شعرناب1968ء۔از:حضرت صاحبزاہ غلام نظام الدینۡ
اگر پورے ملک اور معاشرے کا ایک واحد ذہن تصور کیا جائے تو ہم اس عظیم ذہن کو ماضی کی گہنائی ہوئی روشنی اور دھندلائی ہوئی آواز کی طرف متوجہ کرتے ہیں۔
اس روشنی اور اس آواز کا معدوم ہونا ممکن نہیں،کیونکہ حسن اور عشق لافانی قدریں ہیں اور ہم نے جو ادب...