نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    سوال گندم جواب چنے

    آپ نے سوال ہی ایسا پوچھ لیا تھا خیر میرے سوال کا تو جواب دیں نہ :lol:
  2. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ویسے تو میں نے بھی شمشاد بھائی کے ہی آخری لفظ سے شعر کہا تھا مگر میری پوسٹ سے پہلے ظفری بھائی نے کردی تو اس لیے اب میں ظفر بھائی کے لفظ سے ایک شعر اور کہہ دیتا ہوں اور اس سے نہ رہی طلب کوئی بس مِرے پیار کی عزت کرتا پروین شاکر
  3. فرذوق احمد

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    گزاری اس طرح عمرِمحبت ہم نے دھوکے میں وہ مجھکو باوفا سمجھے میں ان کو باوفا سمجھا حفیظ ہوشیارپوری
  4. فرذوق احمد

    سوال گندم جواب چنے

    شوہر شادی کے لیے ہاں کرتا کیوں ہے ہاں نہ کریں تو نہ پھنسے س) دنیا میں پہلے انڈہ آیا یا مرغی
  5. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یار آپ لوگ ہمارے کام کرتے نہیں ہوں اور اپنے کام بتاتے رہتے ہوں ۔چلو سریا وغیرہ میں بھیجوا دونگا بس وہ آپ میرے آدمی کرمو کو چھوڑ دیں بہت کام آدمی ہے تھانیدار صاحب ۔ابھی کل ہی ڈکیتی کی واردات کر کے آیا ہے اور کل کا بھی پروگرام ہے دیکھے نہ اگر آپ اس کو چھوڑ دیں گے تو آپ کا بھی سیمنٹ وغیرہ...
  6. فرذوق احمد

    تعارف ~~ سارا ~~

    بس شمشاد بھائی میں تو یہی کہوں گا خدا کریں کہ قیامت ہوں اور تو آئے :P
  7. فرذوق احمد

    گانوں کا کھیل

    شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی بس اتنا سا ہی آتا ہے :( ہون ت نال
  8. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    شمشاد بھائی بادام کھائے کریں اور باداموں کا تیل لگایا کریں پھر نہیں آپ بھولے گئے یا پھر تمباکو والا پان کھایا کریں پھر سب کچھ بھول جائے کریں گے :P
  9. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    ارے شمشاد بھائی میری زندگی کا یادگار لمحہ کل آئے گا تو ضرور بتاؤں گا آپ کو ، کیوں کل تو گیا تھا مگر ،،آپ جانتے ہی ہیں تو کل میں دوبارہ جاؤں گا ۔۔اور ویسے بھی میں کل جاب کے سلسلے میں بھی ایک جگہ جانا ہے تو دعا کریں کہ میرا کام ہو جائے ۔۔لاہور میں فیروز سننز والے ہیں ان کے پاس کام کے لیے جانا...
  10. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    آپ پیسوں کے نیچے کوئی بات کریں تو آپ سے کوئی بات کریں نہ :P
  11. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے ہاں مجھے یاد آیا کہ آپ کے خلاف تو میں رپورٹ لکھوائی تھی آپ کو ابھی تک کسی نے اندر نہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے یہ تھانہ بند کروانا ہی پڑے گا ،،بش سے کہہ کر ۔۔مشرف سے کہوں گا تو وہ بھی تو پہلے بش سے ہی پوچھے گا نہ :P
  12. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    کبھی آپ بھی تو کوئی لکھے نہ مجھے تو کوئی یاد نہیں آ رہا ۔ویسے ظفری بھائی تو شئیر کرتے ہی رہتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ وہی کوئی سنائیں گے :x
  13. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    شمشاد بھائی مجھے بتا دیں اگر آپ بھوگئے ہیں تو اور دلہن کا ٹوپک تو لگتا ہے کہ ختم ہی ہو گیا ہے ظفری بھائی آپ ہی بتا دیں کہ آپ کہ دلہن کیسی ہو :P
  14. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ظفری بھائی قیصرانی بھائی بھی ادھر ہی ہیں اور میں بھی کیا کہنا چاہتے ہیں ،،مگر یہ یاد رکھیئے گا یہ تھانہ ہے اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P
  15. فرذوق احمد

    تعارف ~~ سارا ~~

    وہ لوگ کہتے ہیں نہ زوال کے بعد عروج آتا ہے ۔۔تو ایسا ہی کچھ یہاں ہے :P پہلے زوال کا انتظار کریں پھر عروج کا :lol:
  16. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    میں بھی متفق ہوں ،،مگر امیدوار مانے تو سہی :P
  17. فرذوق احمد

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہاں جی میں پھر حاضر ہوا ہوں تھانہ محفل میں ۔۔کیا ظفری بھائی کے خلاف کاروائی کی گئی ہے یا نہیں انہوں نے شمشاد بھائی کے منہ کی بات چھینی تھی جو کہ بہت بڑا جرم ہے ۔۔ میں ایک پھر کہتا چلو۔۔انگریزی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر یہ کام نہ ہوا نہ تو آج تھانے کا آخری دن ہوگا :P
  18. فرذوق احمد

    یادگار لمحات

    جی آہ کہا سکتے ہیں مجھے بھی یہی لگتا ہے :)
  19. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    ان کا مطلب ہے کہ نہ ہی اگلا جنم ہو گا اور نہ ہی ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح کہا نہ آپی
  20. فرذوق احمد

    دولہا اور دلہنیں

    دلہنوں میں تو آپ بھی شامِل ہو سکتی ہیں :P :wink: :)
Top