نتائج تلاش

  1. سویدا

    دورِ جدید اور مذہب

    کچھ نہ کہتے ہوئے بھی بہت کچھ کہہ ڈالا آپ نے ہم سمجھ گئے اب مزید مت کہیے گا:)
  2. سویدا

    القلم قرآن فانٹ فار ویب اپڈیٹ، بمع کیبورڈ و متن!

    کیا اس فونٹ میں‌مکمل قرآن کی فائل بھی موجود ہے
  3. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    آپ نے میرے الفاظ پر دھیان نہیں‌دیا میں‌نے کہا تھا کہ ناکام کوشش ! افاقہ کیسے ہوگا جب کوشش ہی ناکام ہوگی
  4. سویدا

    اخباری سیاست

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا بہت خوب !
  5. سویدا

    کراچی دھماکے کے بعد دنگا فساد کرنے والے کون؟

    طالبان اور سازش کرنے والے سب ایک ہیں‌ نام چار ہیں‌! یعنی ایک ہی کام چار مختلف ناموں‌سے اور مختلف انداز سے کیا جارہا ہے
  6. سویدا

    اخباری سیاست

    میڈیا آزاد ہے !
  7. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    مجھ سے غلطی ہوگئی اچھا ہوا آپ نے متنبہ کردیا آئندہ میں‌بھی پرہیز کرنے کی ناکام کوشش کروں‌گا:)
  8. سویدا

    اخباری سیاست

    لندن پوسٹ نے ایم کیو ایم کے خلاف خبر چھاپی تو اب اخباری سیاست جماعت اسلامی والوں‌کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے یہ ہوتا ہے طریقہ کار پروپیگنڈے کا اخباری سیاست کی بات کریں‌گے تو بہت سارے مسلمات مکڑی کے جالے کی طرح‌ثابت ہوں‌گے
  9. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    اس بات کی صداقت سے کسی بھی محب وطن پاکستانی کو انکار نہیں‌ہوسکتا کہ طالبان ایم کیوایم القاعدہ بلیک واٹر سب ایک ہی سلسلے کی کڑیاں‌ہیں اور یہ سب پتلی تماشا ہے
  10. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    مصطفی کمال صاحب کے بارے میں‌جب یہ خبر شائع ہوئی کہ انہیں‌دنیا کے سب سے بہترین مئیر کا ایوارڈ دیا گیا ایم کیو ایم کے حامیوں‌نے اسے خوب کیش کرایا اگر آپ کو لندن پوسٹ کی یہ خبر غلط لگ رہی ہے تو اس اخبار کی رپورٹ کو غلط انداز میں‌کیوں‌پھیلایا گیا پہلے جب باہر کے میگزین نے مصطفی کمال صاحب کے بارے...
  11. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    میں‌نے بھی یہی بات لکھی تھی گذشتہ دھاگے میں‌کہ آپ کے نقطہ نظر کی حمایت میں‌بیان ہو تو سب اسی میڈیا کی واہ واہ کرتے ہیں‌اور جب آپ کے نقطہ نظر کے خلاف میڈیا کوئی بیان دے تو لعنۃ‌اللہ علی اللہ الکاذبین واہ بہت خوب بلکہ بہت مزہ آیا
  12. سویدا

    کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع

    میں‌بھی حقائق کی بنیاد پر ہی بات کرتا ہوں‌ کسی بھی سیاسی جماعت سے میری کسی بھی قسم کی وابستگی نہیں‌ہے اللہ کا شکر ہے ! ہر جماعت کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہوں‌
  13. سویدا

    سنی رہبر کونسل کا وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    ذوالفقار مرزا معصوم کا کیا قصور کہ وہ مستعفی ہوں‌! ان کی زیر نگرانی جو کارنامہ انجام پایا ہے اس پر تو ان کی ترقی ہونی چاہیے
  14. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    میڈیا کی خبروں‌کی ثبوت کی بات ہورہی ہے تو ذرا کوئی صاحب یہ بھی بتادیں‌ کہ اسامہ اور القاعدہ کے دیگررہنماوں کی جو ویڈیو کلپس یا ویڈیو ٹیپ یا بیانات آتے ہیں‌ان کے کیا ثبوت ہیں کہاں‌سے آتے ہیں‌کون تیار کرتا ہے طالبان القاعدہ کے متعلق جو خبریں‌آتی ہیں‌ان کے کیا سورسز ہوتے ہیں‌کیا ثبوت ہوتے ہیں‌ ہر...
  15. سویدا

    کراچی کی جلائی جانے والی مارکیٹوں کی تعمیر دوبارہ شروع

    طالبان القاعدہ بلیک واٹر ایم کیو ایم کی مرضی جہاں‌چاہیں‌مارکیٹیں جلائیں جہاں‌چاہیں‌انسان جلائیں‌ آپ کو اختلاف کرنے کا کوئی حق نہیں‌پہنچتا:)
  16. سویدا

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق صاحب سے ایک سوال میرا بھی ہے کہ پانچ نمازوں‌کے اوقات ان کی فرض‌رکعتوں‌کی تعداد اور نماز کے مکمل طریقے کو بھی قرآن سے ثابت کرکے بتادیں! اسی طرح‌زکوۃ کا نصاب اور زکوۃ‌کس پر فرض ہے کس پر نہیں‌یہ بھی قرآن سے ثابت کرکے بتادیں
  17. سویدا

    کراچی سانحہ میں بلیک واٹر اور ایم کیو ایم ملوث ہے۔ لندن پوسٹ

    بلکہ ایم کیو ایم کے قائد جس ملک میں‌پناہ گزیں وہی کے اخبار کی خبر ہے یعنی کہ وشہد شاہد من اہلہا !
  18. سویدا

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    میرے تجزیے کے مطابق القاعدہ بلیک واٹر ایم کیو ایم اور طالبان ہی کا سب کیا دھرا ہے اور سب اسی ایجنڈے پہ کام کررہی ہیں‌ کہ کسی طرح‌پاکستان کو کمزور کیا جائے اور جلد از جلد پاکستان امریکہ کے حوالے کیا جائے
Top