نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    مجھے گانا سننے کے بعد وکنڑ کی سمجھ آئی۔ اگر آپ اس طرح مہربانی کرتے رہیں تو کافی الفاظ سے شناسائی ہوجائے گی۔ مجھے بڑی حیرانی ہوتی ہے کہ پنجابی سندھی کے بالکل قریب ہے۔ وکنڑ بھی سندھی میں استعمال ہوتا ہے مگر لکھنے میں ذرا مختلف وہ اس طرح لکھا جاتا ہے۔ وکن "وڪڻ"
  2. ظہور احمد سولنگی

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    نیناں‌ وکنڑ‌ ان دو الفاظ کی معنی بتادیں۔ کہیں نیناں آنکھوں کے قریب تو نہیں آتا۔ وکنڑ بیچنا
  3. ظہور احمد سولنگی

    تھانیدار صاحب مجھے گرفتار کرلو

    ایک بندہ ہانپتا کانپتا ہوا تھانے پہنچا اور تھانیدار کو کہا براہ کرم مجھے گرفتار کرلیں تو تھانیدار نے پوچھا تم نے جرم کونسا کیا ہے اس نے کہا کہ میں نے بیوی کو سر میں ڈنڈا مارا ہے تو تھانیدار نے پوچھا کیا وہ مرگئی کیا؟ تو اس نے کہا وہ مری نہیں بلکہ ڈنڈا پکڑے میرے پیچھے آرہی ہے۔ بشکریہ اردو سروس...
  4. ظہور احمد سولنگی

    علوی نستعلیق کی خامیاں

    لفظ خامیاں کے بجائے کچھ تجاویز لکھ لیتے تو کیا ہی بات ہوتی۔ اس سے تو ایک بندے کی حوصلہ شکنی ہوتے ہی ویسے بھی نبیل صاحب نےاس طرح کا دھاگہ کہیں اور شروع کیا ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    پشتو کے حوالے سے مدد درکار

    آداب عرض دوستو ریڈیو پیس افغانستان میں امریکی آرمی کے ماتحت ایک ریڈیو اسٹیشن ہے جو موجودہ جنگ کے بعد قائم کیا گیا ہے۔ میرے پاس پروگرامز کی تین آڈیو فائلیں ہیں دو پشتو میں اور ایک دری میں۔ کیا کوئی دوست یہ بتاسکتا ہے کہ ان پروگراموں کیا کہا جارہا ہے ۔ پہلی فائل دوسری فائل تیسری فائل
  6. ظہور احمد سولنگی

    تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

    آداب عرض یہ اطلاع نہایت افسوس کے ساتھ دی جارہی کہ اس فورم کے ہردل عزیز رکن جناب سید شاکر قادری کے بیگم کی ہمشیرہ لاہور میں اس جہان فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات کو بلند فرمائے۔ آمین إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    یہ تو وہ والی بات ہوگئی۔ جب ایک بلوچ (بروچ سندھی میں( نے ایک راہگیر ہندو (وانیو سندھی میں( کو پکڑا اور سوچا آج اچھا موقع ہے ، اس نے ہندو کو کہا کلمہ پڑھ اور مسلمان ہوجا، ہندو نے کہا کیوں بھئی میں کیوں پڑھوں کلمہ میں تو ہندو ہوں۔ بلوچ نے کہا پڑھ ورنہ ماروں گا ہندو نے بڑی منت سماجت کی پھر بھی بروچ...
  8. ظہور احمد سولنگی

    اس بندر کو کیا ہوگیا ہے؟

    http://www.youtube.com/watch?v=YQ-RsA-6Sts&NR=1
  9. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    میں نے مذکورہ لنک سے پی ڈی ایف بنا کر محفوظ کرلی ہے۔ ساتھ ساتھ وڑائچ سے وڑیچ کی معنی بتادیں۔ وڑیچ کیا ہے؟
  10. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    اصل میں پنجابی کو سندھی کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ بھا کو ہم بھاءُ ہی کہتے ہیں اور بھانبڑ کو بھانبڑ ہی کہتے ہیں۔ میں نے بھا کا بھانبڑ سے رشتہ نکالا۔ آپ نہ الجھیں مجھے صرف یہ بتائیں کہ پنجابی کی حروف تہجی کہاں سے ملے گی؟
  11. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    بھا آگ بھانبڑ آگ کا شعلہ صحیح ترجمہ کیا ہے نہ۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    شاھ بھٹائی کی خوبصورت شاعری۔

    معذرت جي ڳالھ ناھي پر عجيب ضرور لڳو اوھان شيخ اياز جو ترجمو ٿيل رسالو ھٿ ڪيو ته وڏا وڙ ٿيندا۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    یہ زبان بھی عجیب ہے موجودہ سینیٹ کے چیئرمین جب سندھ کے گورنر تھے اور ایک بار بجیٹ پیش کررہے تھے کہیں پر 52 کی فگر آگئی چونکہ باقی تو سب کچھ اردو میں لکھا ہوا تھا لہٰذا جب 52 کی باری آئی تو اس نے باونجاھ پڑھا تھا اور میری ہنسی چھوٹ گئی تھی۔ شاکر بھائی بھ کی آواز تو نہیں یقینا پنجابی میں۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    پھر تو کسی ڈھابے والے پاس چلے جائیں۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    اس کے لئے آپ انتظار کریں عید قربان کا۔ پھر کہیں نہ کہیں مٹن کا بھی بندوبست ہوجائے گا۔ البتہ مغل صاحب کے لئے مرغی چلے گی۔ وہ بات تو آپ نے سنی ہوگی۔ کسی جنگل میں دو بندے شکار کرنے گئے ایک مولوی تھا جبکہ دوسرا ہم جیسا سادہ مسلمان۔ جنگل میں عام مسلمان کے ہاتھ فاختہ آئی جبکہ مولوی کے ہاتھ میں گدھ۔ تو...
  16. ظہور احمد سولنگی

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    بریانی کھانے والو اگر مرغی چوری کی ہو تو کیا کام چلے گا۔ بلاشک آپ بوٹیاں نہ کھانا!
  17. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    اور بھٹی صاحب کو پٹی صاحب۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    میں نے اکثر سنا ہے کہ کچھ لوگ جاوید کو جوید پڑہتے ہیں اور میرے ساتھ کچھ سرائیکی طلباء پڑھتے تھے جو فتحہ کو الف بنادیتے تھے۔ خیر مجھے حیرت اس ٹائم ہوئی جب لاہور سے بی بی سی کے نمائندہ نے رپورٹ دیتے وقت فاروق کو فروق پڑھا اور یہاں جناب مغل نے سائیں کو سئیں لکھا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ...
  19. ظہور احمد سولنگی

    ظاہری مولوی اور بغیر داڑھی کے طالبان

    Value of A Human Being's Life in Islam- by Dr. Kalbe Sadiq http://www.youtube.com/watch?v=rv128p-0FGc یہ ڈاکٹر صاحب کی تقریر سننے کے قابل ہے۔ کیا اسلام کی تعلیمات اور کیا یہ انتہاپسندی۔ آپ اس کو ضرور سنیں یہ صرف 3 منٹ پر محیط ہے۔
  20. ظہور احمد سولنگی

    ظاہری مولوی اور بغیر داڑھی کے طالبان

    کل میں نے یہ پورا مضمون پڑھا تھا مگر یہاں نہیں لگایا کہ کہیں ہنگامہ نہ کھڑا ہوجائے۔ اچھا کیا کہ یہاں لگادیا۔
Top