نتائج تلاش

  1. سویدا

    حوریں سڑک پر استقبال کرتی ہیں

    محفل پر کئی جگہ میں‌یہ لکھ چکا ہوں اور آئندہ بھی لکھتا رہوں‌گا کہ میرے نزدیک ایم کیوایم اور طالبان میں‌کوئی فرق نہیں‌ہے بہت سارے ساتھیوں نے اس کی وجوہات مجھ سے پوچھی ہیں‌کہ یہ بات میں‌وضاحت سے کروں تاکہ سمجھ بھی آئے آپ کا پیغام پڑھ کر اب مجھے یہ خیال آیا کہ مزید کسی کوفت میں‌مبتلا نہ رکھا...
  2. سویدا

    حوریں سڑک پر استقبال کرتی ہیں

    یہ بھی ایک خبر ہے ! اور ہوسکتا ہے صحیح ہو طالبان اور ایم کیو ایم میں ان دونوں کے بارے میں ہر خبر کو مترادف ہی سمجھتا ہوں‌ دونوں کا کام ایک ہے بس طریقہ واردات الگ ہے مقاصد ایک ہیں نام الگ ہیں‌
  3. سویدا

    کراچی دھماکے کے بعد دنگا فساد کرنے والے کون؟

    مصطفی کمال صاحب نے بالآخر ضبط کا دامن چھوڑ کر لعن طعن شروع ہی کردی بارہ مئی کے سانحے پر کسی سیاست دان کسی اینکر نے اس قسم کی زبان ایم کیو ایم کے خلاف استعمال نہیں‌کی اور اگر سانحہ عاشورہ کا الزام غلط بھی ہے تو اس پر اتنے بھنانے کی کیا ضرورت ہے پاکستانی قوم کو لعنت بھیج رہے ہیں افسوس ہوا مصطفی...
  4. سویدا

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    میں‌بھی یہی کچھ کہنے لگا تھا جس کی ترجمانی محمود صاحب نے کردی آج کل سب کی اسلام کی معلومات صرف معلومات کی حد تک ہے اسلام کی تحقیق کو ہم چلے ہیں‌لیکن مآخذ سے آگاہی ہمیں‌ہے نہیں جتنے بھی نام نہاد اسکالرز ہیں‌سب کا یہی حال ہے عربی اور اسلامی علوم سے آگاہی نام کو نہیں‌اور چلے ہیں‌اسلام پر تحقیق...
  5. سویدا

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    آپ کی بھول اس پوسٹ کو اوپر لے آئی یعنی موضوع کو زندہ کردیا دوبارہ
  6. سویدا

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    احادیث میں‌جورجم کا ذکر آیا ہے وہ کیسے قرآنی حکم کے خلاف ہوگیا آپ نے کہا ہے کہ وہ قرآنی حکم کے خلاف ہے شادی شدہ اگر زنا کرے تو اس کی کیا سزا ہے از راہ کرم قرآن ہی سے ثابت کردیں‌تاکہ یہ واضح ہوجائے کہ حدیث کا حکم قرآن کے خلاف ہے حدیث میں‌رجم کا حکم ‌قرآن کے خلاف اس وقت ثابت ہوگا جب قرآن...
  7. سویدا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    مجھے پہلے نام یاد نہیں‌آرہا تھا اب یاد آگیا صحاح ستہ کے وہ نسخے جو مصطفی دیب البغا کی تحقیق اور تحشیے کے ساتھ ہیں‌وہ سب سے بہترین اور مستند ہیں‌ لیکن اس کو نیٹ پر تلاش کے بجائے اصل کتاب کودیکھا جائے
  8. سویدا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    حدیث سوفٹ وئیر پر کامل اعتماد کے بجائے کتابوں‌کے نسخوں‌پر اعتماد کیا جائے تو زیادہ اچھا ہوگا صحیح البخاری بیروت کا جو کتابی نسخہ ہے اس کو بھی دیکھیں
  9. سویدا

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    بخاری شریف کا صحیح ترین کتابی نسخہ ترکی سے شائع ہوا ہے بڑے سائز میں‌پاکستان میں‌بہت اکا دکا ہی ملتا ہے
  10. سویدا

    انڈین درخت

    بہت خوب ! اچھا لگا
  11. سویدا

    اخباری سیاست

    آج جب ایم کیو ایم کو لندن کے اخبار میں‌الزام ٹھہرایا گیا تو وہ سب جھوٹے ہوگئے اور گذشتہ کل جب مصطفی کمال صاحب کے بارے میں‌باہر ہی کے کسی اخبار نے تعریفی کلمات لکھے تو ان کو دنیا کا سب سے بہترین مئیر قرار دے دیا گیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں‌ہے (سہیل وڑائچ
  12. سویدا

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ حوصلہ رکھیں ہمت نہ ہاریں ! بہت جلد اس نعمت سے آپ اور ہم متمتع ہونے والے ہیں‌! مایوسی کفر ہے ! اور متعہ اندھیرے میں‌روشنی کی ایک کرن ہے جس کی ضوافشانیوں‌سے پوری دنیا جگمگا جائے گی
  13. سویدا

    کراچی دھماکے کی ذمہ داری پر طالبان گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    کیونکہ ایم کیو ایم والے خدائی فوجدار جو ہیں‌! اللہ نے زمین میں‌خلافت ان کو سونپی ہے !
  14. سویدا

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ماشااللہ مہوش صاحبہ نے متعہ کے حق میں‌بہت خوب دلائل پیش کیے اور اب یہ مسئلہ روز روشن کی طرح‌عیاں‌ہوگیا اللہ انہیں‌خوش رکھے بہت بہترین ترجمانی کی اب ذرا اس طرف بھی رہنمائی فرمادیں کہ پاکستان میں‌متعہ کو فروغ‌دینے کے لیے اقدامات کرنا ہوں‌گے اور ہاں‌متعہ کے لیے اگر کچھ فضائل بھی روایات...
  15. سویدا

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    ہاہاہاہاہاہاہا :biggrin: بہترین منظر کشی کی آپ نے مزہ آیا پڑھ کر
  16. سویدا

    انگلش ترجمہ قران از مفتی محمد تقی عثمانی

    آپ نے پہلے کیوں‌نہیں‌بتایا میرے پاس تو یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں‌چار ماہ پہلے ہی آگیا تھا خیر دیر آید درست آید
  17. سویدا

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    پاکستان کو اب ایک اننگز کے فرق سے جیتنے کی کوشش کرنی چاہیے
  18. سویدا

    لیں جی اب۔۔

    زبردست اچھی بات ہے یہ تو بہت
  19. سویدا

    دورِ جدید اور مذہب

    اتنے سنجیدہ ہونے کی ضرورت بھی نہیں‌ہے اب ظفری بھائی آپ کے جوابوں‌سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے آپ ہر وقت حالت جنگ کے موڈ میں‌ہیں‌
  20. سویدا

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    فرحان بھائی میں‌نے ووٹ دے دیا ہے آپ کے حق میں‌ اب اللہ کرے آپ جیت جاو
Top