نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    گپ شپ کارنر 2

    بھابی صاحبہ خیر خیریت سے پہنچ گئیں شمشاد بھائی؟ اب تو آپ کچن کی ڈیوٹی سے فارغ ہو چکے ہونگے ناں؟
  2. غ۔ن۔غ

    گپ شپ کارنر 2

    نوازش،کرم،شکریہ،مہربانی:)
  3. غ۔ن۔غ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ژالہ باری میں سناٹا کہاں ، ہاں رک جائے تو اور بات ہے
  4. غ۔ن۔غ

    شوہر کا شوربہ ۔ دردمند درماں نگری

    جی بجا فرمایا آپ نے مجھے بھی وہی واردات یاد آگئی توبہ توبہ کچھ لوگ کیسے سفاک ہوتے ہیں
  5. غ۔ن۔غ

    گپ شپ کارنر 2

    ہمیں کیا تپا تھا کہ یہاں صفحے سیاہ کرنے کا مسئلہ درپیش ہے ورنہ اتنے صفحے تو ہم چند لمحوں میں نمٹا چکے ہوتے:angel:
  6. غ۔ن۔غ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  7. غ۔ن۔غ

  8. غ۔ن۔غ

  9. غ۔ن۔غ

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    قبلہ ہم سمجھے آپ نے لکھا ہے کہ "فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے آدمی کچھ نہ کچھ کھاتا رہے۔":)
  10. غ۔ن۔غ

    شوہر کا شوربہ ۔ دردمند درماں نگری

    عندلیب ہمیں تو عنوان یہاں کھنچ لایا:) ہاہاہاہاہا " شوہر کا شوربہ" اففففففففف کیسی دہشت ہے:confused3::shocked:
  11. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آ تجھے جزو زندگی کر لوں تو کہیں رائیگاں نہ ہو جائے
  12. غ۔ن۔غ

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    بہت شکریہ فاتح صاحب ، میرے لیے آپ کے یہ الفاظ بہت قیمتی ہیں کہ ان سے مجھے بہت حوصلہ ملا آپ بہتر طور پر جانتے ہیں کہ کیسی تخلیق کار کے لیے کیا اہمیت رکھتے الفاظ کے یہ انمول موتی پہلے میں نے محمود کو منع کیا تھا کہ میرا نام شامل نہ کرنا کیونکہ بیماری کی وجہ سے مجھے لگ نہیں رہا تھا کہ میں لکھ پاؤں...
  13. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    یہ مرحلہ بھی محبت میں خوشگوار رہا الجھنا تم سے تمھاری ہی آرزو کرنا
  14. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    چاندنی رات کے خاموش نظاروں کی قسم دل میں اب تیرے سوا کوئی بھی آباد نہیں
  15. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    دل میں ہوتا تو کسی طور نکل بھی جاتا اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں
  16. غ۔ن۔غ

    مبارکباد مجھے اردو محفل میں چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    سچ سچ کہہ دوں؟:battingeyelashes::surprise::waiting::thumbsup:
  17. غ۔ن۔غ

    مبارکباد مجھے اردو محفل میں چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    یہ لو محمود یہ تمھارے لیے۔۔۔۔۔ اور کہاں ہے میرے حصے کا کیک؟
  18. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آتے تو رہیں گے بھیا لیکن جانے کے لیے:)
  19. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    ہاں ں ں ں ں ں ں سمجھ گئی:blushing::blushing::blushing::blushing: :rose::rose::rose::rose: جاتی ہوں دوسری لڑیوں میں اچھا
  20. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    ہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ چلیں جی نہ یہ کہتے ہیں نہ وہ:) اب خوش ناں؟ اچھا بھیا اب میں چلتی ہوں دوسری لڑیوں کی طرف یہاں سے اجازت:)
Top