نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    تعارف انٹری

    خوش آمدید بہنا! خوش رہیے۔ :)
  2. محمد خرم یاسین

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    ما شا اللہ۔ بہت خوب سر! اپنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہوئے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہاں اردو تحریر سے کیا مراد ہے؟ کیوں کہ اس سے متعلق بہت سے خیالات ذہن میں آ رہے ہیں۔ اہم بات یہ کہ آپ کا مقالہ لسانیات جیسے اہم موضوع سے بھی مناسبت رکھے گا اور یقینا آپ کے ذریعے بہت سے گوہر نایاب ہاتھ لگیں گے۔
  3. محمد خرم یاسین

    تعارف میرے بارے میں -

    بہنا خوش آمدید۔ مرحبا! خوش رہیے۔
  4. محمد خرم یاسین

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    مرحبا! ایک اور ڈاکٹر صاحب کا اضافہ۔ ما شا اللہ :) آپ کے تحقیقی مقالے کا عنوان ؟
  5. محمد خرم یاسین

    تعارف میرے بارے میں -

    خوش آمدید۔ خوش رہیے۔
  6. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    بیٹا جب بو مارتا ہے (سمجھ تو آپ گئے ہوں گے) تو میں یا بیگم فورا کہتے ہیں چلو واش روم بھاگو ۔ چند دن قبل ایک دوست گھر آیا تھا چائے پیتے ہوئے اس سے ضبط نہ ہوسکا اور بو مارگیا۔ بیٹا بولا۔ انکل چلو واش روم چلو :) کئی دن تک اس بات پر ہنستے رہے۔ اب بھی اس کی ذہانت پر ہنسی آتی ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    بیٹی ابھی تین ماہ کی ہے وہ منھ سے کچھ نہیں بولتی، جب میں گھر جاتا ہوں تو میری آواز سے اٹھ جاتی ہے اور اپنے ننھے ننھے ہاتھ پاوں لہرا کر مجھے خوش آمدید کہتی ہے اور چہرہ قریب لےجاوں یا گود میں لوں تو مسکراتی بھی ہے ۔ مجھے اس کی خاموش باتیں دنیا میں سب سے زیادہ پر شور اور حسین لگتی ہیں۔جی چاہتا ہے...
  8. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    آج صاحب زادے نے نئی فرمائش کردی۔ فون آیا۔ پہلے تو بیچارے کو اپنی توتلی زبان اور لڑ کھڑاتے الفاظ کے ساتھ یہ بتانا مشکل ہوا کہ "وہ" خود کال کر رہا ہے۔ پھر بولا پا پا میرے لیے چھوٹا سا بکرا لے لو میں نے آکر اس سے کھیلنا ہے۔ حکم کی تعمیل ہوئی۔ گھر جاتے ہوئے جناب کے لیے پلاسٹک کا بکرا لے گیا ۔ اصل...
  9. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    میرا بیٹا جب سے جانور گھر(چڑیا گھر ) دیکھ آیا ہے کہتا رہتا ہے بابا میں نے ہاتھی لینا ہے۔ میں نے ایک دن پوچھا رکھو گے کہاں پر؟ بولا بابا چھت پر رکھوں گا۔ میں نے کہا اور چڑھاو گے کیسے؟ بولا بابا میں دھکا لگا کر چڑھا دوں گا بیٹ سے۔ ساتھ میں اپنا بیٹ بھی لہرا یا :)
  10. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    اللہ دے گا۔ ابھی سے مایوسی :)
  11. محمد خرم یاسین

    کہ اس کردار کو مرنے نہ دینا

    شکریہ، جزاک اللہ :)
  12. محمد خرم یاسین

    کہ اس کردار کو مرنے نہ دینا

    چلیے وہ نہ سہی، یہ سہی اگر عنایت فرمادیں تو قبل از وقت شکریہ قبول کیجیے :)
  13. محمد خرم یاسین

    عجب اک دائرہ ہے زندگی

    شکریہ، جزاک اللہ۔ آپ تبدیلی نہ کیجیے کہ ان کے اور آپ کے عنوانات میں فرق ہے۔ کچھ مشابہت ضرور ہے مگر فرق بھی موجود ہے۔ باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں۔ :)
  14. محمد خرم یاسین

    کہ اس کردار کو مرنے نہ دینا

    الف عین راحیل فاروق
  15. محمد خرم یاسین

    کہ اس کردار کو مرنے نہ دینا

    السلام علیکم! بہت عرصہ قبل ایک دوست نے ایک غزل شئیر کی تھی؛ بڑی ہی پر لطف تھی۔ معلوم نہیں کہاں گئی اور کہاں مل پائے گی کہ دوست بھی مسلسل بے خبری کی اطلاعات دے رہا ہے۔ اگر کسی دوست کو معلوم ہے تو براہِ کرم یہاں شئیر کردے۔ اس کا ایک شعر کچھ یوں تھا کہانی کار تم سے التجا ہے (پہلا مصرعہ...
  16. محمد خرم یاسین

    عجب اک دائرہ ہے زندگی

    ما شا اللہ۔ اچھی نظم ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔آمین ڈاکٹر آنسہ احمد سعید صاحبہ کی شاعری کی کتاب کا نام "دائرے کا سفر" ہے۔
  17. محمد خرم یاسین

    معروف شاعر مقصود وفا کا ایک گلہ

    حیرت کی بات یہ ہے کہ مقصود وفا جیسے معروف شاعر کا کلام جو کہ وہ اپنی پروفائل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں اور سوشل میڈیا پر بہت فعال ہیں ، ان کی فرینڈ لسٹ میں موجود ہوکر اپنے نام کے ساتھ شئیر کر لینا کس قدر ہمت اور بے شرمی کی بات ہے۔ میں نے دیکھا ہے لوگ غیر معروف لوگوں کے ساتھ یہ رویہ زیادہ روا...
  18. محمد خرم یاسین

    معروف شاعر مقصود وفا کا ایک گلہ

    آج ایک محترمہ نے میرا ایک شعر اپنے نام سے اپنی تصویر کے ساتھ( جس میں وہ بہت پرکشش انداز میں جلوہ افروز تھیں ) اپنی ٹائم لائن پر درج فرمایا. مجھے اِس شعر پر اپنی ٹائم لائن پر دو سو سے کچھ اُوپر لائک سے نوازا گیا تھا جب کہ میرے اِسی شعر پر جو موصوفہ نے اپنی تصویر اور نام کے ساتھ پوسٹ کیا ہے آخری...
Top