ہمارے سکھر کے ایک پینٹر ہیں استاد شام لال انہوں نے مجھے کئی سال پہلے بتایاتھا کہ" پہلے شادی کرو پھر بیوی سے عشق کرو۔"
اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ عورت تو سراپا محبت ہے بس محبت دیں پھر دیکھنا وہ جان بھی دینے کے لئے تیار ہوجائے گی۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا...