نتائج تلاش

  1. گرائیں

    جند اللہ اور امریکہ

    اور آپ ان روابط کے بارے میں کیا کہتے ہیں جن میں یہ ذکر کیا گیا ہے کہ سی آئی اے نے ایک خفیہ پروگرام کانگریس کی منظوری کے بغیر شروع کیا ہوا تھا؟ ملاحظہ ہو : وال سٹریٹ جرنل کا یہ مضمون۔ یہ بھی ملاحظہ ہو۔ http://digg.com/world_news/CIA_s_Secret_Plan_Revealed...
  2. گرائیں

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    جن صحافیوں کا نام آپ کو یاد رہا اور آپ ان کا ذکر کر سکیں، کیوں نہ آپ ان سے خود پوچھ لیں؟ ان سب کے ای میل ایڈریس ان کے اخباروں میں شائع ہوتے ہیں۔ اچھا ہوگا کہ ان کے ساتھ ای میل پر مبنی اس گفتگو کو آپ ہمارے لئے محفوظ رکھیں ، اور یہاں شائع بھی کریں تاکہ ہمیں بھی ان لوگوں کے مکروہ چہروں کو...
  3. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اپنی ڈومین پر اپنا بلاگ ۔۔
  4. گرائیں

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    دیکھئے جاوید چوہدری نے کیا کہا ہے اس بارے میں:
  5. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ لیجئے شکاری ، براہ راست ربط آپ کے لئے ۔۔۔ اپنی خوشی سے
  6. گرائیں

    وزارت داخلہ اور حکومت کے خلاف ایس ایم ایس مہم

    بی بی سی اردو پر وسعت اللہ خان کا یہ بلاگ مجھے پسند آیا : یہ اسی ایس ایم ایس مہم کے بارے میں لکھا گیا ہے ،جس پر حکومت کسی کو بھی چودہ سال قید سزا سنا سکتی ہے، ذرا توجہ سے مطالعہ کیجئے گا، کیسی چوٹ کی ہے مصنف نے: پاکستانی وزارتِ داخلہ نے اخباری اطلاعات کے مطابق اعلان کیا ہے کہ سویلین...
  7. گرائیں

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    شکریہ نبیل، اب کی بار آپ کی ہدایات پر حرف بہ حرف عمل کیا تو کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا اور میں نے اپنے بلاگ کا ٹیمپلیٹ بآسانی بدل لیا۔ اب ایک مسئلہ رہ گیا ہے، وہ یہ کہ بلاگ ٹیمپلیٹ میں جمیل نوری نستعلیق اور علوی نستعلیق کا ذکر کرنے ارر شامل کرنے کے باوجود کہیں کہیں نسخ فانٹ نظر آ رہا ہے۔...
  8. گرائیں

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    مگر اس میں اور شمائلہ رانا میں یہ قدر مشترک بھی ہے۔ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت ہے۔ یعنی حکومت وقت۔
  9. گرائیں

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    Monday, July 13, 2009 By our correspondent LAHORE: Ghalib Market Police on Sunday registered a theft case against a Pakistan Muslim League-N MPA, Shumaila Anjum Rana, for allegedly stealing two credit cards from a woman’s purse, doing shopping and paying Rs 80,000 through the stolen cards. An...
  10. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اپنی خوشی سے ہم راؤنڈ کے بعد ، تمام ضروری کاموں سے فارغ ہو کر ڈے روم میں بیٹھے ہی تھے کہ ایک مریض، جس کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا، کا رشتہ دار اندر داخل ہو گیا۔ ہمارے جن کولیگ کے پاس وہ بیڈ تھا جس پر اس کا مریض تھا، ان کے پاس جا کر اس نے ان کا شکریہ ادا کیا اور ۔۔۔۔۔
  11. گرائیں

    وزارت داخلہ اور حکومت کے خلاف ایس ایم ایس مہم

    پاکستان زندہ باد۔ زرداری زندہ باد۔ بھٹو زندہ باد۔ تم کتنے ایس ایم ایس مارو گے، ہر فون سے ایس ایم ایس نکلے گا ۔۔
  12. گرائیں

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    طالوت، بحیثیت مجموعی مجھے اس سے اختلاف نہیں ہے۔ میں نون لیگ کا ووٹر بھی نہیں ہوں اور میں شمائلہ رانا کا رشتہ دار بھی نہیں۔ میرے کہنے کا مطلب صرف یہ تھا کہ الزام لگانے اور ثابت ہونے میں بڑا فرق ہے۔ دیکھا جائےتو ابھی تک مسلم لیگ ن ہی کے لوگ اس قسم کی کارروائیوں میں منظر عام پر آئے ہیں۔ اب اسے...
  13. گرائیں

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    درست فرمایا، مگر کیا صرف مقدموں کا قیام ہی استعفوں کے مطالبوں کی بنیاد ہے؟ اگر ایسا ہے تو میں ان گنت مثالیں دے دوں گا جو آپ کی طبع نازک پر گراں گزریں گی۔۔ انصاف اور احتساب کا مطالبہ اچھی چیز ہے اگر سب کا ہو۔۔ کچھ مقدس بھینسوں کو اس سے استثنا ٕ نہ دیا جائے تو پھر بات بنے گی ۔۔
  14. گرائیں

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    کیا آپ احباب نے لائئبریری میں شامل دیگر مواد کے کاپی رائیٹ کے بارے میں بھی کچھ سوچا ہے؟ کیا اس برقیانے کو سرقیانا نہیں کہا جائے گا؟ اگر مجھے سمجھنے میں غلطی ہوئی ہو تو پیشگی معذرت قبول کیجئے۔
  15. گرائیں

    یوزر نیم اور پاسورڈ کو انٹرنیٹ براوزر پر چوری سے بچائیں

    شکریہ راج، مگر اپنے کمپیوٹر کے علاوہ اگر کسی کمپیوٹر پر کام کرنا پڑجائے تو پھر مسئلہ ہے، ہر کمپیوٹر پر اسے انسٹال کرنے سے تو رہے۔۔
  16. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    طالبان اور ان کی تعلیمی قابلیت پاکستان میں متحرک طالبان اور ان کے عزائم پر بہت بحث ہو چکی ہے۔ ہر پاکستانی پریشان ہے کہ آخر اس گروہ سے نمٹنے کا کوئی مؤثر طریقہ اب تک دریافت کیوں نہیں ہو سکا۔ میں نے یہاں کچھ عرض کیا تھا ۔۔ اور اب اس کی جزوی تصدیق مندرجہ ذیل سروے سے بھی ہورہی ہے۔ پڑھتے رہئیے۔۔
  17. گرائیں

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ سب حضرات ، جو کسی نہ کسی طرح فواد کے کی بورڈ سے اپنے مطلب کی بات نکلوانا چاہتے ہیں، آپ کی خدمت میں ایک عرض ہے۔ عرض یہ ہے کہ فی زمانہ ہر وہ بات جو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سرکاری اداروں کی تصدیق شدہ نہیں ہو گی، سازشی تھیوری کہلائے گی۔ کیوں اپنے آپ کو ہلکان کرتے ہیں، آپ لوگ؟
  18. گرائیں

    برج اور شخصیت‏

    میں سوچتا ہوں ، اتنا بھی صاف گو نہیں ہونا چاہئے۔ ۔۔
  19. گرائیں

    برج اور شخصیت‏

    دیکھیں آپ کی اِس عقرب گرائیں سے کیسی بنتی ہے ۔۔ :grin:
Top