نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    کون ؟

    آپ کے مراسلے کی بابت معلوم ہوا کہ یہاں کوئی صاحب میرے ہم نام بھی ہیں :)
  2. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    بیٹے کو فاتحہ خوانی کی غرض سے والدین کی قبور پر لے گیا اور راستے میں بتاتا رہا کہ بیٹا ہم آپ کے دادا، دادی سے ملنے جا رہے ہیں۔ قبور پر حاضری دی، والدین کی مغفرت کی دعا کی اور بتایا کہ یہ قبور اس کے دادا، دادی یعنی میرے والدین کی ہیں۔ واپس جانے کے لیے اٹھنے لگا تو اس نے پوچھا دادا ابو کہاں ہیں؟...
  3. محمد خرم یاسین

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    ماشا اللہ۔ خوبصورت تجزیہ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین
  4. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احمد ندیم قاسمی کے تمام افسانوں پر مشتمل دو افسانوی مجموعے آج ختم کیے ہیں ۔ ان میں ان کی درج ذیل کتب شامل ہیں : درو دیوار گھر سے گھر تک کپاس کا پھول کوہ پیما آبلے سیلاب و گرداب طلوع و غروب چوپال آنچل سناٹا برگ حنا گھر سے گھر تک نیلاپتھر آس پاس بازارِ حیات
  5. محمد خرم یاسین

    ذاتی کتب خانہ ادبی اصطلاحات از پروفیسر انور جمال

    میں نے بھی یہ کتاب خریدی تھی۔ بہت کار آمد ہے۔ میرے ایک دوست امجد صاحب نے تو کئی دوستوں کو تحفتاً بھی پیش کی ہے۔
  6. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اوراق سے۔۔۔۔

    کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے ہمارے معاشرے میں ۔ پولیس تو ایک طرف اب تو ڈاکٹروں کے حالات بھی اس سے مختلف نہیں۔
  7. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اوراق سے۔۔۔۔

    حسن محمود جماعتی ہادیہ
  8. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اوراق سے۔۔۔۔

    ایک بار ایک زخمی کو عبداللہ پورپل سے ریسکیو کیا، وہ بیچارہ اپنی دکان سے گھر واپس جا رہا تھا ۔ اس کی موٹر سائیکل کسی گاڑی سے ٹکرائی اور اس بیچارے کی حالت بگڑ گئی۔ اس کے موٹر سائیکل کے آگے آموں کے لٹکے اور بھرے ہوئے دو شاپروں میں سے ایک کھل کر بکھر گیا تھا اور ایک ابھی سلامت تھا۔ اس کی جان کے ساتھ...
  9. محمد خرم یاسین

    اپنے گریباں میں ۔۔۔!

    جزاک اللہ۔ شکریہ ۔ محبت :)
  10. محمد خرم یاسین

    اپنے گریباں میں ۔۔۔!

    شاید آپ درست ہیں۔ حقیقتاً ایسے لوگ ہمارے ہیرو ہوتے ہیں لیکن معاشرے کے ستم دیکھیے کہ کیا کیا کرنا پڑتا ہے سفید پوشی کا بھرم رکھنے کے لیے ۔
  11. محمد خرم یاسین

    life is like a book

    متفق
  12. محمد خرم یاسین

    اپنے گریباں میں ۔۔۔!

    آمین۔ جزاک اللہ :)
  13. محمد خرم یاسین

    اپنے گریباں میں ۔۔۔!

    آمین۔ جزاک اللہ۔
  14. محمد خرم یاسین

    وہ آئے گا۔۔۔وہ ضرور آئے گا، اس نے وعدہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    آپ جو خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں اس کے مطابق آپ یقیناً گواہ ہوں گے کیوں کہ ایسی سروسز کے دوران ایسے واقعات معمول ہوتے ہیں۔
  15. محمد خرم یاسین

    اپنے گریباں میں ۔۔۔!

    ہادیہ نور سعدیہ شیخ
  16. محمد خرم یاسین

    اپنے گریباں میں ۔۔۔!

    ایک صاحب کو اکثر دیکھتا تھا وہ صبح سویرے اٹھتے ہوں گے اور شاید نماز بھی ادا کرتے ہوں گے اس کے باوجود علی الصبح جب وہ سیر کے لیے باغ میں پہنچتے تو ان کا بے شکن سفید لٹھے کا لباس ان کی باریش شخصیت کو چار چاند لگاتا۔ وہ خوب دوڑ لگاتے اور اکثر جوانوں کو بھی اس میں پیچھے چھوڑ جاتے۔ میں ان کی شخصیت سے...
Top