السلام علیکم ورحمۃہ اللہ وبرکاۃ
اردو محفل کے طرحی مشاعرے میں خدائے سخن میرتقی میرؔ کی زمین میں غزل کہنا میرے لیے باعث فخر ہے ،
کہ محفل کی ادبی حیثیت کی میں پہلے سے ہی معترف ہوں۔ مشاعرے نے اس حیثیت کو مزید مستحکم کردیا ہے ۔
میں کوئی عذر نہیں پیش کررہی کہ ابتدا میں اپنی شدید علالت کی وجہ سے میں نے...