نتائج تلاش

  1. باذوق

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    ویسٹرن یونین “ الراجحی بنک “ سے منی ٹرانسفر کی سہولت ہے ، یعنی رقم راست اکاؤنٹ میں جمع ہو جاتی ہے۔ زکریا صاحب ، مہربانی ہوگی اگر آپ ڈریم ہوسٹ کی تفصیلات بھیج دیں۔ شکریہ۔
  2. باذوق

    اردو ویب کو ہوسٹنگ کی مد میں آپ کے مالی تعاون کی ضرورت

    ویسٹرن یونین کیا سعودی عرب سے ، ویسٹرن یونین کے ذریعے راست ڈریم ہوسٹ میں رقم جمع کرائی جا سکتی ہے ؟
  3. باذوق

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    کاپی رائٹ کا مسئلہ ۔۔۔ ؟ مجھے بھی اس بات کا پتا ہے۔ لیکن آپ کو شاید معلوم ہو کہ “ ایشیا ٹائپ“ کی بنیاد پر روزنامہ بوریت والوں نے اپنا الگ فونٹ “ اردو نسخ یونی کوڈ “ کے نام سے متعارف کروایا ہے۔ (جو ایشیا ٹائپ کے مقابلے میں کسی حد تک بہتر ہے) کیا یہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے ضمن میں آئے گا؟ “...
  4. باذوق

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں مزید بہتری ۔۔۔۔ ؟؟ اعجاز صاحب ، آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ " اردو نسخ ایشیا ٹائپ " کو ہی مزید ڈیولوپ کر کے اس میں غیرموجود حروف کو شامل کر دیں ۔۔۔ ؟
  5. باذوق

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نتیجہ ۔۔۔۔ اعجاز صاحب کے چار منتخب کردہ فونٹس اور دیگر کا نتیجہ یہاں دیکھیں : http://www.baazauq.com/test/fonts.htm font-size = 16 Bold type اردو نسخ ایشیا ٹائپ اور “نقش“ فونٹ ۔۔۔ یہ دونوں bold-face کو سپورٹ‌نہیں‌کرتے ہیں۔ میری ترجیح مذکورہ بالا چھ فونٹس میں پھر بھی “ اردو نسخ ایشیا...
  6. باذوق

    فورم کے ڈسپلے میں پیچیدگی؟؟ مددچاھیے

    اوپیرا براؤزر استعمال کریں میرا خیال ہے آپ کا مسئلہ میرے درج ذیل مسئلے سے ملتا جلتا ہے : http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2447 اس کے حل کے طور پر “ اوپیرا براؤزر “ استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ اور “ اوپیرا براؤزر “ استعمال کرتے ہوئے میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
  7. باذوق

    اردو یونیکوڈ میں قران کریم

    محض تائید کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر سی بات ہے کہ کسی بات کی محض تائید کرنا یا مخالفت کرنا ، کوئی بڑی بات نہیں ! ہاں ، اگر آپ واقعی میں اپنی بات کی تائید میں ‌مضبوط دلائل رکھتے ہوں تو آپ کو دعوت ہے کہ یہاں تشریف لائیں۔ شکریہ۔
  8. باذوق

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    میں نے چیک کیا ہے۔ “اردو نسخ ایشیا ٹائپ“ کے مقابلے میں “نگارش“ فونٹ اتنا خاص نہیں۔ ہاں، حیرت کی بات ہے کہ مواد پ۔ڈ۔ف فائل سے نوٹ پیڈ وغیرہ میں بآسانی کاپی، پیسٹ ہو جاتا ہے۔ لیکن سو فیصد مواد تو نہیں ، اسّی فیصد سمجھ لیں۔
  9. باذوق

    فورم کے تمام صفحات پر ایک غلطی

    صفحۂ اول اردو قواعد کے لحاظ سے درست ترکیب “ صفحۂ اول “ ہی ہے۔ “ صفحہِ اول“ غلط ہے۔ “ صفحہ اول “ ٹھیک ہے ، لیکن یہ جو جملہ ہے ۔۔۔ “ فورم کا صفحہِ اول “ ۔۔۔۔ اِس جملے میں تو “ صفحۂ اول “ ہی آنا چاہئے۔
  10. باذوق

    test

    جی۔ آپ a ٹیگ استعمال نہ کیا کریں۔
  11. باذوق

    فورم کے تمام صفحات پر ایک غلطی

    فورم کے تمام صفحات پر ، براہ مہربانی املاء کی غلطی جلد درست کی جائے۔ (شائد ٹائپنگ کی غلطی ہے) غلط : صحفے پر جائیں صحیح : صفحے پر جائیں
  12. باذوق

