نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    لنکس کے ماہرین سے سوال

    جب تک لینکس ماہرین آتے ہیں ۔آپ ایکس اوبنٹو یا اوبنٹو انسٹالیشن کے لیے ذیل کے ربط کو دیکھ لیں۔ https://help.ubuntu.com/community/Installation/LowMemorySystems
  2. خواجہ طلحہ

    لنکس کے ماہرین سے سوال

    ریم کے علاوہ سسٹم ریسوسز کی بھی کچھ تفصیل بتائیے۔
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    تعلق داروں میں پروا کی نہیں جاتی ،خود بخود ہوجاتی ہے۔
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    بس تو آپ باتوں میں مت لگیں اور اچھے بچوں کی طرح امتحان کی تیاری میں لگ جائیں۔ اور پوری نیند لیں ،تاکہ امتحان کے وقت دماغ تروتازہ ہو۔
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    یاروں دوستوں میں پوچھ گچھ ہوتی رہنی چاہیے۔تاکہ دل ساتھ کے ساتھ صاف ہوتا رہے۔اور جو آپ بات کررہے ہوکہ ' نیکی اور پوچھ پوچھ' ،تو شمشاد بھائی پوچھ نہیں کہہ رہےہیں نیکی کرنے کو۔:)
  6. خواجہ طلحہ

    لنکس کے ماہرین سے سوال

    اتنی کم ریم :) ویسے انٹرنیٹ کے علاوہ آپ اور کیا کیا چلانا چاہتے ہیں۔
  7. خواجہ طلحہ

    فیڈورا 13 کا اجراء آج

    اطلاع دینے کا شکریہ برادرم:) اوبنٹو اور فیڈورا لینکس کے میدان میں آج کل مد مقابل ہیں۔بہت سے لوگ کا خیال ہے کہ پہلے نمبر پر اوبنٹو اور دوسرے پر فیڈورا جارہاہے ۔آپ حضرات کا کیا خیال ہے۔
  8. خواجہ طلحہ

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    اس قسم کی کتابیں عموما تھوڑے سے حقائق کو مبالغہ آرائی سے پیش کرتی ہیں۔ حالانکہ ضروری نہیں کہ تمام خرابیاں ایک ہی برے کی طرف سے ہوں،حالات کی کچھ خرابیوں کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں، کچھ ہمارے اپنے بھی اس کی وجہ بن سکتے ہیں۔ جبکہ بہت سی خرابیا ں ہمارے اپنے عملوں کےفطری ردعمل کی وجہ سےواقع ہوتی...
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    طلحہ کاسوال اور آپ نے دیکھا ہی نہیں۔ :eek: خیر اب تو دیکھ لیا ہےنا! اب کیا کہتے ہیں؟
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    صحرا میں تو خیر ہم بھی نہیں رہتے :mad: بس ہمت نہیں پڑتی دوپہر کو کھانے کی ،کھالیں تو نیند تنگ کرنے لگتی ہے۔ خیر یہ تو بتائیں کہ آپ نے میرے سوال کو اپنے نظر انداز کردیاہے؟
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    شیر جنگل کا بادشاہ ہوتے ہوئے ایک جانور سے ڈرتا ہے۔کسی کو اس جانور کا نام معلوم ہے کیا؟:cool:
  12. خواجہ طلحہ

    تاسف پل کی خبر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرا پیار اللہ کریم ضرور کرم فرمائے گا۔ انشا ءاللہ۔ اور آپ اب محفل میں آچکے ہیں اس لیے آپ کا اکیلا پن تو سمجھو ختم ہوا۔ہم سب دوست ہیں یہاں آپ کے ساتھ ۔
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    رحم کریں میرے حال پر، صبح 7 بجے سے ناشتے کے بعد رات 9 بجے تک سوائے پانی کے کچھ کھانے کو نہیں ملا ،اب خود سوچیں ایسے میں آپ کا مزے مزے کے کھانوں کا ذکر ہم غریبوں پر کیا ستم ڈھارہا ہے۔:cool:
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ڈھول کیوں بجا رہے ہیں۔ مال مفت دل بے رحم;)
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ضرب مومن پڑھانی ہے کیا،کہ لنچ کا ٹائم ہوگیا اور آپ نے ناشتہ تک نہیں کیا۔
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    شک ہورہا ہے کہ آپ نے ابھی تک ناشتا نہیں کیا۔:rolleyes:
  17. خواجہ طلحہ

    اِسراء نقوی

    میرے ذہن میں نیبل بھائی کا امیج اس تصویر سے ملتا جلتا سا تھا۔تو پکی بات ہے کہ ہماری گڑیا ابا پہ ہی گئی ہے۔:grin:
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    زبردست ہم پھر اکٹھے آئے۔ یعنی ہماری دوستی پکی ہوتی جارہی ہے۔
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ربط جب بننے سے پہلے ہی ٹوٹ جائے تو کیا خوش ہونا چاہیے۔:(
  20. خواجہ طلحہ

    گوگل کی مخفی (Encrypted) تلاش

    searching on Google with SSL ایس ایس ایل آپشن کے ساتھ سرچ کے لیے ذیل کا ربط مہیا کیا گیا ہے۔ https://www.google.com/ یعنی http کی بجائے https استعمال کیا جائے گا۔
Top