نتائج تلاش

  1. سویدا

    آتشزنی سے متاثرہ تاجروں کو اسی جگہ بحال کیا جائے گا ،ناظم کراچی سید مصطفی کمال

    ہاں‌! مصطفی کمال صاحب نے فرمادیا اور جگہ کی بحالی بھی ہوگئی اور جلد تعمیراتی کام شروع ہونے کو ہے :)
  2. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    محترمہ اتنا سیخ‌پا ہونے کی ضرورت تو خیر نہیں‌ہے کہ آپ لعنت بھیجنے پر اتر آئی طالبانیت کا ثبوت تو کم از کم مت دیں‌اپنے اس رویے سے باقی آپ کی یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ کسی بھی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیے آگے پھیلاتا رہے۔ لیکن اگر یہ بات ہے تو...
  3. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ایک طرف القاعدہ اور طالبان ایک طرف نقصان پاکستان کا اور اسلام کا
  4. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ بلیک واٹر طالبان ایم کیو ایم القاعدہ سب ایک ہی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں‌! اسلام اور پاکستان دشمنی
  5. سویدا

    کراچی دھماکے کے بعد دنگا فساد کرنے والے کون؟

    کن کا جھنڈا ہے
  6. سویدا

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    یعنی مطلب یہ ہوا کہ یہ بلی کی خوش نصیبی ہوگی کہ وہ چھینکا گرکر ٹوٹ جائے اوربلی اس کو کھا لے ؟؟؟
  7. سویدا

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    مجھے ایک محاورے کا مطلب آج تک سمجھ نہیں‌آیا اگر کوئی سمجھا دے تو عنایت ہوگی بلی کے بھاگوں‌چھینکا ٹوٹے
  8. سویدا

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    طالبان نہ کہا جائے ان کو دہشت گرد کہنا چاہیے
  9. سویدا

    سکرین شاٹ اور....اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں..... مکمل اُردو ٹیوٹوریل

    شکریہ جناب بہت بہت میں نے بھی آج سیکھ لیا ایک مخصوص ونڈو کا اسکرین شاٹ نہیں‌آتا تھا مجھے شکریہ بہت بہت
  10. سویدا

    مدد درکار ہے۔ Send an Error Report کا error

    ویسے اے وی جی کیا مسئلہ کرتا ہے یہ بتادیں اس لیے کہ میرے پاس بھی اے وی جی ہی انسٹال ہے
  11. سویدا

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    صحیح کہا اور اولاد باپ کے ساتھ ہی ہوتی ہے !
  12. سویدا

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    جن صحابہ کرام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے زانی محصن کو رجم کرنے کا حکم یاعمل روایت کیا ہے ان کے اسماگرامی یہ ہیں‌: حضرت عمر بن خطاب حضرت علی بن ابی طالب عبد اللہ بن اوفی جابر بن عبد اللہ حضرت ابوہریرہ حضرت عائشہ حضرت عبداللہ بن عمر عبد اللہ بن عباس زید بن خالد رضی اللہ تعالی عنہم...
  13. سویدا

    سارہ پالن 2009 کی سب سے بڑی جھوٹی

    سارہ پالن د2009 کی سب سے بڑی جھوٹی ! اس خبر سے صرف سارہ پالن کے گلیمر ہی کو اجاگرکرنا ہے بے چاری انتخابات تو جیت نہ سکی اس بہانے خبروں‌میں‌کچھ ان ہونے کا موقع مل گیا دنیا کے سب سے بڑے جھوٹے کون ہیں‌!اس کا فیصلہ ممکن نہیں‌ہےایک لمبی لائن ہےاور سب برابر کے شریک ہیں‌اور مقابلہ ٹائی ہے
  14. سویدا

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    اب آج جنگ کے مین پیج پر خبر ہے کہ طالبان کی عاشورہ دھماکے سے لاتعلقی ! طالبان جنہوں‌نے افغانستان میں‌حکومت بنائی وہ امریکہ اور پاکستان ہی کے ٹریننگ یافتہ تھے ! لیکن انہوں نے حکومت بنانے کے بعد امریکہ کو ہی آنکھیں دکھانا شروع کردیں امریکہ نے افغانستان کے طالبان کو دہشت گرد کہنا شروع کردیا نائن...
  15. سویدا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    اس کے لیے محفل پر پوچھنے کے بجائے حدیث اور اصول حدیث سے متعلق مستند کتابوں‌کا مطالعہ کیجیے یا اس فن کے ماہر حضرات کے پاس جاکر زانوئے تلمذطے کری‫‫ں اسلامی علوم کے ساتھ سب سے بڑی بد قسمتی یہی رہی کہ مجھ جیسے ہرجاہل نے اس کو تختہ مشق بنایا اور آج اپنے تئیں‌ہر کوئی مجتہد بنا بیٹھا ہے ہمارے بچے...
  16. سویدا

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں‌: مجھے ڈر ہے کہ لوگوں‌پر زمانہ دراز گزرجائے تو کوئی کہنے والا یہ نہ کہنے لگے کہ ہم رجم کا حکم اللہ کی کتاب میں‌نہیں‌پاتے پھر کہیں‌لوگ ایسے فریضہ کو چھوڑ کر گمراہ نہ ہوجائیں‌جو اللہ نے نازل کیا تھا خوب سن لو کہ رجم کا حکم اس شخص کے لیے حق ہے جو محصن ہونے کی...
  17. سویدا

    عوام کل کی ہڑتال کامیاب بنائیں، سنی رہبر کونسل

    ہڑتال کامیاب ہونے سے کیا فوائد ہوں‌گے ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیجیے جذباتی انداز میں‌نہیں‌علمی اور تحقیقی انداز میں‌
  18. سویدا

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    اتنا جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے طالبان کی کسی نے کوئی حمایت نہیں‌کی میری رائے میں‌امریکہ طالبان کا نام استعمال کررہا ہے طالبان پس پردہ امریکہ ہی کی خفیہ فورسز ہے بچوں‌کی طرح‌آپ کی ضد صرف یہ ہے کہ طالبان غلط ہیں‌ طالبان واقعی غلط ہیں‌ان کو صحیح کہنے والا بھی غلط ہے لیکن طالبان کو استعمال کون...
Top