نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    واہ کیا! غزل پوسٹ کر دی ہے آپ نے۔ سخنور صاحب ! اسی بات پر باقی صدیقی ہی کا ایک خوبصورت شعر آپ کی نذر! تم زمانے کی راہ سے آئے ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا
  2. نوید صادق

    بات

    یار ہی تیز نظر تھے شاید ہم تری بات کہاں کہتے تھے شاعر: رام ریاض
  3. نوید صادق

    پانی

    لوگ کیا کیا نہ ہمیں کہتے تھے ہم ہی پانی کی طرح بہتے تھے شاعر: رام ریاض
  4. نوید صادق

    دریا

    سبز درختوں پر چُپ چھائی، ٹھہر گیا دریا آج نگر سے کون سدھارا دونوں وقت ملے شاعر: رام ریاض
  5. نوید صادق

    ‘زلف‘

    رام نے شبنم موتی چننے چھوڑ دئیے جب سے تری زلفوں سے مالا مال ہوا شاعر: رام ریاض
  6. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تیری راہیں تکتے آنکھیں سُوج گئیں تیری چاپ ترستے دل پامال ہوا شاعر: رام ریاض
  7. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد کا موسم جب سے بادل چال ہوا اجڑ گئے سپنے، جیون جنجال ہوا شاعر: رام ریاض
  8. نوید صادق

    تنہا

    آج تنہائی میں دل ڈوب گیا بجھ گیا صبح کا تارا لوگو شاعر: رام ریاض
  9. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    یوں پاس بوالہوس رہیں چشمِ غضب سے دور یہ بات ہے بڑی دلِ عاشق طلب سے دور دیوانہ میں نہیں کہ انا لیلیٰ لب پہ آئے باتیں خلافِ وضع ہیں اہلِ ادب سے دور مجھ کو سنا کے کہتے ہیں ہمدم سے، یاد ہے؟ اک آدمی کو چاہتے تھے ہم بھی اب سے دور جو لطف میں بھی پاس پھٹکنے نہ دے کبھی رکھیو الٰہی! ایسے کے...
  10. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    تھا قصدِ بوسہ نشے میں سرشار دیکھ کر غش آ گیا مجھے انہیں ہشیار دیکھ کر کچھ بیمِ قتل سے نہیں آنکھوں میں اشکِ سُرخ کھاتا ہے جوش خوں تری تلوار دیکھ کر جاتے ہیں اور منع کی طاقت نہیں ، مگر رہ جائیں آپ وہ مجھے ناچار دیکھ کر پردہ کسی کا یاد، نہ بے پردگی ہے یاد غش ہو گیا میں کعبے کے استار...
  11. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یار پہلو میں نہیں، مے جام و مینا میں نہیں تم ہوئے حیران مجھ کو نا شکیبا دیکھ کر شاعر: شیفتہ
  12. نوید صادق

    پانی

    میں کمینِ توبہ میں ہوں آپ ، لیکن کیا کروں منہ میں بھر آتا ہے پانی جام و مینا دیکھ کر شاعر: شیفتہ
  13. نوید صادق

    تنہا

    خیر جو گزری سو گزری پر یہی اچھا ہوا خط دیا تھا نامہ بر نے اس کو تنہا دیکھ کر شاعر: شیفتہ
  14. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد نے جس کی بھلایا سب کچھ اس کی میں یاد بھلاؤں کیوں کر شاعر: شیفتہ
  15. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اس کے آتے ہی بھڑک اٹھی اور آتشِ دل کو بجھاؤں کیوں کر شاعر: شیفتہ
  16. نوید صادق

    دریا

    ناگہاں بادِ موافق شیفتہ چلنے لگی جان پر کل بن رہی تھی شورِ دریا دیکھ کر شاعر: شیفتہ
  17. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    شیفتہ آیا ہوں میں کس کا تماشا دیکھ کر رہ گئے حیران مجھ کو سب خود آرا دیکھ کر شوقِ خوباں اُڑ گیا حوروں کا جلوہ دیکھ کر رنجِ دنیا مٹ گیا آرامِ عقبیٰ دیکھ کر ہے وہ آتش جلوہ، اشک افشاں ہمارے شور سے شمع رو دیتی ہے پروانے کو جلتا دیکھ کر خیر جو گزری سو گزری پر یہی اچھا ہوا خط دیا تھا نامہ...
  18. نوید صادق

    کلیاتِ شیفتہ

    ردیف " رے" وصل کے لطف اُٹھاؤں کیوں کر تاب اس جلوے کی لاؤں کیوں کر گرم جوشی کا کروں شکوہ کہ وہ کہتے ہیں تجھ کو جلاؤں کیوں کر کیا کروں ہائے میں بے تاب، وہ شوخ چین سے پاس بٹھاؤں‌کیوں کر ہر بنِ مُو سے دھواں اٹھتا ہے آتشِ غم کو چھپاؤں کیوں کر میرے آنے سے تم اٹھ جاتے ہیں بزمِ دشمن...
  19. نوید صادق

    آج کا شعر

    خشک قسمت سے اگر ہو بھی گیا بحرِ حیات میں کسی اور سمندر میں اتر جاؤں گا شاعر: یگانہ
  20. نوید صادق

    میری غزل - نہ دل کو ہے نہ جاں‌ کو ہی قرار اب

    چلئے۔ آپ نہیں مانتے تو کیا کیا جا سکتا ہے۔
Top