نتائج تلاش

  1. باذوق

    پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں

    کچھ باتیں ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ میں غالباََ بہت ہی تاخیر سے کسی یونی کوڈ فورم میں آیا ہوں۔ ویسے تو میں گذشتہ چند ماہ سے یونی کوڈ اردو کے سلسلے میں کام کر رہا ہوں۔ اگر میرا اندازہ صحیح ہے کہ “مہوش علی“ وہی ہیں جن سے میں بعض اسلامی فورمز کی وساطت سے متعارف ہوں تو غالباََ وہ بھی مجھ سے کسی حد تک...
  2. باذوق

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    پسندیدہ شعر مرے آنگن سے تو پہلے ہی غم گسار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے ------------------------------ میری نظر میں عمدہ شعر یہ ہے۔
  3. باذوق

    یونی کوڈ میں اردو غزل کی ٹائپ سیٹنگ

    سوال کا اصل مقصد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌نے جسٹفائی نہیں ، فورس-جسٹفائی کہا ہے۔ کسی شعر کے دو مصرعے چوڑائی میں‌عدم مطابقت رکھتے ہوں تو انہیں جسٹفائی کے ذریعے نہیں بلکہ فورس-جسٹفائی کے ذریعے ایک ہی سائز کی چوڑائی میں لایا جا سکتا ہے۔ اور میرے علم کی حد تک ایم‌ایس‌ورڈ میں‌بھی ایسی سہولت نہیں‌ہے۔...
  4. باذوق

    یونی کوڈ میں اردو غزل کی ٹائپ سیٹنگ

    blank-space کا استعمال white space سے آپ کی مراد blank-space تو نہیں ؟ معلوم ہی ہوگا کہ blank-space لیے html میں جو کوڈ استعمال ہوتا ہے وہ ہے : تو میں html میں کرتا یہ ہوں‌کہ ایک پوری غزل لکھنے کے بعد جو مصرع چوڑائی میں‌سب سے بڑا ہے ، اس کو ڈیفالٹ بنا کر باقی تمام مصرعوں کی چوڑائی کو...
  5. باذوق

    یونی کوڈ میں اردو غزل کی ٹائپ سیٹنگ

    ٹیبل ۔۔۔۔ ؟ جناب ، میں‌ٹیبل ہی کے ذریعے غزل چسپاں کرتا ہوں۔ لیکن کہا ناں کہ فورس-جسٹفائی کی غیرموجودگی کے سبب ہر شعر کا مصرع اولیٰ ، مصرع ثانی سے “چوڑائی“ میں مطابقت نہیں رکھتا اور یہی عیب بہت کھلتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں برادر شاکر عزیز‌، آپ کے بلاگ کا ٹمپلیٹ‌بہت عمدہ ہے ، کیا یہ...
  6. باذوق

    یونی کوڈ میں اردو غزل کی ٹائپ سیٹنگ

    السلام علیکم عزیزانِ گرامی ۔ میں گذشتہ چند مہینوں سے یونی کوڈ html کے ایک مسئلے میں گرفتار ہوں۔ اس کے لیے میں نے ہر طرح کا طریقہ آزما کر دیکھ لیا مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مسئلہ “ اردو غزل “ کی ٹائپ سیٹنگ کا ہے۔ اردو کے “ اِن پیج “ سافٹ وئر میں غزل کے لیے force-justify کی سہولت ہے...
  7. باذوق

    مختصر افسانے کی (١٣) خصوصیات

    مختصر افسانے کی (١٣) خصوصیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (ڈاکٹر عندلیب شادانی) ~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~ ١) کسی ایک ہی واقعہ پر مبنی ہونا چاہئے۔ ٢) پلاٹ پیچ دار نہ ہو۔ ٣) کرداروں کے مقابلے میں پلاٹ کو ثانوی حیثیت دی جائے۔ ٤) کرداروں کو حقیقی زندگی کی جیتی جاگتی اور...
Top