بہن اگر بات ہے صرف لکھنا سیکھنے کی تو میں حاضر ہوں جہاں تک کمپیوٹر میں سندھی تنصیب کرنے کی بات ہے تو فہد بھائی بتا چکے ہیں پھر بھی ضرورت باقی رہے تو میرا بھی سندھی زبان میں لکھا ہوا ایک ٹیوٹریل موجود ہے۔ آپ نے تربوز کی بات کی ہے تو اس میں شمالی اور جنوبی سندھ کی تفریق نہیں ہے اس کو ہندانو ہی...