نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    فراڈ کا نیا طریقہ، اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں

    ابھی مجھے ایک دوست کی ای میل ملی ہے اس کے دو اکاؤنٹ ہیں مگر حیرت ہے دونوں سے میل ملی ہے آپ براہ کرم اس کو ضرور پڑھیں Hello, How are you doing today? I am sorry i didn't inform you about my traveling to Europe for a program called "Empowering Youth to Fight Racism, HIV/AIDS, Poverty and Lack of...
  2. ظہور احمد سولنگی

    اپنی پوسٹ میں فلیش کی مووی کیسے شامل کرتے ہیں؟

    آداب عرض مجھے یہ بتایا جائے کہ اپنی پوسٹ میں فلیش کی مووی کیسے شامل کرتے ہیں؟ کوئی بتادے تو نوازش ہوگی۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    فونیٹک رومن اردو ٹو یونیکوڈ

    نظام بھائی کافی بہترین یوٹیلٹی ہے۔ خاص طور پر ان لوگوں کے لئے سودمند ہے جو اردو رومن میں لکھتے ہیں۔ میں بھی دوستوں کے ساتھ چیٹ اردو رومن میں کرتا ہے۔ مگر بھائی رومن لکھنے کے لئے بھی ایک اصول ہونا چاہیے شاید مقتدرہ نے کوئی اس سلسلے میں کتاب بھی شایع کی تھی۔ دیکھیں نے میرے جیسے لوگ کچھ اور طرح...
  4. ظہور احمد سولنگی

    سلمان بے تاثیر

    واہ مصیبتا! یہ ہمارے حکمران۔ جب ہمارے اعمال خود خراب ہوجائیں تو اللہ تعالٰی اس طرح کے حکمران مسلط کرتا ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

    سچل سرمست کا ایک کلام آڈیو فارمیٹ میں ملا ہے، ذرا یہ بتائیں کس زبان میں ہے پنجابی یا سرائیکی میں ہے۔ یہاں کلک کریں
  6. ظہور احمد سولنگی

    بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

    اگر آپ کو سچل سرمست کا پنجابی کلام مل جائے تو یہاں پر ضرور پیش کرنا۔ میرا تعلق بھی سچل سرمست کی نگری سے ہے مگر سائیں سچل سرمست کے پنجابی کلام سے بے بہرہ ہوں ابھی اپنا روگ پر پنجابی کلام دیکھا ہے مگر چونکہ وہ تصویری شکل میں ہے اس لئے پڑھنے میں ذرا مشکل پیش آرہی ہے۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

    اگر ہم صوفیاء کی تعلیمات پر عمل کریں تو یہ نفرتیں سب کچھ ختم ہوجائیں گی بابلھے شاہ، وارث شاہ، خواجہ فرید ان سب نے محبت کا درس دیا ہے مگر ہم نے ان کو تعلیمات کو چھوڑ کر دوسرا راستہ لیا تو انجام سب کے سامنے ہے۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    آپ کے ماموں کے کچھ دوست ہیں احمد پور میں، بس آپ سمجھ جائیں اور وہ میرے جاننے والے ہیں۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    پاکستانی کھیت

    یہ تو اپنا ہی گاؤں لگتا ہے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    عالمی مالی بحران اور اس کے اثرات

    مالیا تی بحران نے تمام دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ اور جوں جوں وقت گزرتا گیا اس بحران کے دیگر پہلو سامنے آتے گئے ان میں پیچیدگیاں پیدا ہوتی گئیں اور امریکی منڈیوں سے پھوٹ بہنے والے اس بحران نے قلیل عرصے میں تمام عالمی منڈیوں پر اثر انداز ہونا شروع کر دیا ۔ یہ صورتحال تمام دنیا کی سٹاک...
  11. ظہور احمد سولنگی

    خلیفہ عبد المجید کی خطاطی

    آپ کے ماموں کی بنائی ہوئی تصاویر ہم نے بھی دیکھی تھیں مگر کاپی رائٹ کی وجہ سے وہ ہمیں نہ مل سکیں ورنہ ہم بھی زینت بناتے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    علامہ اقبال کا خیالی سفرنامہ کونسا ہے؟

    بہت بہت شکریہ آپ نے میری الجھن کو ختم کردیا اور غلط فہمی دور کردی۔ جزاکم اللہ۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    نہیں بھیا یہ دونوں ہندسے اردو میں میں استعمال کرتے ہیں۔ ہم جیسے لوگ تو خیرانگریزی کے ہندسے استعمال کرتے ہیں مگر کچھ لوگ جو ماہر لسانیات ہیں وہ دونوں استعمال کرتے ہیں۔مجھے سر محسن کے بعد انڈیا سے ایک اردو کے پروفیسر نے یہی خواہش کی تھی کہ پاک نستعلیق میں دونوں طرح کے ہندسے شامل کیے جائیں۔ آپ کے...
  14. ظہور احمد سولنگی

    علامہ اقبال کا خیالی سفرنامہ کونسا ہے؟

    1۔ بال جبریل 2۔ ضرب کلیم 3۔پیام مشرق جواب درکار ہے۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    امجد بھائی میں نے غلط نہیں لکھا تھا آپ شاید اس کو ذاتیات پر لے گئے میں نے صرف ایک غلطی کی نشاندھی کی تھی آپ نے اس کو عجیب و غریب کہا خیر آئندہ کوئی غلطی نہیں نکالوں گا۔ آپ کو پتا ہوگا کہ یونیکوڈ میں عربی کے حوالے سے دو طرح کے ہندسے پائے جاتے ہیں۔ ملاحظہ کریں ٠١٢٣٤٥٦٧٨٩۰۱۲۳۴۵۶۷۸۹ اب یہی ہندسے...
  16. ظہور احمد سولنگی

    علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

    یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے مگر اس میں فونٹ کا مسئلہ نہیں۔ آپ پی ڈی ایف کریئٹر ڈاؤنلوڈ کرکہ اس میں بنائیں۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    شاہد مسعود مستعفی، مشیر مقرر

    پاکستان کے سرکاری ٹیلیویژن پی ٹی وی کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ان کا استعفیٰ قبول کر کے ان کو اپنا خصوصی مشیر برائے سیاسی امور تعینات کر لیا ہے۔ بی بی سی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس بات کی تصدیق کی کہ...
  18. ظہور احمد سولنگی

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    کورل 12 میں بھی یونیکوڈ کی سپورٹ موجود ہے اس میں اردو ایشیاء ٹائپ بھی صحیح کام کرتا ہے اور جب ہم نے پاک نوری نستعلیق کو ٹیسٹ کیا تھا وہ بھی چل رہا تھا۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    آُپ نے میری الجھن کو ختم کردیا میں سمجھا تھاشاید غیر مقلد لوگ بھی اسی اتحاد میں شامل ہونگے۔
Top