اعوان صاحب کی جس محفل کا میںنے تذکرہ کیا وہ کسی ٹی وی چینل پر نشر نہیںہوئی
بلکہ وہ کسی کے گھر میں ایک علمی مذاکرہ یا نشست تھی
باقی موصوف سے مراد اگر میںہوںتو میںاردو محفل میںپہلی مرتبہ ہی آیا ہوں
آپ کو شاید میرے بارے میںغلط فہمی ہورہی ہے اور کسی اور کے بارے میںبدگمانی
لہذا نہ...