نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    اسباق فارسی

    جی بالکل سکھائی جاتی ہے مزید معلومات کے لئے 1217 سے خانہ فرہنگ کا نمبر لے کر پتہ کرلیں کہ کب کلاسیں شروع ہونگی۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    جیم پریکٹیکل ڈکشنری کی رو سے سنبل = spikenard Kapok = ايک عمدہ قسم کی کپاس میرے خیال میں یہ لفظ کپاس کے لئے استعمال کیا گیا ہے جبکہ شکل سے یہ سنبل کا درخت ہی لگتا ہے ہمارے گاؤں میں تین درخت تھے سنبل کے جن میں ایک ہمارے گھر کے سامنے تھا جس میں گلابی پھولوں کے بعد کپاس نکلتی تھی وہ کپاس اتنہائی...
  3. ظہور احمد سولنگی

    اسباق فارسی

    میں نے یہ کتابیں الصادق لائبریری جی نائن سے لی ہیں باقی آپ خانہ فرہنگ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی رابطہ کریں چاروں کتابیں بھی مل جائیں گی اور ساتھ ہی سی ڈیز بھی۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    اسباق فارسی

    دکتر یداللہ ثمرہ کی کتابیں آزفا بھی کافی مؤثر ہیں۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    وارث کا بک شیلف

    ساری زندگی سے کتنے سال مراد ہے؟
  6. ظہور احمد سولنگی

    ایم-ایس ورڈ کی فائل کو jpg. والی ایکسٹینشن میں کیسے تبدیل کروں؟؟

    پاکستانی جگاڑ کی تعریف پوری دنیا میں چلتی ہے ایک لطیفہ اسی حوالے سے سناتھا۔ کہتے ہیں ایک فرانسیسی پاکستان آیا اور اس کی گاڑی یہاں پر خراب ہوگئی تو کسی مستری کے پاس چلا گیا تو مستری نے کہا یارا یہ تو یہاں نہیں بنے گی البتہ میں آپ کو ایک جگاڑ کرکہ دیتا ہوں انشاءاللہ کام چل جائے گا، خیر وہ دنیا...
  7. ظہور احمد سولنگی

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    بدنام ہونگے کیا نام نہ ہوگا۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    بی بی سی اردو کی نئی تھیم

    نستعلیق کے حوالے سے میری وہاں بحث چل رہی ہے مگر وہاں صرف گورے ہیں بات سمجھ نہیں پارہے اردو سروس سے کوئی بندہ نہیں آیا ابھی تک۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    بی بی سی اردو کی نئی تھیم

    نئی تھیم اگر اس میں کوئی تبدیل چاہتے ہیں تو یہاں تحریر کریں۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. ظہور احمد سولنگی

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    بی بی سی اردو ویب سائٹ کے لئے سروے

    یہ تجویز وہاں پر رکھوں گا، اگر بی بی سی والے مان گئے تو کوئی اپنا فونٹ بنوائیں گے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    بی بی سی اردو ویب سائٹ کے لئے سروے

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ نئے سرے سے ڈیزائن کی جا رہی اور اس سلسلے میں ایک برطانوی کمپنی 15 دن کا سروے کررہی ہے۔ اگر بی بی سی اردو کے حوالے سے تجاویز ہوں تو یہاں پیش کریں تاکہ سروے میں شامل کی جائیں۔ یاد رہے کہ یہ پرائیویٹ سروے ہے جس میں صرف وہ لوگ شامل ہیں جن کو مدعو کیا گیا۔ 15 میں سے 5 دن گزر...
  14. ظہور احمد سولنگی

    سندھی کلیدی تختہ

    میں ابھی بنانے کا سوچ رہا تھا تو بھرگڑی صاحب کی میل آگئی ہے ۔ آپ بھرگڑی صاحب کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں لنک یہ ہے
  15. ظہور احمد سولنگی

    سندھی کلیدی تختہ

    کچھ دن انتظار کریں میں سندھی صوتی کلیدی تختہ دے دوں گا۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    فونٹ سندھی برادران کیلئے خوبصورت فونٹ کا تحفہ

    یہ بھرگڑی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    یہاں تو ایسے بھی لوگ پائے جاتے ہیں جو اندر سے تو قادیانی ہیں اور بظاہر قادیانیوں کو مسلمانوں کا فرقہ سمجھتے ہیں اور بظاہر مسلمان بن کر اسلام کی بھی تضحیک کرتے ہیں۔ بھٹو کو مسلمان ہی نہیں سمجھا گیا تھا اور شہادت کے بعد اس بات کی تصدیق کی گئی تھی وہ مسلمان تھا بھی یا نہیں۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    ماشاء اللہ! جناب میں نے قادیانیوں کی بات کی ہے آپ کی نہیں۔ بہرحال یہ بھٹو کا بڑا کارنامہ تھا اور آپ کے ہاں شہید ہونے کی کیا تعریف ہے۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    ہمارے ہیروز اور بے نظیر

    کچھ لوگوں‌کو شاید اس لئے بھی تکلیف ہوتی ہے کہ بھٹو کے دور حکومت میں قادیانیوں‌کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا، حالانکہ شہید رانی کے لئے سب سے پہلے شہادت کا لفظ‌جناب قاضی حسین احمد نے استعمال کیا تھا۔
Top