    فورم کے صفحے کی چوڑائی کی حد ۔۔۔؟

    گذارش آپ سے گذارش ہے کہ درج ذیل تھریڈ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=357 کے صفحہ نمبرات 1 ، 4 اور 5 میں موجود امیجز کی چوڑائی چھوٹی کر کے امیجز دوبارہ اَپ لوڈ کر دیں ، بڑی مہربانی ہوگی جناب! (اِس تھریڈ کے مذکورہ بالا صفحات کو چھوڑ کر باقی تمام صفحات کی پ۔ڈ۔ف فائلیں میں نے بنا...
  13. باذوق

    چند تجاویز

    وعلیکم السلام نئے ممبر کے لیے اردو کی اصطلاح “مبتدی“ بالکل صحیح اور مناسب ہے۔ “ناتجربہ کار“ یا “نوآموز“ سے غیر شعوری طور پر کچھ توہین آمیز پہلو نکلتا ہے۔ “شامل کنندہ“ کی ترکیب عین مناسب ہے۔ “سمائلیز“ ، انگریزی کی کمپیٹرائزڈ اصطلاح ہے ، جس میں صرف “مسکرانے والے “ ہی نہیں بلکہ غصہ کے اور طیش...
  14. باذوق

    فورم کے صفحے کی چوڑائی کی حد ۔۔۔؟

    عرض ہے کہ میں “ اردو ویب “ پر بہت تاخیر سے داخل ہوا ہوں۔ نیٹ پر اردو کے فروغ کے تعلق سے جو ریسرچ جاری ہے ، یقیناََ “ اردو محفل “ اس کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے۔ میری کوشش یہ ہے کہ جلد سے جلد یہاں کے تمام اہم دھاگوں (threads) سے واقفیت حاصل کر لوں۔ اس کے لیے میں نے یہ تدبیر اختیار کی ہے کہ ہر...
  15. باذوق

    اردو یونیکوڈ میں قران کریم

    قرآنِ مجید بمع اُردو ترجمہ عرفان القرآن یونیکوڈ میں مکمل متن آپ کا شکریہ۔ (اس طرح “ تحقیق “ میں آسانی ہوگی۔) ویسے ۔۔۔ اگر یہ ترجمہءقرآن ، صحابہءکرام (رضی اللہ عنہم اجمعین) اور علمائے سلف صالحین کے مجموعی عقائد سے مطابقت رکھتا ہے ، تو ۔۔۔ برادر منہاجین، اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  16. باذوق

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    زمرہ جات ۔۔۔۔ شعراء و ادباء کی زمرہ جات بنائی جائیں یا کتابوں کی ؟ میری رائے درج ذیل زمرہ جات قائم کرنے کے لیے رہے گی : ١) کلاسیکی ادب (نثر و نظم) ٢) عصر حاضر کا ادب (نثر و نظم) ٢) اردو زبان : تحقیق و تنقید مزید تقسیم بعد میں بھی کی جا سکتی ہے۔
  17. باذوق

    لائبریری کے ارکان متوجّہ ہوں

    ضرورت ۔۔۔ میں بھی اس بات سے اتفاق کروں گا کہ “فی الحال مواد کی ضرورت ہے“ ۔۔۔۔
  18. باذوق

    فورم پر وکّی

    میرے خیال سے یہاں لفظ “زمرہ جات“ آنا چاھئے۔ اعجاز اختر صاحب بھی اس ضمن میں اپنی رائے دیں تو مناسب ہے۔
  19. باذوق

    اردو یونیکوڈ میں قران کریم

    قرآن کمپلکس ڈاٹ کام اردو ترجمہ و اردو تفسیر (یونی کوڈ) کے ساتھ علماءِ سعودی عرب کی جانب سے تصدیق شدہ “قرآن کریم“ ایک عرصے سے سعودی عرب کی آفیشل سائٹ (شاہ فہد قرآن کریم کمپلکس، مدینہ منورہ) پر موجود ہے۔ سائٹ پر قرآن کمپلکس کا اپنا ایجاد کردہ (غالباََ ؟) اردو یونی کوڈ فونٹ HUrdu Nastaliq استعمال...
  20. باذوق

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    اگر ایسا کوئی کنورٹر منظر عام پر آ جائے تو بے انتہا سہولت ہو جائے گی۔ کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top