نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    سچ ۔۔۔۔!

    شکریہ۔ نوازش۔ جزاک اللہ :)
  2. محمد خرم یاسین

    سچ ۔۔۔۔!

    نوازش :) جزاک اللہ
  3. محمد خرم یاسین

    نصر اللہ خاں کے شخصی خاکے 'کیا قافلہ جاتا ہے' اور 'بھوپت ڈاکو کی سرگزشت

    ما شا اللہ۔ بہت خوب۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و حلم میں مزید ترقی عطا فرمائے اور علم و ادب کی خدمات کے حوالے سے آپ کو کبھی بوڑھا نا کرے ۔ آمین
  4. محمد خرم یاسین

    سچ ۔۔۔۔!

    شکریہ۔ نوازش :)
  5. محمد خرم یاسین

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    خوش آمدید۔ مرحبا!
  6. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کسی دور میں ہم نے بھی پڑھی تھی۔ بہت خوب کتاب ہے :)
  7. محمد خرم یاسین

    براہِ اصلاح و تنقید

    ما شا اللہ۔ کیا کہنے بھائی۔ اللہ کرے زورِ قلم اورزیادہ ۔ آمین
  8. محمد خرم یاسین

    برائے تنقید و اصلاح: پھر چمن میں کہیں کوئی کلی مسکائی ہے

    ما شا اللہ۔ کیا کہنے بھائی۔ تبدیلیوں کی جانب پہلے اشارے کر دئے گئے ہیں۔ اللہ کرے زورِ قلم اورزیادہ ۔ آمین
  9. محمد خرم یاسین

    سچ ۔۔۔۔!

    آہنی جنگلوں میں قید۔۔۔ سچ! اور اس پر پڑے تالے بڑے بڑے والے جن پر داروغہ بدلتے ہیں میرے وطن میں چلتے ہیں!
  10. محمد خرم یاسین

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    عمدہ شراکت۔ آج کل کا منظر نامہ ہے یہ تو ویسے فیض کے ساتھ رہ چکنے والے ایک بزرگ شاعر دوست نے ایک بار بتایا تھا کہ فیض نے بھی ایک کتا رکھا ہوا تھا اور وہ اس کو عزیز از جاں رکھتے تھے۔ سنا ہی ہے حقیقت نہیں معلوم۔
  11. محمد خرم یاسین

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    خوبصورت تجزیہ راحیل بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کے ہر میدان میں کامیاب کرے۔ اگر ہم سب یہاں ایسے سوالات کو موضوعِ گفتگو بناتے رہیں تو یقینا ایک دوسرے سے کچھ سیکھنے کے مواقع ہاتھ سے نہیں جائیں گے۔ شکریہ۔ جزاک اللہ :)
  12. محمد خرم یاسین

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    ماشااللہ۔ بہت خوب۔ شکریہ ۔ ویسے ریختہ کی تحریک کے بانی کے طور پر امیر خسرو کا نام بحث طلب ہے۔خلیل الرحمن داودی درست ہے، میں نے بعد میں دیکھا تھا۔کیفیہ کا جواب بھی بالکل درست ہے۔ دئے گئے سوال کی روسے سبد چیں کا حوالہ میرے لیے نیا ہے۔ اس کے لیے شکریہ جزاک اللہ :)
  13. محمد خرم یاسین

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    میرے خیال میں پی پی ایس سی کے اردو لیکچرار امتحانات ایف پی ایس سی بہتر ہوتےہیں۔13 تاریخ کو ہونے والے پیپر میں ایک اور دوست کے مطابق 50 سوالات صرف کتابوں کے مصنفین کے حوالے سے ہی تھے ۔ گزشتہ امتحانات میں ایک پرچہ ایسا بھی دیکھا تھا جس میں یہی سلوک ادبا کی تواریخِ پیدائش و اموات پوچھ کر کیا گیا تھا :)
  14. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    سبھی بچے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ غیرسیاسی :)
  15. محمد خرم یاسین

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    درست کہا آپ نے۔ ویسے میرے خیال میں اس میں سے چند کے جوابات یہ ہیں : غالب نے زندگی میں کتنے قصائد لکھے ؟ غالب کے قصائد 11ؔ ہیں۔ مخزن المحاورات کس نے لکھی ؟ مخزن المحاورات شمس الرحمن فاروقی کی ہے۔ مظلوم اقبال کس کی تصنیف ہے ؟ مظلومِ اقبال زندگی میں کبھی دیکھی نہ پڑھی۔ ایسا ایک کالم ضرور آیا...
  16. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    بیٹے نے میرے لیے ایک سہولت یہ پیدا کردی ہے کہ کبھی قلم، سرمہ دانی اور اس جیسی چیزیں نہ مل رہی ہوں تو اس کے گھوڑے کی پونچھ ہٹا کر دیکھ لیتا ہوں سب کچھ مل جاتاہے۔ اب تو وہ سکہ بھی اس شوق سے لیتا ہے کہ گھوڑے کے پیٹ میں ڈالنا ہے۔ اس کے پاس اچھا خاصا خزانہ جمع ہوگیا ہے :)
  17. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    جی ضرور انشا اللہ۔ جزاک اللہ :)
  18. محمد خرم یاسین

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    ایف پی ایس سی کے ایک حالیہ لیکچرار ٹیسٹ کے کچھ سوالات: غالب نے زندگی میں کتنے قصائد لکھے ؟ مخزن المحاورات کس نے لکھی ؟ مظلوم اقبال کس کی تصنیف ہے ؟ علامہ اقبال نے کس خاتون کو اپنے بچوں کی آیا مقرر کیا ؟ اس عشق تو نے اکثر قوموں کو کھا کے چھوڑا ۔۔۔۔ یہ شعر کس کا ہے ؟ غالب کا نایاب مجموعہ کلام جو...
  19. محمد خرم یاسین

    بچوں کی باتیں

    آمین ۔ :)
Top