دولہا اور دلہنیں

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی مجھے بتا دیں اگر آپ بھوگئے ہیں تو

اور دلہن کا ٹوپک تو لگتا ہے کہ ختم ہی ہو گیا ہے ظفری بھائی آپ ہی بتا دیں کہ آپ کہ دلہن کیسی ہو :p
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی بادام کھائے کریں اور باداموں کا تیل لگایا کریں پھر نہیں آپ بھولے گئے

یا پھر تمباکو والا پان کھایا کریں پھر سب کچھ بھول جائے کریں گے :p
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی کیا آپ کو اپنی شادی کی تاریک اور دن یاد ہے ۔۔اور یہ بھی بتائیں کہ اب اپ کی شادی کی سالگرہ کب آ رہی ہے :)
 

جیہ

لائبریرین
ہاہاہاہا

شادی کے دن کو کس طرح تارک بنادیا ہے فرذوق نے۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے سب یاد ہے، تاریخ، مہینہ، سال، دن، سفر، بارش وغیرہ وغیرہ۔

اور ابھی پچھلے ماہ ہی تو گزری ہے میری شادی کی سالگرہ
 

شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
ہاہاہاہا

شادی کے دن کو کس طرح تارک بنادیا ہے فرذوق نے۔۔۔۔۔

کوئی بات نہیں بچہ ہے ناں، ابھی ناسمجھ ہے اور ویسے بھی یہ موقع کسی کے لیے تاریکی اور کسی کے لیے روشنی ثابت ہوتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ تاریخ‌ لکھنے کے چکر میں‌ تاریک لکھ گئے فرزوق بھائی۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی نے کہا:
میرا خیال ہے کہ تاریخ‌ لکھنے کے چکر میں‌ تاریک لکھ گئے فرزوق بھائی۔
بےبی ہاتھی

میرا خیال ہے فرذوق نے بڑی سمجھ بوجھ کے ساتھ انتہائی چالاکی کے ساتھ معصوم انداز میں لکھ دیا کہ شادی کو تاریک ۔ :wink:

ویسے فرذوق گاہے بگاہے ایسی خوبصورت غلطیاں کرتا رہتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بات تو محب بھائی کی بھی ٹھیک ہے۔
ویسے فرزوق بھائی سے نہ پوچھ لیں؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ضرورت نہیں ہے اس سے پوچھنے کی، وہ مزید تاریک کر دے گا۔

نیکی کا کام نہ کرنا کوئی۔ :cry:
 
Top