نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    القابات کا فونٹ؟؟؟

    یہ علامات برادر بزگوار سید شاکر القادری سے کلک میں ڈیزائن کروالیں پھر کچھ کرتے ہیں ان علامات کا کوئی دیسی طریقہ نکل جائے گا مگر شرط یہ ہے کہ یہ فونٹ صرف کمپوزنگ کے لئے ہوگا اور اس فونٹ کو کسی اور فونٹ سے تبدیل نہیں کیا جائے گا ورنہ جگاڑ ظاہر ہوجائے گا۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    اردو موادصحیح نظر نہیں آتا

    يہ ؟؟؟؟ والی ویلیوز کسی ڈیٹا بیس سے آرہی ہیں؟
  3. ظہور احمد سولنگی

    کینیڈا سے بھی اردو فورم شروع کرنے کی کوشش

    The page you tried to access does not exist on this server. This page may not exist due to the following reasons: 1. You are the owner of this web site and you have not uploaded (or incorrectly uploaded) your web site. For information on uploading your web site using FTP client software or...
  4. ظہور احمد سولنگی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    شکر ہے تعبیر بہن کے دھاگے کے بدولت پتا لگا کہ زونی بہن ہیں نہ کہ بھائی۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    پاکستانی زبانوں کی یونیکوڈ میں تنصیب!

    بھرگڑی صاحب کی کاوشیں لائق صد تحسین ہیں۔ بھرگڑی کی صاحب کی ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ایک فرم ہے۔ ویسے کبھی کبھار اسلام آباد بھی آنا ہوتا ہے۔ میری کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    اب علوی فونٹ انسٹال کرلیتا ہوں، ویسے علوی کے بعد دوسرا فونٹ اردو ایشیا ٹائپ ہونا چاہیے کیا خیال ہے۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    بھیا فونٹ تبدیل کرلیں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    مقامی طالبان نے لاش چوک میں لٹکا دی

    دلاور خان وزیر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور صوبہ سرحد کے شورش زدہ علاقہ سوات میں مقامی طالبان نے پیر کے روز پیر سمیع اللہ کی لاش کو قبر سے نکال کر ایک چوک میں لٹکانے کے بعد اسے نامعلوم مقام پر دفنا دیا ہے۔ سوات میڈیا سنٹر کے ایک اعلٰی اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ گزشتہ روز مقامی عسکریت...
  9. ظہور احمد سولنگی

    ’اجمل میرا ہی بیٹا ہے‘

    اب تو اجمل نے پاکستانی ہائی کمیشن کو خط بھی لکھا ہے اور قانونی امداد کے لئے کہا ہے اور ساتھ یہ بھی بتایا ہے کہ ان لوگوں کی تربیت کہاں کہاں ہوئی ہے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    انڈیا کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

    آپ نے بھی یہ خبر لگائی ہوئی اور میں نے بھی خیر میں ڈیلیٹ کرتا ہوں اپنی پوسٹ۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    ’اجمل میرا ہی بیٹا ہے‘

    بہن بلاشک آپ اتفاق نہ کریں مگر یہ پاکستانی میڈیا کی رپورٹ ہے اور وہ بھی ڈان کی اور رپورٹنگ کے حوالے سے ڈان کا ایک اپنا معیار ہے اور بی بی سی کا نمائندہ بھی اس بات کی تصدیق کررہا ہے۔ خیر اب تو جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اللہ وطن عزیز کو محفوظ رکھے۔ آج انڈیا کے طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف...
  12. ظہور احمد سولنگی

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    ویسے سندھی میں سَر کا مطلب عبور کرنا بھی ہوتا ہے اور سِر یعنی پر جیسے وقت سر یعنی وقت پر۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    جماعۃ الدعوہ پر پابندی

    یہ الدعوہ جریدے کا چار یا پانچ سال مطالعہ کرتا رہاہوں اور میرے مطالعے کی رو سے لشکر طیبہ اور جماعۃ الدعوہ ایک ہی تصویر کے دو رخ ہیں۔ شروع میں اس جریدے کے مدیر امیر حمزہ ہواکرتے تھے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    اردو بلاگز ۔۔۔ اخبار کی زینت بن گئے

    اگر کوئی مجھے یہ انگریزی میں مضمون لکھ کر دے تو ایک اور روازانہ نیوز پیپر کا حصہ بن سکتا ہے۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    ’اجمل میرا ہی بیٹا ہے‘

    ممبئی میں شدت پسند حملوں کے دوران گرفتار ہونے والے حملہ آور اجمل قصاب کا تعلق پاکستان کے شہر فریدکوٹ سے واضح ہونے پر مختلف صحافیوں نے حال میں فرید کوٹ کا دورہ کیا۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے صحافی علی سلمان نے اس بارے میں پہلی رپورٹ کی جبکہ برطانوی اخبار آبزرور نے فریدکوٹ میں ووٹروں کی فہرست سے...
  16. ظہور احمد سولنگی

    مرکز فضیلت اور کرلپ ۔۔۔۔۔

    مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات ویسے تو مقتدرہ قومی زبان کے اندر ہے مگر عملا اس کا مقتدرہ سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ اپنی حیثیت میں آزاد ادارہ ہے۔ جہاں تک پراجیکسٹس کی بات ہے تو وہاں اردو اوسی آری، فونٹ، اور اردو ڈیٹا بئنک پر کام ہو رہا ہے اور یہ ادارہ کرلپ سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں رکھتا۔ اگر آپ...
  17. ظہور احمد سولنگی

    علوی فونٹ میں الفاظ بہت د ور دورچلے جاتی ہیں

    یہ او سی آر نہیں بلکہ پی ڈی ایف ٹو ٹیکسٹ ہے۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    بہن سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں کبھی کوئی سالگرہ نہیں منائی نہ ماضی میں اور ہی حال میں اور نہ ہی منانے کا کوئی اشتیاق رہا ہے بس یہ سوچتا ہوں کہ رب العزت نے ایک اور سال دیا تھا مگر گنوادیا کوئی اچھا کام نہیں ہوا۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    مجھے بھی کل پتہ لگا تھا کہ زندگی کا ایک اور سال بیت گیا۔ آپ سب لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تمام لوگوں کے لئے نیک تمنائیں۔ جہانزیب بھائی آج 5 دسمبر کو میری سالگرہ ہے۔
Top