نتائج تلاش

  1. گرائیں

    بتا دو ناں

    یا تو سیدہ شگفتہ کا نام ہے، یا پھر مہوش علی کا۔
  2. گرائیں

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    جزاک اللہ مکی بھائی، ڈاؤنلوڈ شروع ہے، اگر واپڈا والوں نے مہربانی کی تو درمیان میں منقطع نہیں ہو گی۔ میں بھی آپ سب کو اپنے تجربات سے آگاہ کرتا ہوں۔
  3. گرائیں

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    تو، زینب، ذرا بتا دیجئے کتنا انتظار کرنا ہوگا؟ ما بدولت ذرا کمر کس لیں۔
  4. گرائیں

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    سرمد سرکار، ہم نے اعتراض تھوڑی کیا ہے؟ کیوں جان پر لیتے ہو ایک سادہ سا جُملہ؟ فی الحال مِٹی پاؤ۔۔ اور مستقبل قریب میں کسی اور "تقریب" کا "حال" ڈھونڈھ کر ہمیں بھی "ترساؤ"۔ :grin:
  5. گرائیں

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    چلیں دیکھتے ہیں آپ کا "صبر" کیا "رنگ" لاتا ہے۔ :grin:
  6. گرائیں

    بتا دو ناں

    یہ آپ کی مُٹھی ہے؟ مجھے تو انیمیا کی علامات نظر آ رہی ہیں۔ میرے کلینک پہ آجائیے گا، انشاءاللہ شافی علاج ہوگا ۔۔ :grin:
  7. گرائیں

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    پھوڑ تو لیں، مگر ایسا نہ ہو کہیں محفل سے ہی نکال دیے جائیں؟ دیوانے کو آداب سے کیا واسطہ؟
  8. گرائیں

    آپ اپنے کمپیوٹر کے تمام ’’ایرررز‘‘ کو ریموو کریں....وہ بھی چند منٹوں میں....!

    میرا انٹی وائرس اس کو چلانے ہی نہین دیتا۔ اللہ اللہ خیر صلا۔
  9. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس دھاگے کے عنوان میں ترمیم کر کے " صرف بالغوں کے لئے" کا اضافہ کر دیا جائے۔۔ :grin:
  10. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    دیکھئے کس کی قربانی پہلے ہوتی ہے، آبی ٹوکول کی یا عبداللہ کی؟ ویسے عبداللہ کو گود لینے کی جو آفرز ملی ہیں اس پر شائد عبداللہ کی " مارکیٹ" ڈاؤن ہو جائے۔۔ :grin:
  11. گرائیں

    گلوکارہ طاہرہ سید کی بیٹی کی شادی - ایک منفرد تقریب

    پہلے تو تجسس ہوا، پھر جب سرمد کا فراہم کردہ لنک فائر فاکس نے درمیان میں ی روک دیا تو بے چینی ہوئی۔ پھر ایک دو ہتھکنڈے استعمال کر کے البم تک رسائی حاصل کی تو علم ہوا کہ وہ لنک یہاں پر پہلے سے ہی موجود ہے۔ ساری تصاویر دیکھ ڈالیں مگر "وہ" چیز نظر نہ آئی جس پر سب لوگ ڈھکے چھپے انداز میں تبصرہ کر...
  12. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    عبداللہ، مجھے ڈر ہے آپ کے پاس اتنی چوائسز آ جائیں گی کہ شائد آپ پریشانی میں دوبارہ پُرانی لائن پہ نہ چلے جاؤ۔۔ وہ کہتے ہیں نا، پپو لگ رہے ہو۔۔
  13. گرائیں

    تصویر کا دوسرا رخ

    مجھے ڈاؤنلوڈ کرنی پڑے گی۔ میرا کمپیوٹر آن لائن فائلوں کی آواز نہیں دیتا -- پتہ نہیں کیوں۔ اس لئے مجھے ڈاؤنلوڈ کر کے سننا پڑے گا۔ اپنی مصروفیات کے باعث ٹی وی نہیں دیکھ پاتا۔۔ :(
  14. گرائیں

    تصویر کا دوسرا رخ

    شکریہ عبداللہ اب لمبی لمبی تقریروں کے لئے تیار ہوجائیے۔ تازہ اطلاعات ، ایک انتہائی معتبر شخص کی جانب سے ، اور وہ کچھ دن قبل ہی شانگلہ کے علاقوں سے ہو کر آئے ہیں، یہ ہیں کہ ان کے مطابق صوفی محمد اور فضل اللہ کا کنٹرول ان عناصر پر اب نہیں رہا۔ اب یہ تحریک ایک تحریک نہیں رہی، آگ بن چکی ہے،...
  15. گرائیں

    پاکستانی ریلوے کے اہلکاروں کا ٹکٹوں میں کرپشن

    آپ کو ایمانداری کا ظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہی سٹیشن پر اتر جانا چاہئے تھا۔ اگر وہ بے ایمان ہیں، آپ تو مت بنیں۔
  16. گرائیں

    دنیا کا سب سے بڑا فراڈ: انسان کا چاند پر اُترنا!

    کاش میں فواد ہوتا۔ میں آپ سب کی کلاس لیتا سازشی تھیوری پر یقین رکھنے میں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پاس ثبوت ہیں کہ انسان چاند پر اترا ہے، آپ کیوں لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کے لئے ایسی فضول باتوں پر یقین کرتے ہیں؟
  17. گرائیں

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    اور کراچی کا ڈیموگرافک فیکٹر اتنی بار متاثر ہو چکا ہے کہ اب اگر کوئی یہ سمجھے کہ یہ اس کے باپ کا شہر ہے تو وہ غلط فہمی پر ہے۔ کسی شہر کا ڈیمو گرافک فیکٹر کبھی بھی مستقل نہیں رہ سکتا۔ آپ اقوام کی تاریخ دیکھ لیں۔ حضرت علامہ نے فرمایا تھا ثبات ہے تغیر کو زمانے میں۔
  18. گرائیں

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    بالکل یہی بات بی بی سی کے ایک تبصرے میں کہی گئی تھی، تبصرے کے مطابق بی بی سی نے کہا کہ کراچی میں طالبان کا شور اس وقت اُٹھنا شروع ہوا جب اے این پی نے انتخا بات میں دو سیٹیں جیت لیں، اس پر دوسری "سیاسی جماعتوں" کو خطرہ ہوا کہ اگر پٹھان اسی طرح کراچی آتے رہے تو کہیں ان کی سیاست کی لُٹیا نہ ڈوب...
  19. گرائیں

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    وہ قتل بھی کریں تو چرچا نہیں ہوتا ۔۔۔
  20. گرائیں

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ہا ہا ہا میبل اور میں۔ خوب کہا، خیال آتا ہے کیا فاتح صاحب نے میبل اور میں پڑھ رکھی ہوگی؟ ویسے میبل اور میں کی اصطلاح میرے کورس کی کتابوں پر خوب جچتی ہے۔۔
Top