کا موقع ملا۔ اس تحقیدی مضمون...
  12. محمد خرم یاسین

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    واقعی چراغ صاحب ہی لگتے ہیں۔
  13. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل "تشکیلِ جدید الہٰیات اسلامیہ " کا مطالعہ جاری ہے جب کہ اس کی اصل کتاب جو انگلش میں ہے دی ری کونسٹرکشن آف ریلیجیس تھاٹ ان اسلام کا مطالعہ بھی جاری ہے۔
  14. محمد خرم یاسین

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    پروین شاکر۔۔۔ ویسے انھوں نے عورت کی عزت کو جو چار چاند لگائے ہیں وہ اشفاق احمد ورک نے ان کے خاکے "خوشبو والی شاعرہ "میں خوب تحریر کیے ہیں۔
  15. محمد خرم یاسین

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ان میں سے ایک تو نوشی گیلانی ہے دوسری معلوم نہیں کون ہے شاید وہ بھی ذرا سٹائل بدل کے نوشی ہی ہو :)
  16. محمد خرم یاسین

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    نامعلوم :) ویسے ابنِ صفی لگ رہے ہیں :)
Top