نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    میں کل گھر پہنچا تو بیٹے کا سارا لباس بھیگا ہوا تھا۔ پوچھا کیا ہوا بیٹا؟ کہنا لگا میں جیب میں پانی ڈال رہا تھا وہ سارا نکل گیا :)
  2. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    آمین۔ جزاک اللہ۔۔ بے شک
  3. محمد خرم یاسین

    ماں کی ایک آنکھ تھی۔۔۔۔۔۔ ایک انگریز کی ڈائری سے

    شکریہ، جزاک اللہ، اب قابلِ تدوین نہیں رہی یہ پوسٹ۔ معذرت خواہ ہوں۔
  4. محمد خرم یاسین

    کیا اسے محض زندگی کا عنوان دے کر خاموش ہو جائیں ؟

    غور طلب باتیں ہیں آپ کی۔ دل کو لگتی ہیں ۔شکریہ ، جزاک اللہ :)
  5. محمد خرم یاسین

    کہ اس کردار کو مرنے نہ دینا

    شکریہ، جزاک اللہ۔ :)
  6. محمد خرم یاسین

    کیا اسے محض زندگی کا عنوان دے کر خاموش ہو جائیں ؟

    درست فرما رہے ہیں آپ۔ بالکل ایسا ہی ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    کیا اسے محض زندگی کا عنوان دے کر خاموش ہو جائیں ؟

    آپ کی بات درست ہے۔ متفق۔ جزاک اللہ :) لیکن جس کثرت سے فیس بک پر اپ ڈیٹس آرہی ہوتی ہیں (یا شاید مجھے ان کی کثرت کا احساس اس لیے ہوتا ہے کہ انٹرنیٹ کی سہولت کم میسر ہونے کی وجہ سے فیس بک کے استعمال میں وقفہ آجاتا ہے۔) ان پر کمنٹ کرتے وقت چند چند سیکنڈ کے بعد احساسات و تاثرات کی تبدیلی فطری نہیں...
  8. محمد خرم یاسین

    کیا اسے محض زندگی کا عنوان دے کر خاموش ہو جائیں ؟

    درست کہا آپ نے چودھری صاحب۔ جزاک اللہ ۔ :)
  9. محمد خرم یاسین

    اھدنا الصراط المستقیم

    اھدنا الصراط المستقیم
  10. محمد خرم یاسین

    اک سیلفی لیجیے پانی میں ۔۔۔ اور موبائل چارجنگ پر ہو :)

    ایک دوست کی کال آئی کہ فوراً اس کے گھر پہنچوں۔ وہ بہت پریشان تھا اورلگتا تھا جیسے بھاگ کر آیا ہو۔ میں نے کہا کہ میں ابھی نہیں پہنچ سکتا گھر سے کم از کم 5 کلو میٹر دور ہوں۔ پھر اس سے پوچھا کہ بھائی خیریت تو ہے کیا ہوا ہے آخر؟ دوست نے بتایا کہ اس کا چھوٹا بھائی غسل خانے میں ہے اور وہ چلا رہا ہے...
  11. محمد خرم یاسین

    کیا اسے محض زندگی کا عنوان دے کر خاموش ہو جائیں ؟

    ایک شخص کو راستے میں اطلاع ملی کے اس کے عزیز دوست کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔ اس نے افسوس کیا۔۔ انا للہ پڑھا اور دو آنسو ٹپکا کر ابھی آگے بڑھا ہی تھا کہ ساتھ ہی ایک دوست دولہا بنا ملا۔۔ "واہ واہ بہت خوبصورت لگ رہے ہو" وہ مسکراتا ہوا دوست کے گلے لگا۔ اس کو ڈھیر ساری مبارک باد دی اور دوبارہ...
  12. محمد خرم یاسین

    کہ اس کردار کو مرنے نہ دینا

    جی شکریہ، نوازش :)
  13. محمد خرم یاسین

    اک سیلفی لیجیے پانی میں ۔۔۔اور موبائل چارجنگ پرہو :)

    اک سیلفی لیجیے پانی میں ۔۔۔اور موبائل چارجنگ پرہو :)
  14. محمد خرم یاسین

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو :) اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ آمین :)
  15. محمد خرم یاسین

    دو مغالطے

    راحیل بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ فرقان بھائی کا کہنا درست ہے کہ ملتی جلتی کہانیاں ہیں۔میرے والدِ محترم کے ساتھ بھی کچھ ایسے حالات پیش آئے تھے اور پھر انھیں اپنے حالات سنوارنے میں چالیس سال کا عرصہ لگا۔ میں حقوق غصب کرنے والوں کے نام اس لیے نہیں لیناچاہتاکہ وہ دنیا سے جا...
  16. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل ول ڈیورانٹ کی کتاب "انسانی تہذیب کا ارتقا" کا مطالعہ جاری ہے۔ اسے تنویر جہاں نے بڑی خوبصورتی سے ترجمہ کیا ہے۔ مارکسسٹ کے تہذیب کے ارتقا کے حوالے سے نظریات اسی کتا ب سے ماخوذ لگتے ہیں، شاید یہ کتاب بھی کہیں اور سے ماخوذ ہو۔
  17. محمد خرم یاسین

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    ماشا اللہ۔ بہت عمدہ۔ لاجواب!
  18. محمد خرم یاسین

    کسی دن ملیں گے! (نصیر احمد ناصر)

    کیا کہنے۔ بہت خوبصورت !
Top